پاکستان چینی قونصل خانے میں جاں بحق باپ، بیٹا سپرد خاک، اہلِ خانہ صوبائی حکومتوں سے نالاں نیاز محمد اور ان کے بیٹے کی نمازِ جنازہ میں کوئی بھی رکن اسمبلی یا صوبائی حکومت کا افسر شریک نہیں ہوا، اہلِ خانہ
پاکستان چمن کی مسجد میں دھماکا، 9 افراد زخمی دھماکا تاج روڈ پر واقع مسجد میں ہوا جس میں امام مسجد بھی زخمی ہوئے، پولیس ذرائع
پاکستان قدوس بزنجو کا بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ اگلے چند روز میں پریس کانفرنس کرکے اپنے فیصلے کی وجوہات سامنے لاؤں گا، میر عبدالقدوس بزنجو
پاکستان کوئٹہ میں فائرنگ سے سابق پولیس افسر شہید نعیم کاکڑ جونئیر اسسٹنٹ کالونی کی مسجد میں نماز ادا کرکے جارہےتھے کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی،ڈی آئی جی کوئٹہ
پاکستان بچوں کے ساتھ ریپ: سابق کانسٹیبل کو 2 مرتبہ سزائے موت ملزم نے 3 بچوں کا ریپ کیا تھا اور مقدمات 2015 میں درج کیے گئے تھے، پولیس
پاکستان وزیر اعلیٰ سندھ کا مبارک ولیج کے قریب سمندری آلودگی کا نوٹس زیر سمندر پائپ لائن سے تیل کے رساؤ سے سندھ بلوچستان کی ساحلی پٹی آلودہ ہونے سے آبی حیات کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔
پاکستان کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق فائرنگ کا واقعہ نواں کلی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان کوئٹہ: نجی اسکول کے باہر فائرنگ سے 4 بچے زخمی نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نےکلی شابو میں واقع نجی اسکول کے باہر اس وقت فائرنگ کی جب بچے اسکول کے گیٹ سےنکل رہے تھے۔
پاکستان سینڈک کا معاملہ وفاق کے ساتھ اٹھانے کیلئے کمیٹی تشکیل 11 رکنی کمیٹی میں 5 وزراء بھی شامل ہیں، سینڈک منصوبہ بلوچستان حکومت کی ذمہ داری ہونی چاہیے، ثناء اللہ بلوچ
پاکستان سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت پر کوئی اعتراض نہیں، چین سی پیک ایک نئے دور میں داخل ہو چکا ہے جہاں پاکستان کے شہریوں کو ملازمت کے مواقع حاصل ہوں گے، چینی سفیر یاؤجنگ
پاکستان سی پیک میں سعودی عرب کی شمولیت پر کوئی اعتراض نہیں، ایرانی سفیر سی پیک ایک کاروباری منصوبہ نہیں بلکہ خطے کے ممالک کو متحد کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے، مہدی ہنر دوست
پاکستان پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل کے خواہشمند ہیں، ایرانی سفیر پاکستان کےساتھ تعلقات کوبہت زیادہ اہمیت دیتےہیں،باہمی تعلقات کےفروغ کیلئےتمام چینلزبروئے کارلانا چاہتےہیں، مہدی ہنردوست
پاکستان امان اللہ یاسین زئی گورنر بلوچستان مقرر صدر مملک ڈاکٹر عارف علوی نے امان اللہ یاسین زئی کو وزیر اعظم کی تجویز پر گورنر مقرر کیا۔
پاکستان بلوچستان میں قحط سالی سے خواتین و بچے غذائی قلت کا شکار صوبے میں 52فیصد بچوں کی صحیح نشوونما نہ ہو سکی۔ بچوں کی اموات کی شرح بقیہ صوبوں کے مقابلے میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
پاکستان بلوچستان: دہشت گردوں سے مقابلہ، 2 فوجی شہید، 4 دہشت گرد ہلاک ضلع قلات میں دہشت گردوں کی جانب سے صوبے میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی خفیہ اطلاع ملی تھی، آئی ایس پی آر
پاکستان کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن قتل کیس میں گرفتار ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رہنما احمد علی کوہزاد کو کوئٹہ میں تاجر کے قتل کے مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: نامعلوم افراد کا حملہ، امن فورس کے 3 اہلکار جاں بحق ڈیرہ بگٹی میں ہونے والے حملہ رات کی تاریکی میں کیا گیا، جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے، لیویز ذرائع
پاکستان قلعہ سیف اللہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید جاں بحق لیویزاہلکاروں کی شناخت منیر اور اکرم کےنام سےہوئی، لیویز اور پولیس نےجائے وقوع کوگھیرے میں لے لیا، لیویز ذرائع
پاکستان بلوچستان: ریاست مخالف 265 فراریوں نے ہتھیار ڈال دیے امن کے دھارے میں شامل ہونے والے فراریوں نے حکومتی نظام پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال
پاکستان ایف آئی اے کی کارروائی، غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواہشمند گرفتار یورپ جانے کے 19 خواہشمند مسافر بس میں سامان رکھنے کے حصے میں خفیہ طور پر سوار تھے، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر