پاکستان مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 41 ہوگئی خیبر پختونخوا میں 25 کیسز سامنے آئے جس میں ضلع بنوں 16 پولیو کیسز کے ساتھ سب سے خطرناک ضلع قرار دیا جاچکا ہے، رپورٹ
پاکستان تربت میں دستی بم حملہ، 2 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار دہشت گرد بلیدہ اسٹاف کے قریب دستی بم پھینک کر فرار ہوئے۔
پاکستان چھ ماہ میں 200 لاپتہ افراد بازیاب ہوئے، وزیر داخلہ بلوچستان کا دعویٰ ہمارے پاس گھروں کو لوٹنے والوں کے یکم جنوری سے اب تک کے اعداد و شمار موجود ہیں، ضیااللہ لانگو
پاکستان لورالائی: پولیس لائنز میں دہشتگردی کی کوشش ناکام، 3 حملہ آور ہلاک واقعے میں ایک حوالدار شہید، اے ایس پی اور خاتون سمیت 4 اہلکار زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان مالی سال 20-2019: بلوچستان کیلئے 419 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش صحت کے شعبے میں 34 ارب 18 کروڑ روپے، پانی کے منصوبوں کے لیے 28 ارب روپے، امن و امان کے لیے 44 ارب مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سابق چیئرمین کا ’فرنٹ مین‘ گرفتار نیب نے انور سادات کے فرنٹ مین خادم حسین کو خضدار سے گرفتار کرکے مجسٹریٹ سے 4 روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا۔
پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر وکلا دھرنا دیں گے، صدر سپریم کورٹ بار بلوچستان کو چیف جسٹس کے عہدے سے محروم رکھنے کی سازش ہے، ہمارا دھرنا ریفرنس واپس لینے تک جاری رہے گا، امان اللہ کنرانی
پاکستان زیارت میں 2 دھماکے، ہزارہ برادری کے 2 ارکان سمیت 5 افراد جاں بحق دھماکا میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق کراچی سے ہے جو عید منانے زیارت آئے تھے، اے سی زیارت
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید اہلکاروں کی شہادت آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ہوئی، علاقے کوگھیرے میں لےکر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا، لیویز ذرائع
پاکستان کوئٹہ: نمازِِ جمعہ کے وقت مسجد میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 19 زخمی دھماکے کی شدت اتنی زوردار تھی کہ پورا علاقہ لرز اٹھا، ٹائم ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا، ڈی آئی جی کوئٹہ
پاکستان بلوچستان: مستونگ میں کالعدم تنظیم کے 9 ’دہشت گرد‘ ہلاک سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی اداروں کے اہلکاروں نے دہشت گردوں کےخلاف قابو مہران میں مشترکہ کارروائی کی، رپورٹ
پاکستان بلوچستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 3 مزدور جاں بحق نصیر آباد کی تحصیل میں مسلح ملزمان نے اس وقت حملہ کیا جب مزدور فیکٹری میں کام کر رہے تھے، پولیس
پاکستان کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، 4 اہلکار شہید دھماکا منی مارکیٹ میں الہدیٰ مسجد کے قریب ہوا، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس ذرائع
پاکستان بلوچستان: مستقل غیر حاضری پر 2 ہزار سے زائد اساتذہ معطل غیر فعال اسکولوں کو فعال بنانے کیلئے مستقل غیر حاضر رہنے والے اساتذہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے، سیکریٹری تعلیم
پاکستان گوادر: 'ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل، نیوی اہلکار سمیت 5 شہید' جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے، پاک فوج کے افسران اور نیوی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان چمن میں دھماکا، قبائلی رہنما 2 محافظوں سمیت جاں بحق دھماکا چمن کے علاقے سپینہ غنڈی میں قبائلی رہنما ولی خان اچکزئی کی گاڑی کے قریب ہوا، لیویز حکام
پاکستان حیدرآباد میں ایچ آئی وی کے 140 مثبت کیسز حکومتی توجہ حاصل کرنے میں ناکام متاثرہ علاقوں میں اسکریننگ کےدوران جن لوگوں کےایچ آئی وی ٹیسٹ مثبت آئے ان کی عمر ایک ماہ سے 61 سال کے درمیان تھی،رپورٹ
پاکستان بلوچستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، خاتون رضا کار جاں بحق واقعہ چمن کے علاقے سلطان زئی میں پیش آیا جس میں ایک رضاکار زخمی بھی ہوئیں، اسسٹنٹ کمشنر سید سمیع آغا
پاکستان اورماڑہ میں فوجی جوانوں کی شہادت، مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل سرکار کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی آر میں قتل، اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں۔
پاکستان ہزارہ برادری کے افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ گرفتار ملزم کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈ گرنیڈ، پرائمہ کارڈ اور بال بیرنگ برآمد کی گئی، ترجمان سی ٹی ڈی
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین