پاکستان کرم ایجنسی: دو گروپوں میں فائرنگ، چھ ہلاکتیں پاک - افغان سرحدی علاقے گیدو میں مینگل قبائل کے دو گروہوں کے درمیان تصادم میں تیرہ زخمی بھی ہوئے۔
پاکستان ہری پورمیں اٹھارہ ماہ کی بچی پر جنسی تشدد، ملزم گرفتار ملزم آصف، رات ڈھائی بجے ایک شخص عابد کے گھر میں داخل ہوا اور بچی کو قریبی پارک میں لے جا کرتشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان شمالی وزیرستان: تازہ بمباری میں پانچ مبینہ عسکریت پسند ہلاک محمد خیل، پوئی خیل اور بیگان کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان پشاور: آئی ڈی پیز رجسٹریشن کیمپ پر فائرنگ، دو ہلاک اس سے قبل 28جون کو نوائے کالا میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے اورکزئی قبیلے کا ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہو گئے تھے۔
پاکستان قطر ایئرویز کا پشاور کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان پشاور ایئرپورٹ کے ٹرمینل مینیجر کے مطابق دیگر ایئر لائنز کی سروس بھی جلد بحال ہوجائے گی۔
پاکستان پشاور: نجی ٹی وی کے صحافی کے گھر پر دھماکہ ایکسپریس نیوز کے بیورو چیف جمشید باغوان کے گھر کے باہر بم دھماکہ کیا گیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان ضرب عضب میں غیر ملکی قوتوں سے ہدایات نہیں لے رہے، آئی ایس پی آر دوسری جانب میر علی میں فورسز کی گاڑی پر مبینہ شدت پسندوں کے حملے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
دنیا افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ، 3 طالبان ہلاک صوبائی سیکیورٹی چیف جنرل عبدل الحبیب سیدخیل کے مطابق امریکہ نے فضائی حملہ اتوار کو ماروارا ڈسٹرکٹ میں کیا۔
پاکستان ضربِ عضب جاری، میرانشاہ کا طالبان کمانڈر ہلاک گزشتہ رات کارروائی میں ہلاک ہوا، میر علی میں فضائی بمباری سے چھ ٹھکانے تباہ اور گیارہ دہشت گرد مارے گئے۔
پاکستان پشاور: بیشتر متاثرین تاحال رجسٹریشن کے منتظر حیات آباد ٹاؤن شپ میں رہائش پذیر قبائلی افراد نے شکایت کی ہے کہ موبائل رجسٹریشن ٹیمیں گزشتہ تین روز سے غائب ہیں۔
پاکستان پشاور طیارہ فائرنگ کیس : پولیٹیکل انتظامیہ کی مدد طلب اس واقعہ میں ملوث کالعدم طالبان تنظیم کے کمانڈر شاہد کے سرکی قیمت ایک کروڑ مقرر کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔
پاکستان سعودی ایئرلائن کی پشاور سے فلائٹ سروس عارضی طور پر معطل ایئرپورٹ سے 330 مسافروں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ ایئرلائن کی ریاض جانے والی پرواز اسلام آباد سے روانہ ہو گی۔
پاکستان خیبرایجنسی: سخت سیکیورٹی میں پولیو مہم کے چوتھے مرحلے کا آغاز صحت خیبر پروگرام کے تحت انسدادِ پولیو ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گی۔
پاکستان خیبر ایجنسی: چیک پوسٹ پر حملہ، تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اسی دوران سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں چار مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
پاکستان ایمریٹس ایئر لائن نے پشاورکیلئے آپریشن بند کردیا ذرائع کے مطابق فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا، تاہم سی اے اسے کے مطابق مسافروں کی کمی کی وجہ سے ایسا کیاجارہاہے۔
پاکستان پی آئی اے کے جہاز پر فائرنگ، سرچ آپریشن میں 250 گرفتاریاں پولیس کے مطابق یہ سرچ آپریشن ایئرپورٹ کے اطراف کے علاقوں میں کیا گیا ہے۔
پاکستان ضرب عضب: تازہ کارروائیوں میں 47 'دہشت گرد' ہلاک ایجنسی میں فوج نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا تاہم حملے میں دو اہلکار اور ایک شہری ہلاک،آئی ایس پی آر۔
پاکستان مہمند ایجنسی: سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، اہلکار ہلاک خاصہ دار فورسز کے اہلکار کی شناخت علی کے نام سے ہوئی ہے جو مہمند ایجنسی کے علاقے قیوم آباد میں تعینات تھا۔
پاکستان خیبرایجنسی: پاک فوج کی کارروائی، دس مشتبہ شدت پسند ہلاک شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
پاکستان پشاور: سرچ آپریشن میں غیرملکیوں سمیت 118 گرفتار پولیس کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں ایک سری لنکن شہری اور کئی افغان باشندے شامل ہیں۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین