دنیا کو جوہری ممالک کے درمیان مکمل جنگ کے امکان پر فکر مند ہونا چاہیے،، خواجہ آصف نے پہلگام حملے کو بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دیدیا۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202508:00pm
یہ بھارت اور پاکستان کے درمیان واحد معاہدہ ہے جو تین بڑی جنگوں جموں و کشمیر اور دونوں ممالک کے مختلف حصوں میں ہونے والی بغاوتوں اور 2002 کے عسکری بحران کے باوجود قائم رہا ہے۔
سیکریٹری جنرل کی صورتحال پر گہری نظر ہے، پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی بھی مسئلہ بامعنی باہمی رابطے کے ذریعے پرامن طریقے سے حل کیا جاسکتا ہے، ترجمان اسٹیفن دوجارک
اگر کچھ غلط نہیں ہوا ہوتا تو ہم یہاں کیوں بیٹھے ہوتے؟ کہیں نہ کہیں کوتاہیاں ہوئی ہیں جن کا ہمیں پتا لگانا ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں حکومتی رہنما کی گفتگو
سخت سیکیورٹی کے حامل پہلگام میں سیاحوں پر حملے کے بعد انٹیلی جنس کی ناکامیوں اور سیکیورٹی کی کوتاہیوں کا ایک جامع تجزیہ کیا جائے، بھارتی اپوزیشن جماعت کا مطالبہ
اتراکھنڈ، اتر پردیش اور ہماچل پردیش سمیت بھارتی ریاستوں میں کشمیری طلبہ کو رہائشگاہیں اور ہاسٹل چھوڑنے کی ہدایت، ہماچل پردیش میں ہاسٹل کے دروازے توڑ کر طلبہ پر تشدد کیا گیا۔
’ہم زندہ ہیں اور حادثے والے دن وہاں موجود نہیں تھے لیکن بھارتی میڈیا نے پتا نہیں کیسے اور کہاں سے یہ ویڈیو اٹھائی جو ہر نیوز چینل پر وائرل ہوگئی، پتا نہیں بھارتی میڈیا کیسے چلتا ہے جو زندہ کو مردہ دکھا رہا ہے‘
بھارت نے پہلگام واقعہ کے بعد سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اعلان کیا، جس کے جواب میں پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد و رفت اور ہر قسم کی تجارت بند کرنے کا اعلان کردیا۔
فینکوڈ نامی اسپورٹس چینل بھارت میں پاکستان سپر لیگ کا واحد ڈیجیٹل اسٹریمنگ پارٹنر تھا جس نے پی ایس ایل 10 کے اب تک ہونے والے 13 میچز کی ویڈیوز بھی اپنے پلیٹ فارم سے ہٹادیں۔
بھارت کیلئے پاکستانی فضائی حدود بند کردی گئی ہے، بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹے میں پاکستان چھوڑنا ہوگا، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار کی وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس
مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام پر 22 اپریل کو سیاحوں پر ہونے والے حملے میں 26 افراد کے ہلاک ہونے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بھی بڑھ گئی۔
بھارتی خفیہ ایجنسیاں جیلوں میں قید 56 پاکستانی قیدوں کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرسکتی ہیں، پاکستانی قیدیوں کو دہشتگرد ظاہر کرکے جعلی مقابلے میں شہید بھی کیا جاسکتا ہے، ذرائع
بھارت کیلئے فضائی حدود، سرحدی آمد ورفت اور ہر قسم کی تجارت بند، بھارتی سفارتی عملہ 30 ارکان تک محدود، بھارتی عسکری مشیروں کو پاکستان چھوڑنےکاحکم، سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتیوں کے ویزے منسوخ، شملہ سمیت تمام دوطرفہ معاہدے معطل کرسکتے ہیں، اعلامیہ