پاکستان ملا نذیر گروپ کا محسود قبائل کو علاقہ خالی کرنیکا حکم محسود قبائل اور جنگجوؤں کو احمد زئی وزیر کا امن خراب کرنے کے الزام میں پانچ دسمبر تک علاقہ خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
پاکستان وانا: خود کُش حملے میں ملا نذیر زخمی اس خود کُش حملے میں پانچ افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ملا نذیر معمولی زخمی ہوئے۔
پاکستان لکی مروت: ایس ڈی پی کے مغوی اہلکار، خاصہ دارسپاہی بازیاب مارچ 2012 کو اغواء ہونے والے اہلکاروں کو مقامی جرگے کی کوششوں سے بازیاب کر ا لیا گیا۔
پاکستان ٹی ٹی پی کیجانب سے واپڈا ملازمین کے قتل کی ڈیڈلائن تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ اگر تین دسمبر تک ان کے مطالبے پورے نہ ہوئے تو وہ آٹھ ملازمین کو قتل کردیں گے۔
پاکستان موبائل فون کی بندش ہمیں نہیں روک سکتی، طالبان سیل فون کے ذریعے دھماکے نہیں کرتے، بندش سے ہماری کارروائیوں کو نہیں روکا جا سکتا، ترجمان تحریک طالبان پاکستان
پاکستان چارسدہ ریموٹ کنٹرول حملہ: ڈی پی او محفوظ، دو اہلکار زخمی ڈی پی او چارسدہ کی گاڑی کوآئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے تاہم ڈی پی او محفوظ رہے۔
پاکستان خیبرایجنسی میں 10 شدت پسند ہلاک باڑہ میں گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ میں دہشتگردوں کے چار ٹھکانے بھی تباہ جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔
پاکستان نوشہرہ میں دھماکہ، تین افراد ہلاک, پچیس زخمی نوشہرہ پولیس کے مطابق، زیارت کاکا صاحب کے مزار کے کے مرکزی دروازے کے باہر ایک سائیکل پر ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا گیا تھا۔
پاکستان 'اب سوات کی حنا، طالبان کے نشانے پر' حنا کے والدین پریشان ہیں کہ بار بار درخواستوں کے باجود حنا اور انہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی جا رہی ۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین