پرویز اشفاق رانا
شہر کے نالوں صفائی کا آغاز کیا تو علم ہوا اکثر کچرا کنڈیاں بکتی ہیں، یہ ایک بڑا کاروبار ہے، وفاقی وزیر برائے بحری امور
اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2019 10:02am
ملک کی 80 فیصد معاشی سرگرمیاں زراعت سے منسلک کاروبار سے ہوتی ہیں، وفاقی حکومت کو اس سے ٹیکس لینا چاہیے، وفاقی وزیر قانون
اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2019 10:45am
ایف بی آر نے ہماری تجاویز شامل کیے بغیر 2 ستمبر کو 2019 کے ٹیکس ریٹرن فارمز اپنے ویب پورٹل پر اپ لوڈ کیے، کے ٹی بی اے
اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2019 02:35pm
تجارتی و صنعتی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے یقین دہانی کروائی کہ معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے۔
اپ ڈیٹ 31 اگست 2019 11:31am
ملکی معیشت صرف اس وقت سنبھل سکتی ہے جب آپ زمینی حقائق سے آگاہ ہوں، صنعتکار کا ردِعمل
شائع 19 اپريل 2019 12:16pm
سال 19-2018 کی پہلی سہ ماہی میں سیلز ٹیکس کی وصولی 9 فیصد اضافے سے 70 ارب روپے رہی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 اپريل 2019 05:04pm
ابوظہبی فنڈ فار ڈیولپمنٹ سے 2 ارب ڈالر کے معاہدے کے معاملات طے پا گئے، چین سے بھی 2.1 ارب ڈالر آئیں گے، اسد عمر
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2019 03:54pm
پاکستان میں کاروباری صورتحال بہتر ہوئی ہے، انفرااسٹرکچر ، انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، رپورٹ
شائع 26 فروری 2019 02:32pm
صنعتیں بند ہونے سے 5 لاکھ افراد کے بےروزگار ہونے کا خدشہ، مسئلہ حل ہونے تک فکٹریاں بند رہیں گی، چیئرمین سائٹ ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2018 11:58am
مالی سال 19-2018 کے 5 ماہ کے درمیان آمدنی 13.28 فیصد بڑھ کر 35 ارب 90 کروڑ روپے تک پہنچ گئی، ایس آر بی
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2018 05:04pm
پہلے مرحلے میں ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی جن کے بڑے کاروباری لین دین اور مالیاتی سودوں کے ثبوت موجود ہیں، ایف بی آر
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2018 10:08am
ڈیجیٹل سسٹم سے ملک کی مجموعی پیداوار کی ٹیکس شرح کو 2 سال کی مدت میں 11 فیصد سے 22 فیصد تک بڑھایا جاسکتا ہے، یوسف نذر
شائع 30 ستمبر 2018 05:29pm
دونوں ممالک کو فوری طور پر اپنی تجارت بڑھانے کی ضرورت ہے، فرانسیسی سفیر
اپ ڈیٹ 15 مئ 2018 01:58pm
سندھ میں مارچ کے مہینے میں 9 ارب 69 کروڑ روپے سیلزٹیکس کی مد میں وصول کیے گئے جو گزشتہ سال اسی ماہ میں 6 ارب 69کروڑ تھے۔
شائع 03 اپريل 2018 01:22pm
موبائل فون کی تعداد 31 ہزار 112 ہے جنہیں سرحد پار رابطے اور جیمنگ سامان کے خلاف استعمال کیا جاسکتا تھا، کسٹم حکام
اپ ڈیٹ 06 فروری 2018 01:55pm
اگر برآمدات اور بیرونی قرضوں کے درمیان ایک انتخاب رکھنا ہو تو ہماری ترجیح برآمداد ہونی چاہیے، سینیٹ چیئرمین
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2017 10:55am
کراچی کےتمام مسائل کاحل لوکل گورنمنٹ کےپاس ہےاور سندھ کےوزراء ترقیاتی فنڈزکی لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2017 01:10pm
اس کیمپ کی تیاری کے لیے حال ہی میں بڑی تعداد میں تعمیراتی سامان اور دیگر آلات لے کر جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا۔
شائع 06 دسمبر 2017 10:13am
4برس قبل16گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوا کرتی تھی لیکن اب اس پرقابو پالیاگیا، شاہد خاقان عباسی کاپاورپلانٹ کے افتتاحی تقریب سے خطاب
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2017 11:21am
کراچی پورٹ ٹرسٹ نےبلند ایکسپریس وےکی تعمیرکی منظور دےدی، منصوبے پر کام کا آغاز آئندہ سال سے متوقع ہے، میر حاصل بزنجو
شائع 19 نومبر 2017 04:51pm