پاکستان افغان باشندے سے 40 خود کش جیکٹیں برآمد پاکستانی سیکورٹی فورسز نے طورخم بارڈر سے ان جیکٹوں کو لانے والے افغان بانشدے کو گرفتار کر لیا۔
پاکستان ڈی آئی خان: زہریلے کیمیکل سے متعلق کیس میں چھ گرفتار نالے میں شامل زہریلے کیمیکل کے واقعہ کی ایف آئی آر درج کرلی گئی جس میں دس افراد ہلاک ہوئے تھے۔
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان: نالے میں شامل زہریلے کیمیکل سے10 افراد ہلاک پہلے ایک بچی بے ہوش ہوکر نالے میں گری، اس کے بعد اسے بچانے والے بے ہوش ہوکر مرتے رہے ۔
پاکستان وزیر صنعت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی برطرف خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی اور وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے ٹرانسپورٹ یاسین خلیل کو برطرف کر دیا ہے۔
پاکستان مہمند، چارسدہ میں تین سکول تباہ شدت پسندوں نے مہمند میں ایک جبکہ چارسدہ میں دو سکولوں کو بارودی مواد کے ذریعے دھماکے سے اڑا دیا۔
پاکستان خیبرایجنسی: شدت پسندوں کا نیٹو کنٹینر پر حملہ، چھ زخمی حکام کے مطابق حملے میں دو دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا، جن میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان جنگجو گروپ کی دھمکی پر باڑہ میں نقل مکانی باڑہ میں متحرک لشکر اسلام نے لوگوں کو اپنی حمایت کرنے یا بصورت دیگر علاقے سے نکل جانے کی دھمکی دی ہے۔
پاکستان ڈی آئی خان جیل توڑنے کا 'ماسٹر مائنڈ' پولیس مقابلے میں ہلاک ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل توڑنے کے مرکزی منصوبہ ساز اور ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر حکمت اللہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں دھماکا، امن لشکر کا ایک کارکن ہلاک، تین زخمی توحید السلام نامی امن لشکر کے کارکنوں کی گاڑی ذکاخیل میں ہونے والے حملے میں مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
پاکستان خیبر ایجنسی میں فورسز کی کارروائی۔ 24 شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں وہ شدت پسند بھی شامل ہیں جو اسلام آباد سبزی منڈی اور پشاور دھماکے میں ملوث تھے۔
پاکستان پشاور ہسپتال سے نو مبینہ جنگجو گرفتار چھ مبینہ جنگجو اپنے تین زخمی ساتھیوں کو ایک ایمبولینس میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال لائے،جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
پاکستان پشاور: چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک کوہاٹ روڈ پرعسکریت پسندوں کی زنگلی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو افراد زخمی۔
پاکستان خیبر پختونخوا کے تمام تھانوں میں 'خواتین ڈیسک' ڈیسک تشکیل دینے کا مقصد خواتین کو سہولت فراہم کرنا ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک۔
پاکستان پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، اہلکار ہلاک پشاور کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے میں کم از کم ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کا جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ طالبان ترجمان کے مطابق حکومت نے گزشتہ چالیس دنوں میں ہمارے پچاس کارکنوں کو حراست میں ہلاک کیا ہے۔
پاکستان چینی سرمایہ کاروں کی خیبرپختونخواہ میں کام بند کرنے کی دھمکی چینی سرمایہ کاروں کے نمائیندے نے الزام لگایا ہےکہ ضیاء اللہ آفریدی نامی مشیر ان کے کام میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
پاکستان وزیرستان میں پمفلٹ نہیں بانٹے، افغان طالبان افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ 'ملا محمد عمر سے منسوب پمفلٹ میں کوئی حقیقت نہیں'۔
پاکستان قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی پر طالبان کا اجلاس اجلاس کے دوران ٹی ٹی پی کے دو گروپوں کے درمیان تصادم کا معاملہ بھی زیر بحث آئے گا۔
پاکستان درہ آدم خیل میں پانچ مبینہ عسکریت پسند ہلاک درہ آدم خیل میں اتوار کو ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے ایک اہم کمانڈر سمیت پانچ مبینہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
پاکستان ٹی ٹی پی نے 40 قبائلی باشندے اغوا کرلئے غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق اغوا شدہ افراد کی تعداد ایک سو کے لگ بھگ ہے اور ان کا تعلق خاص قبیلے سے ہے۔
Jawed Naqvi ’آئندہ ماہ ایس سی او اجلاس میں مودی کے لیے پاکستان اور ایران کا سامنا کرنا انتہائی مشکل ہوگا‘ جاوید نقوی