پاکستان بلوچستان: ایرانی سرحد کے قریب منشیات اسمگلر گروہوں کا تصادم، 5 افراد ہلاک دونوں گروہوں کے درمیان تنازع کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں، ہلاک افراد کا تعلق ضلع پنجگور سے ہے، ڈپٹی کمشنر کیچ
پاکستان کوئٹہ سے اغوا ہونے والے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل 48 روز بعد گھر پہنچ گئے مسلح افراد مغوی ڈاکٹر کو چمن میں چھوڑ کر چلے گئے، جہاں سے وہ ٹیکسی کرکے گھر پہنچے، رشتے داروں کا مؤقف
پاکستان بلوچستان: ڈی آئی جی کمپلیکس پر حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید لورالائی میں بھرتیوں کے ٹیسٹ کےدوران خودکش حملہ ہوا،زخمیوں میں 8پولیس اہلکاروں سمیت21 افراد شامل ہیں، پولیس رپورٹ
پاکستان بلوچستان: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 2 کان کن جاں بحق ضلع دکی میں یکم جنوری سے اب تک مختلف حادثات میں 13 کان کن جاں بحق ہوچکے ہیں، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں دھماکا، 3 کان کن جاں بحق 6 کان کن 1700 فٹ کی گہرائی میں کام کررہے تھے کہ گیس کے دھماکے سے کان کا ایک حصہ تباہ ہوگیا، 3 کان کن دب گئے۔
پاکستان بلوچستان حکومت کی یقین دہانی:10 سال بعد'لاپتہ افراد' کےعزیزوں کا احتجاج ملتوی احتجاجی کیمپ وزیر اعلیٰ بلوچستان اور ان کی کابینہ کی یقین دہانی کے بعد 2 ماہ کے لیے ختم کیا گیا ہے، چیئرمین وی بی ایم پی
پاکستان بلوچستان: سینیٹ کی خالی نشست پر 'بی اے پی' کے منظور کاکڑ کامیاب حکومتی اتحاد کے منظور کاکڑ 38 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے، اپوزیشن اتحاد کے غلام نبی مری نے 23 ووٹ حاصل کیے۔
پاکستان بلوچستان میں 2 دھماکے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی پشین میں ہونے والے دھماکے میں دہشت گردوں نے لیویز کے نائب تحصیلدار عبدالمالک ترین کو نشانہ بنایا تھا، پولیس
پاکستان واشک: دستی بم دھماکے میں 3 بچے جاں بحق، ایک زخمی کلی بہرام کے علاقے میں 4 بچوں کو دستی بم ملا جس سے وہ کھیل رہے تھے کہ دھماکا ہو گیا، لیویز ذرائع
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں گیس بھرجانے سے دھماکا،4 کان کن جاں بحق جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان نے حادثے کا نوٹس لے لیا۔
پاکستان بلوچستان: دکی میں کان بیٹھنے سے 3 کان کن ہلاک کوئلے کی کان بیٹھنے سے 2 کان کن پھنس گئے جنہیں گھنٹوں کے ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت باہر نکال لیا گیا، لیویز ذرائع
پاکستان ‘کوئٹہ کے مضافات میں 40 سے65 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار’ غذائی کمی کے شکار سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کوئٹہ کی تحصیل پنج پائی اور کاہان شامل ہے، ڈاکٹر فیصل
پاکستان سی پیک میں صوبے کے 'معمولی' حصے کےخلاف بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور سی پیک منصوبوں میں بلوچستان کا موجودہ حصہ صرف ساڑھے 4 فیصد ہے، صوبائی وزیر اعلیٰ جام کمال
پاکستان بلوچستان میں 5 لاکھ سے زائد افراد کو قحط جیسی صورتحال کا سامنا یہ اعداد و شمار ان 20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے دی جانے والی رپورٹس پر مبنی ہیں، صوبائی وزیر داخلہ
پاکستان پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے 7 ایرانی شہری گرفتار ملزمان 2014 سے جعلی پاسپورٹس کو بحرین کے سفر کے لیے استعمال کررہے تھے، انہیں تربت ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے
پاکستان بلوچستان میں 1800 اسکول غیر فعال ہونے کا انکشاف صوبے میں 2 ہزار200 اسکولوں کی چھتیں ہی نہیں ہیں،5 ہزار پرائمری اسکولز ایسے ہیں جہاں صرف ایک ٹیچر موجود ہے،حکومتی دستاویز
پاکستان بلوچستان: احتجاج کرنے والے اساتذہ کو ایک سال قید،5 لاکھ جرمانہ تجویز سرکاری اساتذہ پر تعلیمی سرگرمیوں کا بائیکاٹ، ہڑتال کرنے پر پابندی ہوگی،صوبائی حکومت نے تعلیمی ایکٹ 2018 متعارف کروادیا،
پاکستان بلوچستان کے ساتھ نا انصافی نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار بلوچستان کے حقوق کا تحفظ کریں گے، چیف جسٹس نےسپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری کی نئی عمارت کاافتتاح کردیا۔
پاکستان پی بی 47 ضمنی انتخاب، بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کامیاب عبدالرشید نے 7 ہزار 88 ووٹ حاصل کیے جبکہ بی این پی کے جمیل احمد 5 ہزار 758 ووٹ حاصل کر سکے، غیر حتمی سرکاری نتیجہ
پاکستان بلوچستان: کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 3 کان کن جاں بحق ہمیں اپنے جاں بحق ہونے والے کان کن ساتھیوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے 6 گھنٹے لگے، متاثرہ کان کن کا ساتھی
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین