بسمہ ترمزی
پکوانی کہانی- سندھی بریانی

پکوانی کہانی- سندھی بریانی

ہر قسم کی بریانیوں میں سے یہ بریانی منفرد حیثیت رکھتی ہے جو سندھی طریقے سے بہت زیادہ مصالحوں کے ساتھ تیار ہوتی ہے۔ شائع 10 جولائ 2022 06:15pm
پکوان کہانی: پکوڑا

پکوان کہانی: پکوڑا

برصغیر کے لوگ اپنی حسِ ذائقہ کو تلی ہوئی چیزوں کا عادی بنا چکے ہیں، لہٰذا افطار میں پکوڑہ بھی کھجور کی طرح لازم ہے۔ شائع 24 اپريل 2021 06:25pm
پکوان کہانی: سموسہ

پکوان کہانی: سموسہ

سموسہ ایک غیر ملکی پکوان ہے جو وسطی ایشیاء سے ہوتا ہوا برِصغیر تک پہنچا ہے۔ شائع 18 اپريل 2021 06:47pm
پکوان کہانی: بہاری کباب

پکوان کہانی: بہاری کباب

برِصغیر کے لوگ مصالحوں سے بھرپور کھانے پسند کرتے ہیں، لہٰذا ہندوستان اور پاکستان میں کباب کی کئی قسمیں ہیں. شائع 24 اگست 2018 03:13pm
پکوان کہانی: پالک پنیر

پکوان کہانی: پالک پنیر

کوئی بھی پکوان ساگ جیسا پنجابی نہیں ہوسکتا، یہ دلپسند پکوان بالکل ویسا ہی ہے جیسی یہ سرزمین اور یہاں کے باسی۔ شائع 08 ستمبر 2017 09:57am
پکوان کہانی: مٹن دم بریانی

پکوان کہانی: مٹن دم بریانی

دم بریانی میں گوشت کو پہلے پوری طرح پکایا نہیں جاتا بلکہ پکوان کو دم پخت انداز سے مکمل انداز کیا جاتا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 اگست 2018 03:31pm
پکوان کہانی : شاہی قورمہ

پکوان کہانی : شاہی قورمہ

جو اکبر اعظم کے شاہی باورچی خانے کی نگرانی میں راجپوت خانساماؤں کے تجربات کا نتیجہ ہے۔ اپ ڈیٹ 20 جولائ 2017 06:37pm
پکوان کہانی: بریڈ پڈنگ

پکوان کہانی: بریڈ پڈنگ

مکھن یا منقیٰ کی صورت میں چکنائی شامل کرنے کی دیر ہے کہ یہ کم خرچ ڈش ایک دعوت میں بدل جاتی ہے. شائع 25 جون 2017 08:39pm
پکوان کہانی: بن کباب

پکوان کہانی: بن کباب

بن کباب ایک روایتی کھانا ہے اور اسی لیے شہر میں ان منہ میں پانی لانے والے ذائقہ دار بن کباب کی کہیں کوئی کمی نہیں ہے۔ شائع 16 اکتوبر 2016 09:00am
پکوان کہانی: کھیر

پکوان کہانی: کھیر

برصغیر میں آٹا یا خشک میوے کا حلوہ پہنچنے سے قبل مقامی باورچی دودھ، شکر، پنیر، چاشنی اور جاگری سے میٹھے پکوان بناتے تھے۔ شائع 06 جولائ 2016 08:41am