پاکستان آپریشن ضرب عضب : تازہ کارروائیوں میں 30 مبینہ جنگجو ہلاک پاکستانی فوج کے جیٹ طیاروں نےشمالی وزیرستان ، حسو خیل کے علاقے میں عسکریت پسندوں کے تین مبینہ ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
پاکستان کے پی: تورغر میں پولیس موبائل پر بم حملہ، دو ہلاکتیں ضلع تورغر میں ایک پولیس موبائل کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان پشاور: امن لشکر سربراہ کے گھر پر خودکش حملہ، ایک شخص ہلاک خودکش حملے کے نتیجے نتیجے میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
پاکستان پشاور : فاٹا کے سینیٹر کا بیٹا فائرنگ سے ہلاک جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر صالح شاہ کے بیٹے شمس الاسلام جنوبی وزیرستان جارہے تھے کہ راستے میں ان پر حملہ ہوا۔
پاکستان پاک افغان سرحدی علاقے میں نیٹو ٹرمینل پر حملہ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق حملہ کے نتیجے میں نیٹو کے لیے سامانِ رسد لے جانے والی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئی ہیں۔
پاکستان ہنگو: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے سات افراد قتل ہلاک ہونے والوں کا تعلق اورکزئی ایجنسی سے بتایا جاتا ہے، ان میں دو خواتین سمیت چار مرد اور ایک بچی شامل ہے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب جاری، مزید سات شدت پسند ہلاک، کل تعداد 187 سیکورٹی قافلے پر حملے میں چھ فوجی ہلاک، تازہ فضائی حملے میں کم از کم 40 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
شمالی وزیرستان آپریشن: چھ فوجی ہلاک سیکورٹی قافلے پر حملے میں چھ فوجی ہلاک، تازہ فضائی حملے میں کم از کم 27 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، 105 شدت پسند ہلاک ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کارروائی می متعدد مشتبہ غیر ملکی شدت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔
پاکستان مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پردو حملے چمر کنڈ کے قریب ہونے والے ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک پیرا ملٹری اہلکار ہلاک، جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی : افغانستان سے مارٹر گولوں کا حملہ تین گولے لنڈی کوتل کے علاقے میں گرے۔ دوسری جانب باعث پاک افغان بارڈر پر شام پانچ بجے تک کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
پاکستان لوئر دیر میں چیک پوسٹ پر حملہ ، پولیس اہلکار ہلاک سالاز زئی میں بھی سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایف سی کے دواہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان پشاور: ایئرپورٹ پر مشکوک افراد کو گولی مارنے کا حکم ایئر پورٹ میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔
امریکی ڈرون حملہ: ہلاک شدت پسندوں کی شناخت ہو گئی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں میں حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر حاجی گل سمیت مفتی سفیان، کمانڈر ابو بکراور دیگر ہلاک ہوئے
پاکستان شمالی وزیرستان میں دو ڈرون حملے، 16 افراد ہلاک پہلا ڈروں حملہ تحصیل غلام خان جبکہ دوسرا درپہ خیل میں ہوا، علاقے میں ڈرونز کی پروازیں جاری۔
پاکستان سوات: فائرنگ سے امن کمیٹی کے رکن سمیت تین ہلاک بارہ بنڈی میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے ممبر سمیت تین افراد ہلاک اوردو زخمی ہو گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں فوج کی کارروائی، 25 'دہشت گرد' ہلاک وادیِ تیرہ میں افغان بارڈر کے قریب ایف سولہ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے نو مشتبہ ٹھکانوں کونشانہ بنایا، آئی ایس پی آر۔
پاکستان شمالی وزیرستان: حافظ گل بہادر گروپ کی جنگ بندی میں توسیع احمد اللہ احمدی کے مطابق شوریٰ بویا چیک پوسٹ حملے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو سخت سزا دے گی۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں 'خود کش' حملہ، تین سیکورٹی اہلکار ہلاک مبینہ خود کش حملہ آور نے دتا خیل روڈ پر بویا چیک پوسٹ کے قریب اپنی گاڑی سیکورٹی اہلکاروں سے ٹکرا دی۔
پاکستان پشاور: پولیس مقابلے میں دو مبینہ ٹارگیٹ کلرز ہلاک پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کے قبضے سے دستی بم اور دیگر اسحلہ بھی برآمد ہوا۔
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی