پاکستان ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سروے، ’پولیس پاکستان کا سب سے کرپٹ محکمہ‘ ٹینڈرنگ اور کنٹریکٹنگ دوسرے اور عدلیہ کا کرپٹ محکموں میں تیسرا نمبر ہے، نیشنل کرپشن پرسپشن سروے 2022 کے اعداد و شمار
پاکستان پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان کا 38 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان امداد سے خریدی جانے والی ویکسین سے پولیو سے متاثرہ اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن کی جائے گی۔
پاکستان ’سندھ اور بلوچستان کے 13 اضلاع تاحال سیلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں‘ سیلاب کے باعث 80 لاکھ لوگ تاحال مشکلات سے دوچار ، سیلاب زدہ علاقوں کے قریب رہنے پر مجبور جبکہ 51 لاکھ سے زائد بےگھر ہیں، رپورٹ اقوام متحدہ
دنیا مقبوضہ کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر پر تنازع، پاکستان کے اعتراض پر عالمی بینک سماعت کیلئے تیار عالمی بینک نے کشن گنگا اور ریٹلی ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ کے منصوبوں کے حوالے سے پاکستان کے اعتراض کو سماعت کیلئے قبول کر لیا۔
پاکستان پاکستان اور چین کا قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنے پر اتفاق چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کی 11 رکنی ٹیم نے سیلاب پر قابو پانے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں تفصیلی مشاورت کی۔
پاکستان پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ حاصل کرنے والے 7 ممالک میں شامل جی سیون کی گلوبل شیلڈ کے ذریعے امداد کا مقصد موسمیاتی آفات کے وقت مدد فراہم کرنا ہے۔
دنیا ’گزشتہ سال ایشیا میں قدرتی آفات سے 5 کروڑ افراد متاثر ہوئے‘ 2021 میں قدرتی آفات و حادثات میں 4 کروڑ 83 لاکھ افراد براہ راست متاثر ہوئے، 35 ارب 60 کروڑ ڈالر کا معاشی نقصان بھی ہوا، رپورٹ
پاکستان پاکستان کی آبادی میں سالانہ 1.9 فیصد سے اضافہ، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش دنیا بھر میں 8 ارب آبادی لمحہ فکریہ ہے، پاکستان کو صورتحال کا جائزہ لینے اور مناسب اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،عالمی ادارہ
دنیا اقوام متحدہ کا حکومتوں پر غذائی تحفظ کیلئے ’فوڈ کولڈ چینز‘ کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنے پر زور دنیا میں بھوک سے متاثرہ افراد کی تعداد 2021 میں بڑھ کر 82 کروڑ 80 لاکھ ہو گئی جس میں سالانہ بنیاد پر 4 کروڑ 60 لاکھ افراد کا اضافہ ہوا۔
پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں پاکستان کی مدد کیلئے عالمی بینک رپورٹ جاری کرے گا یہ ایک تشخیصی رپورٹ ہے جو مختلف اقوام کے حوالے سے موسمیاتی تبدیلی اور ترقی کے تحفظات کا اعادہ کرتی ہے۔
دنیا ’صحافیوں کے قتل میں ملوث مجرموں کو سزا نہ ملنے کی شرح خوفناک حد تک بلند ہے‘ قتل کے لیے عالمی استثنیٰ کی شرح 86 فیصد ہے، صحافیوں کے تحفظ اور استثنیٰ کے عالمی دن کے موقع پر جاری یونیسکو کی رپورٹ میں انکشاف
پاکستان سیلاب کے پانی میں کمی، سندھ میں 98 فیصد رقبہ گندم کی فصل کی کاشت کیلئے تیار سبزیوں کی فصلوں کی کاشت کے لیے بیجوں اور کھادوں کی فراہمی کی بھی اشد ضرورت ہے، رپورٹ
پاکستان سیلاب: فوری امداد نہ ملنے پر آئندہ ہفتوں میں سیکڑوں بچوں کی اموات کا خدشہ پاکستان میں ایک کروڑ بچوں کو فوری امداد کی اشد ضرورت ہے، ہر 9 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے، یونیسیف عہدیدار
پاکستان امریکا کا سیلاب متاثرین کیلئے 3 کروڑ ڈالر اضافی امداد کا اعلان امریکا خوراک، آفات سے نمٹنے کی تیاری اور صلاحیت بڑھانے کیلئے اب تک 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی امداد دے چکا ہے، پریس ریلیز
پاکستان امریکا کا پاکستان کو کاٹن سیڈ ٹیکنالوجی، بیف مارکیٹ تک رسائی دینے پر غور پاکستان میں کپاس کے اعلیٰ پیداواری بیج کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے خواہاں ہیں، امریکی عوام پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈونلڈ بلوم
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں، پاکستان کو جی 77 کی مالیاتی سہولت سے استفادے کی تجویز یہ سہولت گرانٹس کی شکل میں دی جائے گی تاکہ موسمیاتی تباہ کاریوں کے نتیجے میں پاکستان مزید قرضوں کے بوجھ تلے نہ دب جائے، رپورٹ
پاکستان سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں معمر افراد کی زندگیاں خطرات کا شکار متاثرہ علاقوں میں 87 فیصد معمر افراد کی صحت خراب ہے، لیکن صرف 51 فیصد کو صحت کی دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہے، سروے رپورٹ
پاکستان یونیسیف کا سیلاب سے متاثرہ بچوں میں غذائیت کی شدید قلت کا انتباہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں صحت کی سہولیات میں داخل ہونے والے 5 سال سے کم عمر کے 9 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار پایا گیا۔
پاکستان بلوچستان میں سیلاب سے 43 فیصد فصلوں، 30 فیصد باغات کو نقصان پہنچا، اقوام متحدہ فصلوں کو سب سے زیادہ نقصان لسبیلہ، پشین، جھل مگسی میں ہوا، باغات سب سے زیادہ قلعہ سیف اللہ، خاران اور پشین میں متاثر ہوئے، رپورٹ
پاکستان کشن گنگا،ریٹل پاور پلانٹس کی تعمیر پر پاکستانی اعتراض کی سماعت کیلئے ثالثی عدالت کا سربراہ مقرر مشیل لینو کو بطور غیر جانبدار ماہر اور پروفیسر شان مرفی کو ثالثی عدالت کے چیئرمین کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، ورلڈ بینک
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ