#Budget2024
گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کیا گیا، پنشن میں 17.5 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔
شائع 23 جولائ 2023 09:42am
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی کم از کم شرح ڈھائی فیصد جبکہ زیادہ سے زیادہ شرح 32.5 فیصد سے بڑھا کر 35 فیصد کر دی گئی ہے، رپورٹ
شائع 27 جون 2023 11:10am
وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت ہوائی اڈے کے آپریشنز کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس الجھن کا شکار دکھائی دیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:12am
بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 2 ارب 45 کروڑ روپے مختص، غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 74 ارب روپے تجویز کیے گئے ہیں، وزیر خزانہ جاوید علی منوا
شائع 27 جون 2023 08:26am
آئی ایم ایف ریونیو اہداف سے غیرمطمئن ہے، صنعتیں بحران کا شکار ہیں، 25 لاکھ افراد بے روزگار ہو چکے ہیں، شاہ محمود قریشی
شائع 26 جون 2023 09:36am
حکومت کے محصولات کی وصولی کے ہدف کو 94 کھرب 15 ارب تک لے جایا گیا اور مجموعی اخراجات کا ہدف 144 کھرب 80 ارب روپے کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 25 جون 2023 04:05pm
کھاد پر 5 فیصد لیوی اور 10 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی سے عوام پر بوجھ بڑھے گا اور انڈسٹری کو نقصان پہنچے گا، صدر کراچی چیمبر آف کامرس
شائع 25 جون 2023 08:09am
آئندہ مالی سال میں وفاقی حکومت نئے ٹیکس کی مد میں مزید 215 ارب روپے جمع اور اخراجات میں 85 ارب روپے کی کمی کرے گی، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 24 جون 2023 06:54pm
ہم نے جو مشاورت کی ہے اس کے تحت 16.3 ارب ڈالر کے حامل منصوبوں کا ماسٹر پلان 15 جولائی تک مکمل ہو جائے گا، اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 22 جون 2023 08:48pm
حزب اختلاف کی جانب سے بجٹ پر بحث نہ کرنے پر اعتراض کے باوجود قانون ساز اسمبلی نے عجلت میں 2 کھرب 32 ارب روپے خسارے کا بجٹ منظور کر لیا۔
شائع 22 جون 2023 09:36am
چیئرمین پیپلز پارٹی نے متنبہ کیا تھا کہ اگر بحالی کے لیے خاطر خواہ رقم مختص نہ کی گئی تو بجٹ کی منظوری کے لیے ووٹ نہیں دیں گے۔
شائع 21 جون 2023 09:02am
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دیگر الاؤنسز میں اضافے پر تقریباً 35 ارب 40 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
شائع 21 جون 2023 08:24am
بجٹ میں ترقیاتی اسکیموں کے لیے 325 ارب روپے مختص کیے گئے اور غریبوں کے لیے 70 ارب روپے کی سبسڈی شامل ہے۔
شائع 20 جون 2023 08:55am
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایڈہاک ریلیف کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔
شائع 19 جون 2023 11:56pm
گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد، گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد، پنشن ساڑھے 17 فیصد بڑھائی گئی ہے۔
شائع 19 جون 2023 11:39pm
وزیراعلیٰ کی زیادہ فنڈز نئی اسکیموں کیلئے مختص کرنے کی ہدایات کے باوجود اراکین اسمبلی جاری اسکیموں کے لیے فنڈز کے اجرا پر زور دے رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2023 01:15pm
پیپلز پارٹی کے قانون سازوں نے دعویٰ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا کریڈٹ سابق صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:01am
ہمارے خلاف جیو پولیٹکس ہو رہی ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائے، ٹیکس چھوٹ نہیں دیں گے تو شرح نمو کیسے بڑھے گی، اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 15 جون 2023 11:03pm
عالمی مالیاتی فنڈ کے حکام بجٹ 24-2023 کی تفصیلات دیکھ کر اپنی گزارشات ہمارے سامنے پیش کریں گے، عائشہ غوث پاشا
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 09:43pm
جب تک نظام میں بنیادی تبدیلیاں نہیں لائی جاتیں کوئی ایسا بجٹ پیش نہیں کیا جاسکتا جو سرپلس ہو اور 22 کروڑ کی آبادی کے لیے مفید ہو، وزیر دفاع
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 05:21pm
پاکستان دو طرفہ قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ پر کے آپشن پر غور کر سکتا ہے لیکن پیرس کلب میں جانے کا نہیں سوچ رہے، وزیر مملکت برائے خزانہ
شائع 14 جون 2023 09:40am
یہ بجٹ پاکستان کے لیے موجودہ بیل آؤٹ پیکج کے زیر التوا نویں اور دسویں جائزے کو مکمل کرنا مزید مشکل بنا دے گا۔
شائع 12 جون 2023 09:23am
روس۔یوکرین جنگ، عالمی شرح نمو میں تنزلی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی معاشی ترقی اور مالیاتی تخمینوں کے لیے خطرات کا باعث بن سکتی ہے، وزارت خزانہ
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 02:03pm
کہا جارہا ہے کہ یا تو عبوری حکومت صدارتی حکم نامے کے ذریعے یا پھر نومنتخت حکومت ضمنی فنانس بل کے ذریعے اس بجٹ میں بڑی تبدیلیاں کرے گی چاہے وہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت ہی کیوں نہ ہو۔
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:08am
مسلم لیگ (ن) کی زیرقیادت حکومت نے ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق پی ٹی آئی کی پالیسی جاری رکھی، لگ بھگ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کی یہ کار صرف امرا ہی خرید سکتے ہیں۔
شائع 11 جون 2023 11:41am
ایف بی آر پارلیمنٹ میں بجٹ 24-2023 کی منظوری کے فوراً بعد مختلف جرائم کے لیے نقد جرمانوں کا اعلان کرے گا۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2023 11:13am
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی بجٹ تقریر میں کے-4 گریٹر واٹر سپلائی اسکیم اور ایس-3 کا ذکر نہیں کیا۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2023 02:24pm
سندھ حکومت نے 37 ارب روپے خسارے کا 2 کھرب 244 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا۔
شائع 10 جون 2023 07:13pm
پریس کلب اور مستحق صحافیوں کی گرانٹ اور انڈوونمنٹ فنڈز کی مد میں 25 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 10:36pm
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس تفصیلات شیئر کرے گی، ٹیکس حکام کو امید ہے کہ اسے کوئی اعتراض نہیں ہوگا کیونکہ اس کے تمام خدشات دور کیے جا چکے۔
شائع 10 جون 2023 01:42pm