پہلگام واقعے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ سے منسوب خبریں گردش کررہیں تھی آئی سی سی مقابلوں میں پاک بھارت ٹیموں کو الگ گروپ میں رکھنے کی درخواست کی جائے گی۔
شائع26 اپريل 202509:31pm
پاکستانی شہریوں کے ساتھ شادیاں کرنیوالی بھارتی خواتین اپنے میکے، رشتہ داروں سے ملنے گئی تھیں، امرتسر سے واپس نہیں آنے دیا جارہا، خواتین کے پاس دستاویزات موجود ہیں، ذرائع
مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے نکل کر اڑی سے چکوٹھی میں داخل ہونے والے دریائے جہلم میں اچانک شدید طغیانی، مساجد سے اعلانات شروع، مقامی افراد خوف زدہ ہوگئے۔
سیما حیدر 2023 میں پاکستان سے بھارت پہنچیں تھیں، جہاں انہوں نے اترپردیش کے رہائشی لڑکے سچن سے شادی کرلی تھی اور ان کے ہاں رواں برس بچے کی پیدائش بھی ہوئی تھی۔
پاکستانی اداکاروں کو یہ بھی سوال کرنا چاہیے تھا کہ بھارتی حکومت نے پاکستان کا پانی بند کیوں کیا؟
ویزا کیوں منسوخ کیے، پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیاں کیوں دیں؟ اداکارہ
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، مسلح افواج ہر صورتحال کیلئے تیار ہیں، پاکستان دہشتگردی کا سب سے بڑا متاثرہ ملک ہے، الزامات کا سلسلہ بند کیا جائے، پی ایم اے کاکول میں خطاب
واقعے کی مضحکہ خیز ایف آئی آر نے بھارتی ڈرامے کو ایکسپوز کردیا، بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد افواج پاکستان پرعزم اور کسی بھی مس ایڈوینچر سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، عطاء اللہ تارڑ
یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان واحد معاہدہ ہے جو تین بڑی جنگوں جموں و کشمیر اور دونوں ممالک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بغاوتوں اور 2002 کے عسکری بحران کے باوجود قائم رہا ہے۔