#Budget2024
تاریخ میں پہلی بار پی ایس ڈی پی کے لیے 1150ارب روپے کی بڑی رقم مختص کی گئی ہے، پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 04:21pm
مخصوص شعبوں کے لیے قلیل مدتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں لیکن معاشی استحکام کے لیے اقدامات کا فقدان ہے، اوورسیز چیمبرز
شائع 10 جون 2023 11:40am
ٹیکسوں کی مد میں صوبہ پنجاب کو وفاق سے ملنے والا حصہ دیگر تین صوبوں کے حصے کے تقریباً برابر ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 12:40pm
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قرضوں پر سود کی رقم حکومت کی متوقع آمدنی سے زیادہ ہے، سلسلہ وار منی بجٹس آئیں گے، مزمل اسلم
شائع 10 جون 2023 10:49am
وزیر اعظم پیپلزپارٹی کو تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے پر راضی کرنے میں کامیاب رہے جبکہ بی اے پی کے تحفظات دور کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی۔
شائع 10 جون 2023 10:07am
بیشتر بجٹوں کی طرح آئندہ مالی سال کا بجٹ بھی بڑھتے ہوئے قرض کی وجہ سے اخراجات کی مالی اعانت پر بھاری ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:44am
دفاعی بجٹ جی ڈی پی کا تقریباً 1.7 فیصد اور آئندہ مالی سال کے لیے مختص کُل اخراجات کا 12.5 فیصد بنتا ہے۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 09:28am
اسمال اینڈ میڈیم سائزڈ انٹرپرائزز آسان فنانس اسکیم دوبارہ شروع کی جا رہی ہے،علیحدہ کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی کے قیام کی تجویز ہے، وزیر خزانہ
شائع 10 جون 2023 12:16am
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے لئے 35 ارب روپے سے مستحق افراد کے لئے آٹے، چاول، چینی، دالوں اور گھی پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، اسحٰق ڈار
شائع 09 جون 2023 11:37pm
مالی سال 24-2023 کے بجٹ میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور لیپ ٹاپ اسکیم کیلئے بھی خطیر رقم مختص کردی گئی۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 10:28pm
حکومت نے پاکستان بیت المال کے ذریعے مستحق افراد کے علاج کے لیے بھی 4 ارب روپے کی رقم مختص کردی۔
شائع 09 جون 2023 09:53pm
بجٹ میں آئندہ مالی سال میں ملک بھر میں 50 ہزار آئی ٹی گریجویٹس کو تربیت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
شائع 09 جون 2023 09:02pm
بجٹ محض اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے، اس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس سے ہم موجودہ جمود سے نکل سکیں، قائم مقام صدر پشاور چیمبر آف کامرس
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 09:23pm
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافہ، دفاع کیلئے 1804 ارب مختص کیے گئے ہیں، اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 11:40pm
ہمارا سب سے پہلا امتحان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی بحالی تھی جسے گزشتہ حکومت نے سبوتاژ کردیا تھا، شہباز شریف
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 06:19pm
مالی سال 2023 کے اقتصادی سروے میں اس دورانیے میں روزگار کے تاریک منظر نامے کے بارے میں کچھ ظاہر نہیں کیا گیا۔
شائع 09 جون 2023 02:25pm
بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا جارہا ہے جب خود مختار قرضوں پر ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھ رہا ہے اور معیشت دہرے خسارے اور ریکارڈ توڑ مہنگائی کی زد میں ہے۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:23pm
مجموعی قرض میں 350 کھرب 7 ارب روپے کا ملکی قرضہ اور 241 کھرب 70 ارب روپے یا 85 ارب 20 کروڑ ڈالر تک کے بیرونی قرضے شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:29pm
ملک میں خواندگی کی شرح 62.8 فیصد ریکارڈ کی گئی جس میں مردوں کی شرح 73.4 فیصد جبکہ خواتین کی 51.9 فیصد ہے، پاکستان اقتصادی سروے
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 11:36am
بجٹ میں صارفین کے لیے کسی بڑے ریلیف کا امکان نہیں کیونکہ حکومت کے پاس مالیاتی گنجائش بہت محدود ہے، ماہر معاشیات
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 04:16pm
گزشتہ سال کی 4.27 فیصد کی نمو کے مقابلے میں رواں مالی سال کے دوران زرعی پیداوار میں1.55 فیصد کا معمولی اضافہ ہوا، سروے
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 11:36am
پاکستان نے رواں مالی سال کے لیے جی ڈی پی کی شرح نمو 0.29 فیصد حاصل کی، جس سے 5 فیصد کا ہدف بڑے مارجن سے حاصل نہیں ہوا، اسحٰق ڈار
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 10:03pm
6 ارب 50 کروڑ ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے اختتام سے قبل آئی ایم ایف بورڈ کی جانب سے جائزہ کرنا باقی ہے،آئی ایم ایف عہدیدار
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 02:26pm
عالمی سطح پر مہنگائی میں کمی کے پیش نظر آئندہ برس ملکی سطح پر مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی متوقع ہے تاہم یہ دوہرے ہندسے میں ہی رہے گی۔
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 10:21am
بجٹ کا بڑا حصہ بیرونی امداد پر منحصر ہوتا ہے، ملکی پیداوار کم ہوچکی، معیشت کو درآمدات کے حوالے کردیا گیا، معروف ماہر معیشت
اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:51am
ملک کے بڑے تاجر اکٹھے ہوکر صنعتی گروپ بنائیں، سرمایہ کاری کریں، ہم آپ کے قرضوں اور سرمایہ کاری کی ضمانت دیں گے، سابق صدر کا بزنس مین فورم سے خطاب
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 11:20pm
ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ مالی سال میں حکومت کو مہنگائی کو کم کرنے اور قیمتوں میں اعتدال لانے میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 06:42pm
جنوبی ایشیا میں افغانستان، پاکستان اور سری لنکا جیسے ممالک کو اندرونی بحرانوں کے سبب شدید معاشی دھچکوں کا سامنا رہا جسکی وجہ سے ان کی ترقی کو نقصان پہنچا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 02:51pm
مالی سال 24۔2023 کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ کاحجم 2709 ارب روپے ہوگا، مجموعی ترقیاتی پروگرام میں وفاق 1150 ارب روپے خرچ کرے گا، قومی اقتصادی کونسل
اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:24am
اپریل کے اختتام تک مقامی قرضے 365 کھرب روپے اور بیرونی قرضے 220 کھرب روپے تک جا پہنچے ہیں۔
شائع 06 جون 2023 09:36am