واپس آنیوالوں میں سفارتی اہلکار اور ان کے اہلخانہ شامل ہیں، اٹاری بارڈر پر بھارتی میڈیا نے پاکستانی سفارتی عملے سے بدتمیزی کی، بھارتی فوج خاموش تماشائی بنی رہی
اپ ڈیٹ29 اپريل 202503:21pm
45 ہوٹلز لو رسک ہیں جن میں غیر ملکی سیاح رہائش اختیار کرسکتے ہیں، خلاف ورزی کرنے والے ہوٹلز مالکان کے خلاف سخت کارروائی کے ساتھ ہوٹل سیل کردیا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری
پہلگام حملے پر پاکستان کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش مثبت پیشرفت ہے، عالمی برادری کو حالیہ پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے فوری کردار ادا کرنا چاہیے، رابن رافیل
دریائے سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کا پانی پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے لیے لائف لائن ہے، بھارت کا پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا قابل افسوس ہے، اسحٰق ڈار
وفاقی کابینہ کا فیصلہ آتے ہی بھارتی اقدام کےخلاف اقوام متحدہ جائیں گے، بھارت کے ہر اقدام کا دو قدم آگے بڑ ھ کر جواب دیں گے، ڈان نیو ز کے پروگرام میں گفتگو
شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے نائب وزیراعظم سے ٹیلی فونک گفتگو میں ریاستوں کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیا۔
راولپنڈی ایکسپریس کے علاوہ بھارت میں سابق کرکٹرز باسط علی اور راشد لطیف کے اکاؤنٹس تک رسائی بھی محدود، یہ تینوں چینلز مودی سرکار کی فراہم کردہ فہرست میں شامل نہیں تھے۔
بھارت کی نظریں ہمارے پانی پر ہیں، دنیا نے پہلگام واقعے پر بھارتی موقف کو اہمیت نہیں دی، افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال
پاکستان اور بھارت کے درمیان محدود جنگ کا تصور کہ جس میں حالات جوہری جنگ کے نہج تک نہ پہنچیں، انتہائی خطرناک ہے جبکہ ایسی صورت حال سے ہر صورت بچنا ہوگا۔
شہباز شریف کہتے ہیں کہ تحقیقات کروائی جائے، یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے، کون سی قومی یکجہتی؟ میں نے ایک دن میں 25 کیسز میں ضمانتیں کروائی ہیں، راولپنڈی میں گفتگو
چین، پاکستان کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کے تحفظ کا حامی ہے، چینی وزیر خارجہ، سیاسی قیادت کا ایران اور برطانیہ سے بھی رابطہ، دوٹوک مؤقف سے آگاہ کر دیا۔
بھارتی حکومت نے وزارت داخلہ کی سفارش پر ڈان نیوز سمیت 6 کروڑ 30 لاکھ سبسکرائبرز کے حامل 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز پر پابندی لگائی، بی بی سی کو بھی وارننگ جاری
پہلے سندھ کینال کا معاملہ زیر بحث رہا، اب بھارتی اقدامات کی وجہ سے مصروفیات رہیں، اٹارنی جنرل کی استدعا پر سویلین کے ملٹری ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت 5 مئی تک ملتوی
ویزے منسوخ ہونے کے بعد 4 روز میں 800 سے زائد بھارتی پاکستان چھوڑ چکے، بھارت سے 700 پاکستانی واپس آچکے ہیں، واہگہ پر پرچم اتارنے کی تقریب میں جوش و خروش
بھارت کی اتنی ہمت نہیں کہ وہ پاکستان پر حملہ کرے، ہم پاکستانی عوام کے ساتھ اینٹ کی طرح کھڑے ہیں، سربراہ سکھ فار جسٹس کا پاکستانیوں کیساتھ یکجہتی کا اظہار
یورپی، امریکی اور دیگر ممالک کے میڈیا نے پہلگام واقعے کو محض خبر کے طور پر لیا، بھارتی صحافی برکھا دت عالمی میڈیا کی جانب سے نامناسب کوریج پر صدمے سے دوچار
مودی کا جنگی جنون بڑھ رہا ہے، بھارت نےروایتی جنگ کا آغاز کیا تو بھارت بھی محفوط نہیں رہے گا۔جنگ کا آغاز بھارت کرے گا مگر اختتام پاکستان کرے گا، دفاعی ماہرین
رکن ممالک کا بھارت اور نیپال کی حکومتوں کے ساتھ گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، دہشت گردی کی تمام شکلوں کو عالمی امن و سلامتی کیلئے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک قرار دے دیا۔