پاکستان استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اپنے استعفے خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کے استعفوں سے مشروط کردیئے ہیں۔
پاکستان خیبر ایجنسی: بم دھماکے میں اہم طالبان کمانڈر ہلاک ذرائع کے مطابق بم دھماکے کا ہدف مذکورہ کمانڈر ہی تھا، تاہم کسی گروہ کی جانب سے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
پاکستان اورکزئی ایجنسی: امن لشکر اور شدت پسندوں میں جھڑپ، پانچ ہلاک ذرائع کے مطابق مارے جاے والے مبینہ شدت پسند درّۂ آدم خیل میں طالبان کے مومن گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔
پاکستان پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا دس کلو گرام وزنی بم کو چمکنی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک پریشر ککر میں رکھا گیا تھا، جسے ناکارہ بنا دیا گیا۔
پاکستان ریڈ زون میں داخلہ، پی ٹی آئی کی خطرناک حکمت عملی ذرائع کے مطابق عمران خان ریڈ زون میں داخل ہونے کے لیے خواتین اور بچوں کے ساتھ مارچ کی قیادت کریں گے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: حملہ ناکام، چار مبینہ دہشت گرد ہلاک تحصیل باڑہ میں سیکورٹی فورسز نے ایک مشتبہ گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس کے نہ رکنے پر فورسز نے گاڑی پر فائرنگ کردی۔
پاکستان ہنگو: بم دھماکے سے تین افراد زخمی پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے لیے دہشت گردوں نے سڑک کے کنارے نصب کیا تھا۔
پاکستان آزادی مارچ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے پولیس نے تین مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی: کالعدم تنظیموں میں تصادم، تین ہلاک ذرائع کے مطابق وادہ تیرہ میں دو کالعدم تنظیموں لشکر اسلام اور توحید الاسلام کے کمانڈوز میں تصادم ہوا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 5 ہلاک ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کچھ غیر ملکی شدت پسند شامل ہیں، لیکن حکام نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔
پاکستان آپریشن ضرب عضب: پاک فوج کی کارروائی، تین مبینہ شدت پسند ہلاک حالیہ کارروائی کے دوران بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
پاکستان ہنگومیں مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک مہمند ایجنسی میں گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور باجوڑ ایجنسی میں ایف سی چیک پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا۔
پاکستان سعودی ایئر لائن کا پشاور سروس 7 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ سعودی ایئرلائن نے پشاورکے باچا خان انٹرنیشنل ائر پورٹ سے اپنا فلائٹ آپریشن اکتیس جولائی کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان لوئر دیر: سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر پر چھاپے میں سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار جبکہ حملہ آوروں میں سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔
پاکستان کے پی اور فاٹا میں آج عید پشاور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں نمازِ عید کے اجتماعات میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
پاکستان پشاور: عسکریت پسند کمانڈر ہلاک شدت پسندوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ شدت پسند مطیع اللہ ہلاک اور ساتھی گرفتار۔
پاکستان پشاور: سڑک کنارے نصب دھماکا، دو افراد ہلاک دوسری جانب جنداللہ بازار کے علاقے میں ایک ایف سی اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
پاکستان دیسی ساختہ بم دھماکا، دو پاکستانی فوجی ہلاک آئی ایس پی آر نے جمعرات کی شام تصدیق کی ہے کہ غلام خان علاقے میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں دو فوجی ہلاک ہو گئے۔
پاکستان پشاور: پولیس پر دو مختلف حملے، اہلکار ہلاک، ڈی ایس پی زخمی گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں سات پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دس زخمی ہوچکے ہیں۔
پاکستان پشاور: ایمرٹس اور اتحاد ایئرویز کی پشاور سروس بحال معطلی کے بعد ایمرٹس ایئرلائنز 24 جولائی جبکہ اتحاد ایئرلائنز یکم اگست سے پشاورکے لیے فلائٹ سروس دوبارہ شروع کرے گی۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین