پاکستان کشن گنگا،ریٹل پاور پلانٹس کی تعمیر پر پاکستانی اعتراض کی سماعت کیلئے ثالثی عدالت کا سربراہ مقرر مشیل لینو کو بطور غیر جانبدار ماہر اور پروفیسر شان مرفی کو ثالثی عدالت کے چیئرمین کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، ورلڈ بینک
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں پانی کی سطح میں کمی، متاثرین نے آبائی علاقوں کا رخ کرلیا گزشتہ ہفتے کے دوران خاص طور پر سندھ اور بلوچستان میں پانی کی سطح میں کمی دیکھی گئی ہے، یو این او سی ایچ اے
پاکستان پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے 29 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا، عالمی بینک درجہ حرارت کی شدت میں ممکنہ اضافہ انسانی صحت، معاش اور ماحولیاتی نظام پر پڑنے والے منفی اثرات کو بتدریج بڑھائے گا، رپورٹ
پاکستان ’سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں تعمیر نو کا آغاز 24 اکتوبر سے ہوگا‘ وزیر اعظم شہباز شریف سیلاب کے بعد بحالی کے لیے تعمیر نو اور بحالی کے مرحلے کے لیے حکومتی اقدامات کا باضابطہ اعلان کریں گے، پلاننگ کمیشن
پاکستان سیلاب: برطانیہ کا پاکستان میں امدادی سرگرمیوں کیلئے اضافی ایک کروڑ پاؤنڈز کا اعلان برطانیہ سے ملنے والے 2 کروڑ 65 لاکھ میں سے 2 کروڑ 15 لاکھ پاؤنڈ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔
پاکستان پاکستان کیلئے امداد کے وعدوں پر عملدرآمد کا فقدان ہے، اقوام متحدہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہمیں اُن ممالک کے ساتھ کام کرنا چاہیے جو اقوام متحدہ کی مدد کررہے ہیں، جولین ہارنس
پاکستان پاکستان میں 34 لاکھ سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ملک کے بیشتر حصوں میں تباہ کن سیلاب کے بعد بھوک کے شکار افراد کی تعداد 45 فیصد تک بڑھ گئی ہے، سیو دی چلڈرن
پاکستان سیلاب کے باعث پاکستان ریلوے کو یومیہ 16 کروڑ روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف سیلاب سے ریلوے کو نقصان ہوا، نکاسی آب کے ناقص نظام کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن میں پانی جمع ہوگیا ہے، چیئرمین ریلوے
پاکستان پاکستان میں صحت عامہ کی صورتحال تباہی کے دہانے پر ہے، عالمی ادارہ صحت امداد کا انتظام نہیں کیا تو سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں سے کہیں زیادہ جانیں ضائع ہو سکتی ہیں، ڈائریکٹر جنرل عالمی ادارہ صحت
پاکستان سیلاب متاثرین کیلئے آج پاکستان اور اقوام متحدہ کی نظرثانی شدہ ہنگامی اپیل کا آغاز سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے جنیوا میں 81 کروڑ 60 لاکھ ڈالر امداد کی اپیل کی جائے گی۔
پاکستان سیلاب زدہ علاقوں میں غذائی عدم تحفظ میں اضافے کا خدشہ سیلاب زدہ اضلاع میں 86 لاکھ سے زائد افراد کے غذائی عدم تحفظ اور غذائی ایمرجنسی کا شکار ہونے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستان سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں اہم معاشی ذرائع کو شدید نقصان ہوا، رپورٹ موسمیاتی آفت کے باعث زراعت 84 فیصد، لائیو اسٹاک 82 فیصد ، مزدوری 74 فیصد اور ملازمتیں 47 فیصد متاثر ہوئیں، اسلامک ریلیف
پاکستان ملک کے کچھ حصوں میں غذائی تحفظ کی صورتحال بدتر ہونے کا اندیشہ مقامی غذائی تحفظ کی صورتحال کو بگڑنے سے بچنے کے لیے بین الاقوامی خوراک اور زرعی امداد کی فوری ضرورت ہے، اقوام متحدہ
پاکستان سیلاب متاثرین کی تعداد دستیاب اعدادوشمار سے زیادہ ہونے کا انکشاف ضرورت مند خاندانوں تک خوراک پہنچائی جا رہی ہے لیکن تاحال یہ تمام لوگوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ناکافی ہے، جولین ہارنیس
پاکستان سینیٹ کمیٹی کا گندم کی کم از کم قیمت یکساں رکھنے پر زور وزارت تحفظ خوراک گندم کی کم از کم امدادی قیمت کے یکساں تعین کے لیے قانون سازی کے لیے مناسب اقدامات کرے، قائمہ کمیٹی
پاکستان موسمِ سرما کی آمد قریب، سیلاب متاثرین کی اکثریت خیموں میں سونے پر مجبور زیادہ تر خاندان اپنے گھر کھو چکے اور سڑکوں کے کنارے خستہ حالت میں رہ رہے ہیں، پناہ کے لیے کپڑے یا ترپال کا استعمال کر رہے ہیں، رپورٹ
پاکستان پاکستان کا صحت، حفاظت سے متعلق عالمی لیبر آرگنائزیشن کنونشنز کی منظوری پر غور پیشہ ورانہ حفاظت، صحت سے متعلق کنونشن نمبر 155، 187 کو 110ویں عالمی لیبر کانفرنس میں بنیادی حقوق کے طور پر شامل کیا گیا۔
پاکستان پاکستان کے کچھ اضلاع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہورہا ہے، اقوام متحدہ پنجاب کے ایک، سندھ کے 8، بلوچستان کے 2 اضلاع میں سیلاب کے پانی میں اضافہ ہورہا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں انتباہ
پاکستان عالمی بینک کا سیلاب سے متاثر پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر کی مالی اعانت کا ارادہ سیلاب متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کےلیے ہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، علاقائی نائب صدر عالمی بینک
پاکستان یورپی یونین کا جبری گمشدگیوں کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے گھریلو تشدد، چائلڈ لیبر اور بچوں کی شادی کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کا بھی مطالبہ کیا، اعلامیہ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی