پاکستان دنیا بھر میں سماجی تحفظ سے محروم بچوں کی تعداد میں اضافہ سال 2016 سے 2020 کے درمیان 15 سال تک کے مزید 5 کروڑ بچے اہم سماجی تحفظ خاص کر بچوں کے فوائد سے محروم رہے، رپورٹ
دنیا ’ہر دو منٹ میں ایک خاتون حمل یا زچگی کے دوران انتقال کر جاتی ہے‘ سال 2020 میں دنیا بھر میں زچگی کی 2 لاکھ 87 ہزار اموات ہوئیں جس میں سے 70 فیصد اموات سب صحارا افریقہ میں ہوئیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی منظوری کل ایک لاکھ 88 ہزار گھرانوں میں سے 60 ہزار کو چاول کے کلائمیٹ ریزیلینٹ بیج اور خواتین کو کاشتکاری کے پائیدار آلات بھی فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان پاکستان میں کووڈ-19 کے باعث 16 لاکھ نوجوان تعلیم سے محروم ایک اندازے کے مطابق جنوبی ایشیا میں 10 سال کی عمر کے 78 فیصد بچے بنیادی طور پر لکھنے اور پڑھنے سے قاصر ہیں، عالمی بینک
پاکستان پاکستانی معیشت کی ترقی کیلئے ہنر، وسائل کی بہتر تقسیم ضروری ہے، ورلڈ بینک رپورٹ میں صحت مند سرگرمیوں کے لیے وسائل مختص کرنے اور ٹیلنٹ کے زیادہ پیداواری استعمال کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
پاکستان آئی ایم ایف پروگرام پاکستانیوں کو ریلیف فراہم نہیں کرے گا، ہیومن رائٹس واچ قرض کے حصول کے لیے آئی ایم ایف کی تجویز کردہ متعدد ایڈجسٹمنٹس کا کم آمدنی والے افراد پر منفی اثر پڑے گا، ہیومن رائٹس واچ
پاکستان پاکستان کو انسانی حقوق کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 340 تجاویز موصول حکومت اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی جانب سے موصول ان تجاویز کا جائزہ لینے کے بعد انسانی حقوق کونسل کو رپورٹ بھیجے گی۔
پاکستان کرپشن انڈیکس: پاکستان کی درجہ بندی بدستور 140ویں نمبر پر برقرار یہ دیکھنا حوصلہ افزا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے انڈیکس میں پاکستان کے اسکور میں ایک درجے بہتری آئی، چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان
دنیا اقوام متحدہ آج پاکستان میں انسانی حقوق کے ریکارڈ کا جائزہ لے گا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے عالمگیر معیادی جائزہ ورکنگ گروپ کا اجلاس آج جینوا میں ہوگا، وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر پاکستان کی نمائندگی کریں گی
پاکستان ’حکومت کا روزویلٹ ہوٹل فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو آگاہ کیا گیا کہ ہوٹل کو جوائنٹ وینچر کے تحت چلانے کے لیے ٹرمز آف ریفرنس ایوی ایشن ڈویژن کو بھیجے جاچکے ہیں
پاکستان تیزی سے بڑھتی مہنگائی پاکستان کو درپیش 5 سنگین ترین خطرات میں شامل عالمی اقتصادی فورم 'گلوبل رسکس 2023' رپورٹ کے مطابق پاکستان ان بڑی ابھرتی مارکیٹوں میں شامل ہے جنہیں ڈیفالٹ کے شدید خطرے کا سامنا ہے۔
پاکستان پاکستان میں 40 لاکھ بچے تاحال سیلاب کے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں، یونیسیف پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے بچوں کو دہانے پر دھکیل دیا گیا ہے، نمائندہ یونیسیف
پاکستان وزیراعظم آج جنیوا کانفرنس میں سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے جامع منصوبہ پیش کریں گے سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے ہمراہ شہباز شریف کلائمیٹ ریزیلنٹ پاکستان کے عنوان سے عالمی کانفرس کی میزبانی کریں گے۔
پاکستان امریکا نے 2022 میں پاکستان میں افغان مہاجرین کیلئے 6 کروڑ ڈالر فراہم کیے 4 دہائیوں سے زائد عرصے سے افغان مہاجرین کی میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں، قابل قدر مقصد کے لیے سپورٹ جاری رکھنے پر فخر ہے، امریکی سفیر
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں تقریباً سوا کروڑ افراد کو غربت کا سامنا ہے، رپورٹ آفت زدہ اضلاع میں غربت 37.8 سے بڑھ کر 43.7 تک پہنچنے کا امکان ہے، ضمنی رپورٹ
پاکستان ’قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے زرعی نگرانی کے نظام کی ضرورت ہے‘ کھیتوں اور ریموٹ سینسنگ کو مربوط کرنے والا نظام قومی سطح پر نافذ کیا جانا چاہیے، فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی رپورٹ میں سفارش
دنیا عالمی بینک کو کورونا وبا کے اثرات دیرپا رہنے کا خدشہ کورونا وبا نے غربت میں کمی کی دہائیوں پر محیط عالمی کوششوں کو بھاری دھچکا پہنچایا اور بحالی کا سلسلہ انتہائی ناہموار رہا۔
دنیا ’فضائی آلودگی سے متاثرہ دنیا کے 10 بدترین شہروں میں سے 9 جنوبی ایشیا میں ہیں‘ بھارتی ریاست پنجاب میں 30 فیصد فضائی آلودگی پاکستان کے صوبہ پنجاب سے آتی ہے، آلودگی کے باعث جنوبی ایشیا میں ہر سال 20 لاکھ اموات ہوتی ہیں، ورلڈ بینک
پاکستان تباہ کن سیلاب کے باعث پاکستان کی شرح نمو سست رہنے کا امکان جون 2023 میں ختم ہونے والے مالی سال کے لیے پاکستان کا اکنامک آؤٹ لک خراب ہوگیا، معیشت پہلے ہی مشکلات کا شکار تھی، ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان لائیو اسٹاک، ماحولیاتی آلودگی کا بڑا ذمہ دار شعبہ قرار پاکستان کا مجموعی قومی اخراج، عالمی اخراج کا 0.7 فیصد ہے لیکن صرف لائیو اسٹاک کا شعبہ اس اخراج کا 36 فیصد پیدا کرتا ہے، ورلڈ بینک
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ