Iran Israel ties
جہاز کے عملے کی رہائی کا انسانی مسئلہ سنگین تشویش کا باعث ہے، ایرانی وزیر خارجہ کی پرتگالی ہم منصب سے گفتگو
شائع 27 اپريل 2024 06:10pm
بنیادی سوال یہ نہیں ہے کہ کتنے میزائل داغے گئے اور ان میں سے کتنوں نے اپنے ہدف کو نشانہ بنایا، ایرانی سپریم لیڈر
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 11:02pm
ایران پر اسرائیلی حملے سے متعلق فی الحال بیان نہیں دے سکتے، وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر
شائع 20 اپريل 2024 09:13am
مذکورہ شخص کو دن 11 بجے قونصل خانے میں داخل ہوتے دیکھا گیا تھا، قونصل خانے سے باہر نکلتے ہی پولیس نے گرفتار کر لیا، پولیس ذرائع
شائع 19 اپريل 2024 10:32pm
ہم نسل کشی کی اس جنگ کے خلاف ردعمل کے طور پر اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج، بائیکاٹ اور کارروائیوں کے دائرہ کار کو بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حماس رہنما
شائع 19 اپريل 2024 09:05pm
امریکی وزیر خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے حملے کی پیشگی اطلاع موصول ہونے، جی سیون ممالک کو حملے کی اطلاع امریکی ذرائع سے دیے جانے کے معاملے پر رد عمل نہیں دیا۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 08:50pm
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے اقدامات سے گریز کریں جو مشرق وسطیٰ میں وسیع تر تنازع کا باعث بن سکتے ہیں۔
شائع 19 اپريل 2024 04:26pm
ایرانی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’ہم پر کوئی بیرونی حملہ نہیں ہوا ہے۔‘
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 04:37pm
وائٹ ہاؤس اور پینٹاگون نے ابھی تک اسرائیل کے حالیہ حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 05:26pm
اسرائیلی وزیر نے ایران پر حالیہ حملے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی فوج نے بہت کمزور ردعمل دیا ہے۔
شائع 19 اپريل 2024 12:15pm
ابتدائی طور پر ایران نے تہران، شیراز اور اصفہان ایئرپورٹس کی پروزایں معطل کردی تھیں، بعدازاں ان پابندیوں کو ہٹا دیا گیا تھا۔
شائع 19 اپريل 2024 11:10am
ایرانی حکام نے اسرائیل کی جانب سے میزائل داغے جانے کا دعویٰ بھی مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 12:53pm
صہیونی حکومت نیو کلیئر تنصیبات کے خلاف کارروائی کرنا چاہتی ہے تو ہم لازمی، واضح انداز میں جدید میزائلوں سے اسرائیل کی نیو کلیئر سائٹس کو نشانہ بنائیں گے، ایرانی کمانڈر
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 11:23pm
حملے کا مقصد شام اور لبنان کے لیے ایران کی القدس فورس کے کمانڈر محمد رضا زاہدی کو ہلاک کرنا تھا، اسرائیلی حکام
شائع 18 اپريل 2024 07:17pm
امریکی خبر رساں ادارے نے نام ظاہر کیے بغیر ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کا حوالہ دیتے ہوئے اس پیش رفت کو رپورٹ کیا۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:05pm
جرمن وزیر خارجہ، برطانوی سیکریٹری خارجہ کو بتادیا اسرائیل اپنے بہترین مفاد میں کارروائی کرے گا، نیتن یاہو کی کابینہ اجلاس میں گفتگو
شائع 17 اپريل 2024 09:54pm
دنیا کے لوگوں نے دیکھا کہ آپریشن الاقصیٰ فلڈ کے بعد آپریشن ’ٹرو پرومس‘نے صہیونی حکومت کی جھوٹی برتری کو زمین بوس کردیا، ابراہیم رئیسی
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:58pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع 17 اپريل 2024 04:05pm
بحری جہاز کا چیف آپریٹنگ آفیسر اور عملے کے ایک فرد کا تعلق پاکستان سے ہے۔
شائع 17 اپريل 2024 09:52am
اسرائیل کی جانب سے فضائی حملوں کی صورت میں جوابی کارروائی کیے جانے کا خدشہ ہے کیونکہ ایرانی دفاعی نظام کو کثیر جہتی نظام سے کم ترقی یافتہ سمجھا جاتا ہے۔
شائع 16 اپريل 2024 06:59pm
ایران کے خلاف چھوٹی سے چھوٹی کارروائی بھی برداشت نہیں کریں گے، اگر ایسا ہوا تو ہمارا سخت، وسیع اور سنگین ردعمل ہوگا، ایرانی صدر
شائع 16 اپريل 2024 01:36pm
دوسری جانب ایرانی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر ایران پر کسی نے حملہ کیا تو اس کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 01:20pm
لبنانی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کو ’دھماکا خیز ڈیوائس‘ سے نشانہ بنایا، حزب اللہ
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2024 12:11am
ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئر بیس کے 3 رن ویز کو نقصان ہوا، نیواتیم ایئربیس اسرائیل کا سب سے بڑا جنگی محاذ ہے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 02:21pm
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع 15 اپريل 2024 12:24pm
ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہ نے خطے کی صورتحال میں پیشرفت، بڑھتی کشیدگی اور اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
شائع 15 اپريل 2024 08:52am
انتقامی کارروائیوں سے خطے کی کشیدگی میں اضافہ ہوگا، کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کیخلاف طاقت کا استعمال منع ہے، انتونیو گوتریس
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 09:20am
اسرائیلی جنگی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ایرانی حملوں کے بعد کی صورتحال اور ردعمل دینے پر غور کیا گیا، غیر ملکی میڈیا
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2024 01:00am
اس حملے سے یہ بھرم ٹوٹ گیا کہ اسرائیل کو کوئی چھو تک نہیں سکتا، اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف جنگ ہار چکا ہے، سینئر سیاستدان
شائع 15 اپريل 2024 12:04am
اسرائیل نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ ایران کے حملے کی مذمت کرے اور ایران کی تنظیم پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے۔
اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 09:18pm