کھیل جنوبی افریقہ کا آئندہ ماہ شیڈول دورہ پاکستان مؤخر جنوبی افریقہ نے دورہ بھارت اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی مصروفیت کے پیش نظر پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا۔ اپ ڈیٹ 17 فروری 2020 02:07pm
کھیل جنوبی افریقہ آئندہ سال ٹیم پاکستان بھیجنے کیلئے تیار جنوبی افریقہ سے بات کررہے ہیں اور انہیں مارچ کے آخر میں تین ٹی20 میچز کھیلنے کے لیے بلایا ہے، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
کھیل ٹی20 کا بدترین ریکارڈ عثمان شنواری کے نام جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں بدترین کارکردگی کے سبب پاکستانی فاسٹ باؤلر کے نام بدترین ریکارڈ ہو گیا۔
کھیل فاف ڈیوپلیسی کا آرام، ڈیوڈ ملر دوسرے میچ کیلئے جنوبی افریقی کپتان مقرر آل راؤنڈر محمد حفیظ بھی فٹ ہوگئے ہیں اور ممکنہ طور پر دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان ورلڈ کپ سر پر ہے، سرفراز کو ہی کپتان برقرار رکھنا چاہیے، وسیم اکرم قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سرفراز احمد کو ہی ورلڈ کپ 2019 تک کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دے دیا۔
پاکستان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی، پی سی بی کا اظہار مایوسی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے جنوبی افریقی کھلاڑی کو نسل پرستانہ جملے کہے تھے جس کی بنیاد پر آئی سی سی نے پابندی لگائی۔
کھیل جنوبی افریقہ 164 رنز پر ڈھیر، پاکستان 8وکٹوں سے کامیاب پاکستان نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8وکٹوں سے شکست دے دی۔
کھیل امام الحق ایک میچ کے فرق سے فخر زمان کا ریکارڈ نہ توڑ سکے قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ون ڈے کرکٹ میں دوسرے تیز ترین ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔
کھیل جنوبی افریقہ نے ڈک ورتھ لوئس کے تحت پاکستان کو شکست دے دی جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میں 318رنز کے تعاقب میں 2وکٹوں پر187رنز بنائے اور 13 رنز سے کامیابی حاصل کی۔
کھیل نسل پرستانہ جملہ: سرفراز نے فلکوایو سے ملاقات کر کے معذرت کر لی قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر سے باقاعدہ ملاقات کر کے معذرت کی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔
کھیل جنوبی افریقی کپتان اور ٹیم نے سرفراز کو معاف کردیا جنوبی افریقہ ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے کہا کہ سرفراز نے نسل پرستانہ جملے پر معذرت کر لی تھی اس لیے انہیں معاف کر دیا
کھیل شکست سامنے دیکھ کر کپتان سرفراز آپے سے باہر ہو گئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقی آل راؤنڈر ایندائل فلکوایو پر نسل پرستانہ جملے کس دیے۔
کھیل پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں شکست، سیریز برابر جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل حسن علی اور سرفراز نے نیا ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کردی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سرفراز احمد اور حسن علی نے عمدہ شراکت بنا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
کھیل دوسرا ون ڈے: فلکوایو اور ڈوسن نے پاکستان سے یقینی فتح چھین لی جنوبی افریقی باؤلرز نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں 5وکٹوں سےشکست دے کر سیریز برابر کردی،حسن علی کی نصف سنچری رائیگاں۔
کھیل پاکستان اور جنوبی افریقہ آج دوسرے ون ڈے میں مدمقابل ون ڈے سیریز میں 0-1 کی برتری کی حامل پاکستانی ٹیم، کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے برتری دگنی کرنے کیلئے پرعزم ہے۔
کھیل پاکستان نے جنوبی افریقہ کے دورے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی جنوبی افریقہ نے ہاشم آملہ کی سنچری کی بدولت 267 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
کھیل پاکستان کی ون ڈے ٹیم ہم سے بہتر ہے، جنوبی افریقی کپتان جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان فاف ڈیو پلیسی نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کو کٹھن امتحان قرار دیا ہے۔
کھیل جنوبی افریقی ون ڈے اسکواڈ سے اسٹین اور ڈی کوک ڈراپ جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے دو ون ڈے میچوں کے لیے اسٹین اور ڈی کوک کو آرام دینے کا فیصلہ کیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کا انعام مل گیا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کے بعد جنوبی افریقہ کی ٹیم عالمی درجہ بندی میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئی۔
کھیل ’ٹیسٹ چیمپیئن شپ سے قبل خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے‘ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ پر افسوس کا اظہار کیا۔
کھیل پاکستانی بیٹنگ پھر ناکام، جنوبی افریقہ کی مجموعی برتری 212رنز جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان 185رنز پر آؤٹ، دوسری اننگز میں آدھی میزبان ٹیم آؤٹ
کھیل جوہانسبرگ میں جنوبی افریقہ 262رنز پر آؤٹ، پاکستان بھی دو وکٹوں سے محروم پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں 262 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
کھیل جوہانسبرگ میں پاکستان کو کلین سوئپ سے بچنے کا چیلنج درپیش پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ آج سے کھیلا جائے گا، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان۔
کھیل پاکستان سے ون ڈے سیریز کیلئے جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے اعلان کردہ 14رکنی اسکواڈ میں وین ڈر ڈوسن بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل جوہانسبرگ ٹیسٹ کے لیے ایلگر جنوبی افریقہ کے کپتان مقرر جنوبی افریقہ کے مستقل کپتان فاف ڈیو پلیسی معطلی کے سبب سیریز کا تیسرا اور آخری میچ نہیں کھیل سکیں گے۔
کھیل جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز، عامر، رضوان اور شان کا انتخاب پاکستانی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے جنید، حارث اور آصف کو ڈراپ کردیا۔
کھیل جوہانسبرگ ٹیسٹ: کوچ کا قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔
کھیل کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: پاکستان شکست کے دہانے پر، جنوبی افریقہ کو 41 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے 431 رنز بنا کر پہلی اننگز میں 254رنز کی برتری حاصل کی اور پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 294 رنز بنا سکی۔
کھیل جنوبی افریقہ کی وکٹیں ٹیسٹ کرکٹ کیلئے موزوں نہیں، آرتھر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بنائی گئی وکٹوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔