پاکستان بلوچستان: مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا مسلح افراد نے گوادر سے کراچی آنے اور جانے والی بسوں کو روکا اور مسافروں کے شناختی کارڈ دیکھ کر فائرنگ کی،آئی جی بلوچستان
پاکستان وزیر مملکت، وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی کے بعد ہزارہ برادری کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان ہزار گنجی دھماکے میں 20 افراد کی ہلاکت کے خلاف ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز اختتام پذیر ہوا۔
پاکستان کوئٹہ دھماکا: ہلاکتوں کے خلاف ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے خلاف احتجاج کرنے والوں نے مطالبات پر عملدرآمد تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان چمن: دھماکے میں 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی مال روڈ پر کھڑی موٹرسائیکل میں دھماکا ہوا، جاں بحق افراد میں ایک بچہ اور زخمیوں میں 2 ایف سی اہلکار شامل ہیں،پولیس
پاکستان کوئٹہ: سبزی منڈی میں خودکش حملہ، 20 افراد جاں بحق حملے میں کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنایا گیا تاہم زیادہ تر جاں بحق افراد ہزارہ برادری کے تھے ، صوبائی وزیر
پاکستان وزیراعظم نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا کراچی سے گوادر تک فیری سروس کا آغاز کیا جائےگا،مغربی کوسٹ لائن کو نیشنل گرڈ سے منسلک کریں گے، عمران خان کا تقریب سے خطاب
پاکستان کرپشن کیس: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پرنسپل سیکریٹری بری احتساب عدالت نے کیس میں خزانچی اور کیشئر کو 3، 3 سال قید اور 5 کروڑ 89 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان بلوچستان میں فورسز کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا لیویز اہلکاروں پر حملے کا ماسٹرمائنڈ بھی مارے جانے والے دہشتگردوں میں شامل ہے، سیکیورٹی اہلکار
پاکستان ڈی آئی خان سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کی لاشیں بلوچستان سے برآمد تینوں افراد کو سروں پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا جن میں سے 2 بھائی تھے، ڈی ایس پی بارکھان
پاکستان زیارت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 لیویز اہلکار شہید صبح زیارت کے علاقے سنجاوی میں مسلح دہشت گردوں نے لیویز کی چوکی پر حملہ کیا، چوکی پر موجود تمام اہلکار شہید ہوگئے۔
پاکستان ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، 4 افراد جاں بحق شرپسندوں نے راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی مسافر ٹرین کو دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا۔
پاکستان کوئٹہ: پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں 4 اہلکار زخمی دھماکے میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ڈی آئی جی دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا، ذرائع
پاکستان بلوچستان: حکمراں جماعت کے رکن اسمبلی کی درخواست ضمانت مسترد سردار مسعودعلی خان لونی کے خلاف سردارمیر غوث کبزئی کے اغوا کے الزام میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان جماعت الدعوۃ کے زیرانتظام اداروں کا کنٹرول حکومت نے سنبھال لیا قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متعدد افراد کو حراست میں بھی لے لیا، مساجد کے نئے امام و خطیب مقرر کردیے گئے۔
پاکستان ’بارشوں سے بلوچستان میں قحط سالی ختم مگر تباہی بھی ہوئی‘ حکومت نے متاثرہ علاقوں میں 28 ہزار افراد تک امداد پہنچائی اور ان کے درمیان ٹینٹ بھی تقسیم کیے، صوبائی وزیر ظہور بلیدی
پاکستان بلوچستان: ڈیرہ مراد جمالی میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق واقعے میں زخمی ہونے والے 9 افراد ہسپتال منتقل، علاقے کو گھیرے میں لے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا، پولیس
پاکستان کراچی میں جاں بحق ہونے والے پانچوں بہن بھائی بلوچستان میں سپرد خاک کراچی کے ریسٹورنٹ کا کھانا کھانے سے پانچ بچے گزشتہ روز جاں بحق تھے جبکہ ان کی پھوپھی ایک روز بعد ہسپتال میں دم توڑ گئیں۔
پاکستان بلوچستان: شدید بارشوں سے سیکڑوں خاندان متاثر، لسبیلہ میں ایمرجنسی نافذ صوبے بھر میں شدید بارشوں کے نتیجے میں ساڑھے 4 سو خاندان متاثر ہوئے، کئی دیہات زیرآب آگئے، ڈی جی پی ایم ڈی اے
پاکستان بلوچستان کے 9 ہزار سرکاری اسکول پینے کے صاف پانی، ٹوائلٹ سے محروم وزیر اعلیٰ نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اپنے علاقوں میں موجود سرکاری اسکولوں کا دورہ کرنے کی ہدایت کردی، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے والا سرکاری ملازم گرفتار نیب حکام کے مطابق غلام سرور بگٹی نے قومی خزانے کو 4 کروڑ 46 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین