movies
ایک بلب 1901 سے روشن ہے اور یہ اس لیے حیران کن ہے کیونکہ اس طرح کے بلب عموماً بہت زیادہ عرصے تک چلتے نہیں۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2022 08:32pm
کیا آپ کو ایسی فلمیں پسند ہیں جن کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے کہ آگے کیا ہوگا بلکہ غیرمتوقع ٹوئیسٹ دنگ کردیں؟
شائع 27 فروری 2022 02:08pm
21 ویں صدی کی اب تک کی بہترین فلموں کی بات ہو تو ایک فلم کا ذکر ضرور کیا جاتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں عرصے سے گھر بنائے ہوئے ہے۔
اپ ڈیٹ 20 فروری 2022 05:25pm
ٹائم لوپ یا ایک مخصوص وقت کا بار بار چلنے والا چکر سائنس فکشن فلموں کا بہت مقبول خیال ہے اور ایسی فلمیں ذہن گھما دیتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2022 12:25pm
ہاتھ کی انگلیوں کے نشانات اور اس پر موجود ٹیٹو نے عجیب ترین معموں میں سے ایک کو حل کرنے میں مدد فراہم کی۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2022 10:23pm
کرسٹوفر نولان کی وہ بہترین فلم جو ذہن گھما دینے والے نشیب و فراز سے بھرپور ہے مگر بیشتر افراد کو اس کا علم نہیں۔
شائع 05 دسمبر 2021 07:25pm
اسے ہوا بازی کی تاریخ میں کسی شخص کی انسان بچانے کا سب سے حیران کن واقعہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔
شائع 14 نومبر 2021 07:32pm
جب پولیس اہلکار جائے واردات پر پہنچے تو ان کا سامنا اپنی زندگیوں کے سب سے پراسرار کیس سے ہوا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2021 10:57am
کیا آپ نے ایسے حرکت کرتے چٹانی پتھروں کے بارے میں سنا ہے جو دہائیوں تک سائنسدانوں کے ذہنوں کو گھماتے رہے۔
شائع 26 ستمبر 2021 05:48pm
ایک حقیقی واقعہ جس کی تفصیلات جان کر یقین نہیں ہوتا کہ کوئی فرد ایسا بھی کرسکتا ہے اور یہ سب کسی سنسنی خیز فلم سے کم نہیں۔
اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2021 07:50pm
ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ ریلیز کے موقع پر ناکام قرار دی جانے والی بعد میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائے۔
شائع 20 جون 2021 07:40pm
مگر جب فلم کا اختتام ہوتا ہے تو آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہوجاتا ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں فلم کے پلاٹ کو سمجھا تھا یا نہیں۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2021 08:38am
امریکا کی تاریخ کا بے نظیر مقدمہ جس میں ملزم کا دعویٰ تھا کہ قتل اس نے نہیں بلکہ اس کے جسم و ذہن پر قبضہ کرنے والے آسیب نے کیا۔
شائع 07 جون 2021 07:03pm
1880 کی دہائی میں ڈوبنے والی اس بے نام خاتون کا چہرہ اب بھی کروڑوں افراد کے لیے جانا پہچانا ہے۔
شائع 30 مئ 2021 08:26pm
اس بحری جہاز کا ملبہ ڈھونڈنے میں دہائیوں لگ گئے تھے بلکہ سوچا جارہا تھا کہ اسے دریافت نہیں کیا جاسکے گا۔
شائع 09 مئ 2021 08:19pm
امریکا اور کینیڈا کے مخصوص ساحلی پٹی میں 2007 سے 2019 کے درمیان جوتوں کے ساتھ 21 پیروں کو دریافت کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2022 10:11pm
اس واقعے کو اب 113 سال ہوگئے ہیں مگر اب بھی سائنسدانوں کو معلوم نہیں ہوسکا کہ آخر وہ ہوا کیسے۔
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2021 10:58pm
انہیں دنیا کا خوش قسمت ترین انسان اس لیے قرار دیا جاتا ہے کیونکہ وہ 7 بار موت کے منہ میں پہنچ کر زندگی کی جانب واپس لوٹ آئے۔
شائع 11 اپريل 2021 07:34pm
اکثر افراد اس فلم کو ایک بار دیکھ کر بھی سمجھ نہیں پاتے بلکہ کئی بار دیکھنے کے بعد وہ پلاٹ کو سمجھ پاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2021 09:59pm
یہ شخص پورے 13 ماہ تک اپنی چھوٹی سی کشتی میں بھٹکتا رہا اور بچنے میں کامیاب رہا۔
شائع 14 مارچ 2021 07:51pm
فلم کا پلاٹ بے ترتیب انداز سے پھیلا ہوا ہے اور اسے اب بھی ڈائریکٹر کے کیرئیر کی سب سے بہترین فلم سمجھا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2021 10:20pm
1964 کے موسم گرما میں کھینچی گئی یہ تصویر ان تصاویر میں سے ایک ہے جو لگ بھگ 57 سال بعد بھی معمہ بنی ہوئی ہے۔
شائع 28 فروری 2021 08:33pm
سائنسدانوں کی جانب سے مسلسل یہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے کہ قریب المرگ افراد کو کس طرح کے تجربات کا سامنا ہوتا ہے۔
شائع 21 فروری 2021 07:16pm
اس خاتون کو زندگی میں 3 بحری حادثات کا سامنا ہوا اور خوش قسمتی سے وہ ہر بار بچنے میں کامیاب رہیں۔
شائع 14 فروری 2021 07:51pm
یہ کامیڈی ڈراما فلم لوگوں کو اتنی بھائی کہ اب تک اس کا جادو ختم نہیں ہوسکا اور یہ ہر دور کی بہترین فلموں میں سے ایک قرار دی گئی۔
شائع 13 فروری 2021 09:35pm
اس فلم کی کہانی واقعی کمال کی ہے اور دیکھنے والوں کو اسکرین سے نظر ہٹانے نہیں دیتی۔
اپ ڈیٹ 01 فروری 2021 09:52am
6 دہائیوں سے زائد عرصے سے کوہ پیمائی کا ایک واقعہ لوگوں کے ذہنوں میں کسی آسیب زدہ کہانی کی طرح چپکا ہوا ہے۔
شائع 30 جنوری 2021 06:33pm
ایک ناول جس کو ایک نشست میں پڑھنے میں ساڑھے پانچ گھنٹے لگے مگر اس پر بننے والی فلموں کو دیکھنے میں ساڑھے آٹھ گھنٹے لگتے ہیں۔
شائع 23 جنوری 2021 06:46pm
جان لیں کہ لگ بھگ 5 دہائیوں سے یہ تصویر کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی دنیا کے اہم ترین حصے کی بنیاد بنی ہوئی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 جنوری 2021 12:35am
وہ قیدی ایسی جیل سے فرار ہوئے، جو ایک جزیرے میں تھی اور وہاں سے کنارے تک پہنچنے کے لیے 2 کلومیٹر کا فاصلہ تیر کر طے کرنا تھا۔
شائع 10 جنوری 2021 08:55pm