Worldcup2019
بھارت سےشکست کے بعد ٹیم کو بہت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، کارکردگی بہتر تھی، معافی مانگنے کی کوئی بات نہیں، نیوز کانفرنس
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 03:30am
عالمی کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت کی ٹیم کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2019 06:14pm
جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 325رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین ٹیم 315رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 03:29am
سری لنکا نے میتھیوز کی سنچری کی بدولت 7 وکٹوں کے نقصان پر 264رنز بنائے، بھارت نے تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2019 12:06am
عالمی شہرت یافتہ بھارتی اوپننگ بلے باز ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2019 03:29am
بھارت اور سری لنکا کے میچ کے دوران فضا میں مقبوضہ کشمیر میں جاری قتل عام اور آزادی کشمیر سے متعلق بینرز لہرائے گئے۔
شائع 06 جولائ 2019 07:55pm
میری خواہش تھی کہ اگر پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش کو شکست دے تو وہی سیمی فائنل کھیلے، مائیکل ہولڈنگ
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2019 02:21pm
ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں محمد حفیظ بیٹنگ اور باؤلنگ دونوں میں ہی کچھ خاص کارکردگی نہ دکھا سکے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2019 06:57pm
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے باؤلرز نے مشترکہ طور پر ایسا عالمی ریکارڈ بنا دیا جو آج تک کبھی نہیں ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2019 06:58pm
پاکستان ٹیم کے لیے ورلڈکپ کا اختتام ویسا نہیں ہوا جس کی خواہش تھی، یہ بہت مایوس کن ہے، ہیڈ کوچ قومی ٹیم مکی آرتھر
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2019 01:18pm
شکیب الحسن نے اپنی عمدہ کارکردگی سے شائقین کے دل جیتنے کے ساتھ ساتھ سچن ٹنڈولکر کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔
شائع 06 جولائ 2019 10:03am
پاکستان کے 316 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کی ٹیم 215 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
شائع 06 جولائ 2019 01:00am
آل راؤنڈر کو اپنے کیریئر کا الوداعی میچ نہ مل سکا، بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے اختتام پر ٹیم نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
شائع 06 جولائ 2019 12:08am
نوجوان پاکستانی فاسٹ باؤلر نے عالمی کپ میں نئی تاریخ رقم کردی اور ایک ہی میچ میں کئی ریکارڈز بنا دیے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2019 06:57pm
وہاب ریاض پاکستان کی جانب سے عالمی کپ میں دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر بن گئے۔
شائع 05 جولائ 2019 10:31pm
پاکستان نے امام الحق کی سنچری کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنائے، بنگلہ دیشی ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 11:40pm
پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر گیا، آسٹریلیا، بھارت اور انگلینڈ کے ساتھ ساتھ نیوزی لینڈ بھی سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
شائع 05 جولائ 2019 08:18pm
بابر اعظم نے کسی ایک ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
شائع 05 جولائ 2019 07:22pm
ان باتوں کو دیوانگی مت تصور کیجیے، بلکہ ایسا کہنے کے لیے میرے پاس اچھا فارمولہ بھی ہے۔
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2019 06:00pm
قومی ٹیم ورلڈکپ میں اپنا آخری گروپ میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلےگی، جہاں سیمی فائنل تک رسائی کیلئے316 رنز سے فتح درکار ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 10:39am
پاکستان اب بھی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے لہٰذا ان پر میچ میں تمام تر دباؤ ہو گا، اسٹیو رہوڈز
شائع 05 جولائ 2019 12:11am
ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو فتح کے لیے 312رنز کا ہدف دیا، افغان ٹیم 288 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2019 11:56pm
ہم شروع کے میچز میں اچھا نہیں کھیلے جس کی وجہ سے موجودہ صورتحال کا سامنا ہے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2019 06:00pm
بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں سرفراز احمد اگر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو یہ ٹیم کے لیے خوش آئند ہوگا۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2019 12:48pm
پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے کا دکھ پاکستانیوں کو ہی نہیں، بین الاقوامی کرکٹ کے کرتا دھرتاؤں کو بھی ضرور ہوگا۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 08:21pm
انگلینڈ نے بیئراسٹو کے 106 اور جیسن روئے کے 60 رنز کی بدولت 305 رنز بنائے جبکہ نیوزی لینڈ 186 رنز پر آوٹ ہوگئی۔
شائع 03 جولائ 2019 10:28pm
پاکستان کی سیمی فائنل تک آسانی کے ساتھ رسائی کے فیصلے کا انحصار بھی اس میچ کے نتیجے پر ہوگا۔
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2019 02:29pm
پاکستان کی یہ ’اگر مگر‘ کی کہانی صرف اس ورلڈ کپ تک ہی محدود نہیں ہے، بلکہ یہ پرانی کہانی ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 08:21pm
جب ہم ٹورنامنٹ میں پیچھے مڑکر دیکھتے ہیں تو مجھے ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست بہت تکلیف دیتی ہے، ہیڈ کوچ
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 08:04pm
سری لنکا کے کمار سنگاکارا ورلڈ کپ 2015 میں 4 سنچریاں بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2019 08:04pm