elections2018
قومی اسمبلی کے270میں سے18حلقوں میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ مردوں کے مقابلے میں زیادہ رہا،2013میں صورتحال بلکل مختلف تھی۔
اپ ڈیٹ 09 اگست 2018 09:31am
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ خارجہ کی جیت کا نوٹیفکیشن روکنے کے حوالے سے عثمان ڈار کی درخواست مسترد کردی۔
اپ ڈیٹ 08 اگست 2018 06:18pm
12 اگست سے لے کر 14 اگست تک کسی بھی دن ایوانِ زیریں کا اجلاس منعقد کیا جاسکتا ہے، نگراں وزیرِ اطلاعات
اپ ڈیٹ 08 اگست 2018 07:57pm
25 جولائی 2018 کو ہونیوالے انتخابات میں جو کچھ ہوا، اس سے متعلق صحافی اور سیاستدان اپنی رائے کا کھل کر اظہار کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 06:30pm
ابتدائی طور پر جو غیر سرکاری نتائج موصول ہورہے تھے اس میں ہماری برتری تھی لیکن بعد میں انہیں تبدیل کردیا گیا۔
شائع 07 اگست 2018 03:14pm
آزاد اُمیدوار سندھ اسمبلی کی ایک بھی نشست حاصل نہ کرسکے،2013 میں4، 2008میں ایک اور 2002میں 5 اُمیدوار کامیاب ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 04:40pm
ڈولفن کو ملنے والا ایک ووٹ بھی پولنگ ایجنٹ کے سامنے گِنا جاتا تو نتائج قبول کرتے ہوئے خوشی محسوس ہوتی، سربراہ پی ایس پی
شائع 07 اگست 2018 11:44am
جن اراکین کو نکالا گیا ان میں سے بیشتر پہلے ہی جماعت اسلامی کو چھوڑ کر دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کرچکے تھے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 12:16pm
نتائج میں تاخیر کے باعث اراکین اسمبلی وزیر اعظم، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب میں شرکت نہیں کرسکیں گے، فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 11:38am
درخواست میں سپریم کورٹ سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 06 اگست 2018 11:52pm
8 اگست کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں پارٹی ٹکٹ ہولڈرز شامل ہوں گے، مریم اورنگزیب
شائع 06 اگست 2018 11:01pm
میڈیا ٹیم کی خدمات مختصر مدت (2 ماہ) جون اور جولائی کیلئے حاصل کی گئیں تھی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 09:31am
کاغذاتِ نامزدگی میں غلط بیانی نہیں کی، دوسری اہلیہ اپنے والدین کے زیرِ کفالت ہے، پی ٹی آئی رہنما
اپ ڈیٹ 06 اگست 2018 02:11pm
سرکاری رہائش گاہ چھوڑنے سے قبل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے تمام واجبات بھی ادا کردیے۔
شائع 06 اگست 2018 10:21am
برطانیہ کی طرز پر ہر ہفتے بطور وزیر اعظم ایک گھنٹہ سوالات کے جواب دیا کروں گا، عمران خان
اپ ڈیٹ 07 اگست 2018 09:09am
کارکنان اور مقامی رہنماؤں نے ضلعی سطح پر شاہد خاقان عباسی اور راجا اشفاق سرور کی قیادت کو قبول نہیں کیا، رہنما مسلم لیگ
اپ ڈیٹ 06 اگست 2018 10:56am
عدالت نے سنار محمد حفیظ کے قتل میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رکن احمد علی کوہزاد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2021 10:01pm
غیرحتمی نتیجے کے مطابق ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کی پی پی پی امیدوار کے خلاف جیت برقرار ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 11:36pm
شفاف انتخابی عمل میں آرٹی ایس کی ناکامی کا ذمہ دار کون ہے اس کا تعین کیا جائے، اعظم سواتی
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 08:29pm
قومی اسمبلی کے 8 اور صوبائی اسمبلی کے 16 حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کروانا چاہتے ہیں، میئر کراچی
اپ ڈیٹ 06 اگست 2018 09:43am
جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے شریک چیرمین نصراللہ دریشک کے بھانجے اور نو منتخب ایم پی اے ملتان کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
شائع 05 اگست 2018 03:55pm
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 271 کیچ بلوچستان سے نومنتخب رکنِ اسمبلی نے اپنی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 04:54pm
ہم حکومت بنانے کے خواہش مند نہیں، بنیادی ہدف یہ ہے کہ ملک میں جمہوریت کو مضبوط کیا جائے، رہنما پی پی پی یوسف رضا گیلانی
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 03:06pm
پی ٹی آئی ورکرز اور رہنماؤں نے این اے 60 پر مقامی امیدوار کے علاوہ کسی اور فرد کو نامزد کرنے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 01:46pm
انتخابات 2018 میں دھاندلی سے بلوچستان کے محروم طبقوں کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگا، نیشنل پارٹی رہنما یاسمین لہڑی
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 03:13pm
ٹیلی فونک گفتگو میں شیلا جیکسن لی نے عمران خان کو انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی۔
شائع 05 اگست 2018 01:07am
سعد رفیق نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
شائع 04 اگست 2018 10:50pm
فہمیدہ مرزا نے عام انتخابات میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے ٹکٹ پر این اے 230 اور پی ایس 73 سے حصہ لیا۔
شائع 04 اگست 2018 10:42pm
مولانا فضل الرحمٰن دس بار الیکشن لڑ لیں تب بھی ان کے جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے، رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری
اپ ڈیٹ 05 اگست 2018 01:18am
عدالت نے الیکشن کمیشن کو عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2018 10:57pm