پاکستان پشاور: تحصیل بائزئی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ، دو زخمی واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہان اُن کی حالت تشویش ناک ہے۔
پاکستان شمالی وزیرستان:تازہ فضائی کارروائی،20مبینہ عسکریت پسندہلاک آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے عسکریت پسندوں کے 4 مبینہ ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے ہیں۔
پاکستان پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک واقعہ کے بعد پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کردیا۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سرچ آپریشن کے دوران 200 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار داؤدزئی میں بھی پولیس نے سرچ آپریشن میں بیس اشتہاریوں کو گرفتار کیا ہے۔
پاکستان پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی ، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔
پاکستان شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں آٹھ مشتبہ جنگجو ہلاک امریکی ڈرون طیاروں نے رات تین بجے کے قریب تحصیل دتہ خیل میں ایک کمپاؤنڈ پر دو میزائل فائر کیے، انٹیلیجنس ذرائع۔
پاکستان پشاور میں 6 کلوگرام وزنی بم ناکارہ بنادیا گیا ضلعی انتظامیہ نے ہفتے کو یوم علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر شہر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان پشاور: ریموٹ کنٹرول بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم حملے کے بعد نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے پولیس وین پر فائرنگ بھی کی گئی۔
پاکستان خیبر ایجنسی: عسکریت پسندوں کا حملہ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ایک درجن سے زائد شدت پسندوں نے تحصیل جمرود میں گشت پر معمور ایف سی کے اہلکاروں اور ایک چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔
پاکستان باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور ماموند لشکرکی کارروائی، 2 ہلاک اس کارروائی کے نتیجے میں چھ مشتبہ دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 18 مشتبہ شدت پسند ہلاک ذرائع کے مطابق یہ حملہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ہوا ہے جہاں پر شدت پسندوں کے ٹھکانے پر میزائل داغے گئے۔
پاکستان ٹی ٹی پی کمانڈر عدنان رشید گرفتار، ذرائع تحریک طالبان کے کمانڈر اور سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کے ملزم عدنان رشید کو جنوبی وزیرستان سے گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستان پشاور: ایف آر پی کے سینئر افسر کے گھر پر حملہ، گارڈ ہلاک نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گل ولی کے گھر کے مرکزی دروزاے پر فائرنگ کردی، جس سے ایک گارڈ عدنان ہلاک ہوگیا۔
پاکستان فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل برطرف فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ارشد خان کو گورنر خیبر پختونخوا نے خراب کارکردگی کے باعث برطرف کردیا ہے۔
پاکستان خیبر ایجنسی : شدت پسندوں نے تین گاڑیاں نذرِ آتش کردیں جیشِ خراسان کی جانب سے پمفلٹس بھی بانٹے گئے، جن میں سیکیورٹی فورسز اور حکومت کو کارروائیاں روکنے کی تنبیہہ کی گئی ہے۔
پاکستان پشاور: چار ماہ میں کانگو وائرس سے چار ہلاکتیں آج جمعے کو بنوں سے تعلق رکھنے والا کانگو وائرس کا مریض اسپتال میں چل بسا۔
پاکستان خیبرایجنسی: سرچ آپریشن میں چار مشتبہ افراد گرفتار خاصہ دار فورس اور ایف سی نے مشترکہ طور پر تحصیل جمرود میں آپریشن کیا جہاں سے ان افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پاکستان شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے کی تصدیق نہیں ہوئی: دفترِ خارجہ اس سے قبل شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں ایک امریکی ڈرون حملے میں چھ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ملی تھی۔
پاکستان بنوں: ریمورٹ کنٹرول دھماکا، تین افراد زخمی پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے افراد راہگیر تھے جن کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: ساڑھے 6 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا منصوبہ فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق شمالی وزیرستان سے اب تک آٹھ لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین