پاکستان یورپی ممالک کیلئے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی یورپ کے لیے تمام پروازوں کو عارضی مدت کے لیے منسوخ کیا جارہا ہے اور اس فیصلے کے خلاف اپیل کی جائے گی، پی آئی اے
کاروبار پاکستان کی بلدیاتی حکومتوں کا شہریوں سے کوئی رابطہ نہیں، یو این ڈی پی پاکستان میں وبائی مرض پر خاطر خواہ ردعمل دینے کی کوششوں کے باوجود نتائج ناقص ہیں.
پاکستان پاکستان کو ٹڈی دل سے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر تک نقصان ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ موسم گرما کے اختتام پر ٹڈی دل کی وجہ سے مزید نقصانات کی پیش گوئی ہے، اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور
پاکستان مالی سال 20-2019 میں زراعت کی کارکردگی ’قابل ذکر‘ رہی اہم فصلوں میں 2.90 فیصد کی مثبت نمو گندم، چاول اور مکئی کی پیداوار میں اضافے کی وجہ سے ہوئی، اقتصادی سروے
پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے کووڈ 19 وبا سے پیدا ہونے والے...
پاکستان اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی مذکورہ قرض معاشرتی تحفظ کے پروگرام سمیت صحت کے شعبے کی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے معاون ہوگا، صدر اے ڈی بی
Live Covid 2019 کینیڈا میں موجود پاکستانی ملک واپس آنے کیلئے رجسٹریشن کرائیں، رضا بشیر کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ...
پاکستان حکومت نے نجی شعبے کو گندم کی لامحدود درآمد کی اجازت دیدی درآمد کی اجازت سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آئے گا اور ذخیرہ اندوزی کے امکانات بھی ختم ہوں گے، سیکریٹری تحفظ خوراک
Live Covid 2019 ناروے کی کورونا سے نمٹنے کیلئے 52 لاکھ ڈالر سے زائد کی گرانٹ ناروے کی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کووڈ-19 کے بحران سے نمٹنے کے لیے 52 لاکھ ڈالر سے زائد کی گرانٹ پر حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کےدرمیان معاہدے ہوگیا۔
پاکستان کووڈ-19: حکومت کا اے ڈی بی سے ناروے حکومت کی گرانٹ پر معاہدہ گرانٹ سے خیبرپختونخوا کے دور دراز علاقوں میں ایمرجنسی سروسز، ضروری آلات کی فراہمی اور غریب افراد کی امداد کی جائے گی، کنٹری ڈائریکٹر اے ڈی بی
پاکستان اگر ملک میں بہتر ملازمتیں ہوں تو اکثر لوگ ہجرت نہ کریں، سروے 65 فیصد افراد کے مطابق پاکستان میں ملازمت کے بہتر مواقع اور 20 فیصد نے کہا کہ بہتر تعلیم کی ضرورت ہے، رپورٹ
Live Covid 2019 کورونا کے باعث بند ہونے والے کئی عجائب گھروں کے دوبارہ نہ کھلنے کا امکان دنیا بھر میں پھیلی وبا کے باعث 90 فیصد میوزیم بند ہو چکےہیں جن میں سے بیشتر اب کبھی نہیں کھلیں گے، اقوام متحدہ
دنیا کورونا کے باعث بند ہونے والے کئی عجائب گھروں کے دوبارہ نہ کھلنے کا امکان دنیا بھر میں پھیلی وبا کے باعث 90 فیصد میوزیم بند ہو چکے ہیں جن میں سے بیشتر اب کبھی نہیں کھلیں گے، یونیسکو
پاکستان کورونا وائرس: ایشین انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا کووڈ 19 سے پیدا ہونے والے منفی معاشی اور معاشرتی اثرات کو کم کرنے کیلئے مذکورہ رقم دی جائے گی، رپورٹ
پاکستان عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو نظر انداز نہ کریں، صدر مملکت و وزیراعظم کا پیغام قوم کو متحد ہوکر اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان بروقت ایکشن نہ لیا تو ٹڈی دل کا بھرپور حملہ ہوسکتا ہے، ایف اے او کا انتباہ پاکستان میں زمین کے 38 فیصد رقبے پر صحرائی ٹڈیوں کی افزائش ہورہی ہے، اقوام متحدہ کی تنظیم کی رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر کے امدادی قرض کی منظوری دے دی رقم کو کورونا وائرس کے دوران پاکستان کے نظام صحت کو مضبوط اور غریب و مستحق افراد کی مدد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
پاکستان پاکستان میں ٹڈی دل پر قابو پانے کیلئے ایف اے او کی کرائسز اپیل کی تیاری ملک کا 38 فیصد علاقہ ٹڈی دل کی افزائش نسل کے مواقع فراہم کرتا ہے جس پر قابو نہ پایا گیا تو صورتحال سنگین ہوسکتی ہے،رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک علاقائی رابطہ سازی کیلئے صوبائی منصوبوں میں تعاون کرے گا پنجاب کی صوبائی ہائی وے کا منصوبہ، خیبر پختونخوا کے دورافتادہ علاقوں میں ترقیاتی سندھ کی شاہراہیں منصوبے میں شامل ہیں۔
Live Covid 2019 عالمی معیشت کو 88 کھرب ڈالر تک خسارے کا خدشہ رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے ایشیا اور پیسیفک میں عالمی سطح کی مجموعی پیداوار کی 30 فیصد کمی واقع ہوگی۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی