Parenting
حمل کے دوران ڈپریشن اور ذہنی بے چینی یا انزائٹی سے آپریشن سے بچے کی پیدائش کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔
شائع 20 اکتوبر 2021 10:35pm
جتنا زیادہ وقت اسمارٹ ڈیوائس جیسے موبائل فون کے سامنے وقت گزارا جائے گا اتنا ہی دور کی نظر متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا جائے گا۔
شائع 09 اکتوبر 2021 10:23pm
اسکول جانے والے ایسے بچے جن کی غذا پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل ہوتا ہے، ان کی ذہنی صحت دیگر کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے۔
شائع 30 ستمبر 2021 10:46pm
فضائی آلودگی کے نتیجے میں 2019 میں لگ بھگ 60 لاکھ بچوں کی پیدائش قبل از وقت ہوئی جبکہ 30 لاکھ بچوں کا وزن بہت کم تھا۔
شائع 29 ستمبر 2021 09:57pm
نتائج سے عندیہ ملتا ہے کہ اسکرین کے سامنے گزارے جانے والا وقت بچوں کے لیے نقصان دہ نہیں۔
شائع 10 ستمبر 2021 11:04pm
تحقیق میں حمل کے دوران ماؤں کی جسمانی سرگرمیوں اور بچوں کے پھیپھڑوں کے افعال میں تعلق کو دریافت کیا گیا۔
شائع 06 ستمبر 2021 10:54pm
اس سے قبل چین میں 2019 میں بچوں کی آن لائن گیمز کا دورانیہ روزانہ ڈیڑھ گھنٹہ تک محدود رکھنے کے قوانین کا اطلاق ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 اگست 2021 05:57pm
سورج کی روشنی جسم تک کم پہنچنا بچے کی قبل از وقت پیدائش کا خطرہ 10 فیصد زیادہ بڑھا دیتا ہے، تحقیق
شائع 27 اگست 2021 11:26pm
ماں کے دودھ میں موجود قدرتی شکر نومولود کو مختلف امراض سے بچانے میں مدد فراہم کرتی ہے، تحقیق
اپ ڈیٹ 23 اگست 2021 11:28pm
حمل سے قبل یا اس کے دوران ذیابیطس کی شکار خواتین کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں بینائی کے مسائل کاخطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
شائع 18 اگست 2021 10:31pm
غربت اور اس سے منسلک مسائل جیسے مالی تناؤ، غذائی اور دیگر سب بچوں کی دماغی نشوونما پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق
شائع 14 اگست 2021 11:21pm
لڑکیوں کے لیے دن میں 2 گھنٹے اورر لڑکوں کے لیے 4 گھنٹوں سے زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا ذہنی صحت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔
شائع 10 اگست 2021 10:42pm
جب کسی جوڑے کی پہلی اولاد ہوتی ہے تو زندگی کا بہترین تجربہ تو ہوتا ہے مگر والدین کی نیند کے لیے بھیانک خواب ثابت ہوتا ہے۔
شائع 05 اگست 2021 10:33pm
ڈیلٹا کو کورونا وائرس کی اب تک کی سب سے متعدی قسم قرار دیا جارہا ہے مگر کیا یہ بچوں کے لیے بھی خطرناک ہے؟
شائع 31 جولائ 2021 10:08pm
بچے مشکل حالات سے بہت زیادہ متاثر ہوتے ہیں اور ان کی نشوونما، رویوں اور صحت کے مسائل پر پوری زندگی نظر رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
شائع 29 جولائ 2021 10:50pm
کچھ دیر تک تیراکی آپ کے بچوں کو اولمپک میڈلسٹ ایتھلیٹ تو شاید نہ بناسکے مگر وہ ان کو ایک بڑا مصنف ضرور بناسکتی ہے۔
شائع 28 جولائ 2021 10:22pm
دودھ پلانے کا عرصہ چاہے جتنا بھی ہو، ایسے بچوں کا بلڈ پریشر دیگر کے مقابلے میں کم ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2021 05:49pm
چہرے شناخت کرنے والے سسٹم کے ذریعے 18 سال سے کم عمر افراد کو رات 10 سے صبح 8 بجے تک گیمز کھیلنے سے روکا جائے گا۔
شائع 12 جولائ 2021 06:25pm
بچوں کو دودھ پلانے والی خواتین کی کووڈ 19 کے خلاف ویکسینیشن سے ان کے بچوں پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2021 07:30pm
نیند کی کمی لڑکپن اور نوجوانی کے عمر کو پہنچے والے افراد میں مزاج کے مسائل کا باعث بنتی ہے۔
شائع 06 جولائ 2021 10:47pm
ایسے افراد کو عمر کی تیسری اور چوتھی دہائی کے دوران ہارٹ اٹیک، ذیابیطس ٹائپ ٹو اور خراب صحت کے خطرے کا زیادہ سامنا ہوتا ہے۔
شائع 01 جولائ 2021 10:37pm
عام طور پر بچوں کو سبزیاں کچھ زیادہ پسند نہیں ہوتیں جو کہ صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2021 11:56am
مائیگرین کی شکار حاملہ خواتین میں حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے بعد پیچیدگیوں کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 جون 2021 08:55am
بچپن میں ورزش کرنے کی عادت بعد کی زندگی میں ذہنی افعال کو مستحکم رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
شائع 20 جون 2021 10:52pm
حالیہ برسوں میں محققین نے دریافت کیا ہے کہ تناؤ وہ عنصر ہے جو حمل کے مراحل پر بہت زیادہ اثرانداز ہوتا ہے۔
شائع 17 جون 2021 08:44pm
فضائی آلودگی کی زیادہ شرح والے علاقوں میں رہنے والی حاملہ خواتین کے بچوں میں موٹاپے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے۔
شائع 16 جون 2021 11:03pm
بچپن سے ہی صحت بخش غذائی عادات کو اپنانا مستقبل میں موٹاپے سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔
شائع 02 جون 2021 10:34pm
قبل ا وقت پیدائش یا پیدائش کے وقت بہت کم وزن بالغ افراد کی ذہانت یا آئی کیو کی سطح کو متاثر کرتا ہے، تحقیق
شائع 01 جون 2021 10:33pm
حمل سے قبل یا اس کے دوران ڈپریشن کا سامنا ہونے پر ماں اور بچے کے تعلق پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
شائع 25 مئ 2021 11:06pm
دوران حمل فضائی آلودگی کا سامنا کرنے والی خواتین کے بچوں میں دمہ جیسے تکلیف دہ مرض تشکیل پانے کا خطرہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔
شائع 22 مئ 2021 06:24pm