بھارت نے 29 اور 30 اپریل کی درمیانی شب کیانی، منڈل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ میں چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کیا، جوابی کارروائی میں بھارت کی چکپترا پوسٹ تباہ ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
شائع30 اپريل 202503:59pm
بھارتی حکام نے بھٹنڈہ چھاؤنی میں 7، 8 سال سے کام کرنے والے موچی سنیل کمار کو گرفتار کرلیا، پاکستانی ہینڈلر سے رابطے اور حساس معلومات فراہم کرنے الزام کا عائد کیا گیا ہے، بھاتی میڈیا
قوم کو متحد ہوکر بھارت کا بھرپور مقابلہ کرنا ہوگا، تمام سیاسی جماعتوں اور قوم کو یکجا ہوکر بھارت کےخلاف مؤقف اپنانا ہوگا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی ایبٹ آباد میں گفتگو
مندی کی وجہ ممکنہ حملے کی خبریں ہیں، سرمایہ کار ممکنہ بھارتی فوجی کارروائی سے پریشان ہیں، وزیر اطلاعات کی پریس بریفنگ کے بعد خدشات میں اضافہ ہوا ہے، معاشی تجزیہ کاروں کی رائے
عالمی بینک، ثالثی عدالت، بین الاقوامی عدالت انصاف میں معاملہ رکھنے پر کام جاری ہے، وزیر مملکت عقیل ملک، سپریم کورٹ بار نے معاونت کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔
بین الاقوامی برادری کو سمجھنےکی ضرورت ہے کہ جنگ کے تباہ کن نتائج کی ذمہ داری بھارت پر عائد ہوگی، کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، عطااللہ تارڑ کا ویڈیو بیان
امریکا دونوں فریقوں سے کہے گا کہ معاملات کو مزید کشیدہ نہ کیا جائے، ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے بھی دونوں ممالک سے رابطے
گزشتہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں 26 سیاحوں کی ہلاکت بعد پڑوسی ملک بھارت کی طرف سے حملےکا خطرہ موجود ہے جس کیلئے فوج کی قوت مزید بڑھادی گئی ہے۔
ہم امن پسند اور پیار محبت والے لوگ ہیں، عزت سے ہمارے گھر آو گے تو عزت دیں گے اور چائے بھی پلائیں گے، ہمیں بدمعاشی نہ دکھاؤ ورنہ بھرپور جواب ملے گا، سابق کپتان
ہمیں عالمی طور پر رابطے رکھنا ہیں، بھارت بیانیہ بنانے میں ناکام ہوگیا، بھارتی سیاستدان مودی کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں، نائب وزیراعظم کا سینیٹ اجلاس میں خطاب
پہلگام واقعے کو 7 دن گزرگئے ہیں لیکن بھارت نے پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات سے متعلق اب تک کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس
نوازشریف نے عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکے کیے، محنت کشوں کو ان کی دہلیر پر سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں گے، راشن کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما تعینات، یکم مئی کو انڈین آرمی کی ناردرن کمانڈ کا چارج سنبھالیں گے۔
وزیر داخلہ نے دینی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کو بھارتی اقدامات پر پاکستان کے موقف اور فیصلوں پر اعتماد میں لیا، دونوں رہنماؤں کی حکومت کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی
واقعہ 25 اور 26 اپریل کی درمیانی شب جاپالہ برج، بارہمولا سیکٹر میں دوران پٹرولنگ پیش آیا، 13 سکھ لائٹ انفینٹری کے سکھ جوانوں میں شدید غم و غصہ ہے، ذرائع
سانحہ پہلگام انتہائی لرزہ خیز تھا لیکن اسے جواز بنا کر طبلِ جنگ نہیں بجایا جاسکتا اور نہ ہی پانی کی تقسیم کو ہتھیار بنا کر یا نفرت پھیلا کر مسائل سے نمٹا جاسکتا ہے۔
بھارت کے سائبر حملوں سے کوئی بہت بڑا مسئلہ نہیں آیا، وفاقی وزارتوں کی ویب سائٹس کی ہوسٹنگ این ٹی سی پر ہے اور این ٹی سی کے پاس سائبر سیکیورٹی کا بہترین نظام ہے، شزہ فاطمہ
بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دشمن نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے جاسوسی کرنے کی کوشش کی تھی، کارروائی پاک فوج کی مستعدی، پیشہ ورانہ مہارت اور دفاعی تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے، ذرائع
باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی موجودہ صورتحال پر بات چیت، اماراتی وزیر خارجہ نے بھارت کے بے بنیاد الزامات کے جواب میں قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کو سراہا۔
پیر کو دن ایک سے رات ایک بجے تک 12 گھنٹوں میں اندرا گاندھی ایئرپورٹ پر آمد کی 250، روانگی کی 260 پروازوں میں تاخیر دیکھی گئی، فی فلائٹ اوسط تاخیر 55 منٹ رہی