اسلام آباد پولیس کی اسپیشل انوسٹیگیشن ٹیم نے برآمد بلیڈ کو فنگر پرنٹ کے لیے لیبارٹری بھیج دیا، رہنما پی ٹی آئی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس بھی موصول ہو گئیں، ذرائع
اسکولوں،کالجوں اور یونیورسٹی کےطلبہ و طالبات کو ہارٹ اٹیک کی فرسٹ ایڈ ٹریننگ دی جائے، مریم نواز کی ایئر ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز سے متعلق اجلاس میں ہدایت
عوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور بیمار افراد گھروں میں رہیں، وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید
پی ٹی آئی نے حکومتی اقدام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس فعل کے اصل مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔