پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کیلئے چینی کمپنیوں نے غور شروع کردیا نجکاری کمیشن نے بینک آف چائنا سمیت دیگر کے ساتھ افرادی قوت، مالی اور ٹیکس سے متعلق پہلا مسودہ شیئر کردیا۔
پاکستان عالمی بینک: کورونا وائرس سے متاثر پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا امدادی پیکج منظور ورلڈ بینک وائرس کے خلاف استعداد کار بڑھانے کے لیے رقم دے گا، 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی اضافی رقم بھی حاصل ہوسکے گی۔
پاکستان پاکستان کی شرح نمو کم ہو کر 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک کووڈِ19 کے پھیلاؤ سے نمو میں کمی کا خطرہ ہے کیوں کہ اس وبا کو روکنے کے لیے نجی کاروبار عارضی طور پر بند ہیں، اے ڈی بی
Live Covid 2019 جاپان کا پاکستان کو 21 لاکھ ڈالر تعاون کا فیصلہ تمامریاستوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس مرض کو ختم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کریں، جاپانی سفیر
پاکستان جاپان کا پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 21 لاکھ ڈالر سے زائد تعاون کا اعلان یونیسف کے ذریعے 16 لاکھ 20 ہزار ڈالر اور 5 لاکھ 40 ہزار ڈالر آئی او ایم کے ذریعے دیے جائیں گے، اعلامیہ
پاکستان کورونا وائرس: ترقی پذیر ممالک کی آمدن میں 22 کروڑ ڈالر کا نقصان متوقع آنے والے مہینوں میں ترقی پذیر ممالک کے معاشرتی اور معاشی بحران کے طور پر متاثر ہونے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
پاکستان عالمی بینک نے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی اضافی فنڈس داسو ہائیڈرو پاور پلانٹ کے پہلے مرحلے کو مکمل کرنے کے لیے ٹرانسمیشن لائن کی مالی اعانت فراہم کریں گے۔
Live Covid 2019 کورونا وائرس سے عالمی سیاحت کو 450 ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ اقوام متحدہ کے مطابق 5 سے 7 برس کے درمیان ہونے والی ترقی وائرس کی وجہ سے زائل ہوجائے گی۔
Live Covid 2019 پاکستان میں بھی ٹرین کی کوچز آئسولیشن وارڈ میں تبدیل متعلقہ حکام کی درخواست پر مذکورہ موبائل آئسولیشن وارڈز کو ملک کے کسی بھی حصے میں بھیج دیا جائے گا
پاکستان کوروناوائرس: پاکستان میں بھی ٹرین کی کوچز آئسولیشن وارڈ میں تبدیل 220 کوچز کو موبائل وارڈ میں تبدیل کیا گیا، متعلقہ حکام کی درخواست پر کہیں بھی بھیج سکتے ہیں، وزیر ریلوے شیخ رشید
پاکستان کورونا وائرس:ورلڈ بینک کے فنڈز سے 4 کروڑ ڈالر، اے ڈی بی کے 6ارب 50 کروڑ ڈالر مختص ورلڈ بینک نے حکومتِ پاکستان کی درخواست پر 2 منصوبوں کے لیے مختص رقم کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد کیلئے مختص کردی۔
پاکستان جنوبی کوریا کا ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 2 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا فیصلہ اُمید ہے کہ یہ کوریا اور پاکستان کے درمیان باہمی زرعی تعاون کو بہتر بنانے کے لیے مددگار ثابت ہوگی، سفیر کوریا
پاکستان پاک۔بھارت تجارت نہ ہونے سے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوئے، ایشیائی ترقیاتی بینک ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جنوبی ایشیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں یورپی یونین سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان چین میں معاشی سست روی سے متاثرہ 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل پاکستان میں متاثرہ ویلیو چینی ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی ہے جس میں چین کے لیے برآمدات میں 4 کروڑ40لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔
دنیا کورونا وائرس: متاثرہ ممالک کیلئے ورلڈ بینک کا 12ارب ڈالر کا امدادی پیکج ورلڈ بینک نے متاثرہ ممالک میں صحت و معیشت پر مرتب ہونے والے اثرات سے نمٹنے کیلئے مذکورہ امدادی پیکج کا اعلان کیا۔
پاکستان عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی منظوری یہ رقم پنجاب میں انسانی وسائل اور بلوچستان میں اداروں کو مضبوط بنانے، ذرائع معاش کی سپورٹ کیلئے خرچ کی جائے گی۔
پاکستان پلاننگ کمیشن عالمی بینک کی 50 لاکھ ڈالر کی تکنیکی امداد کے استعمال میں ناکام عالمی بینک کی اس امداد کو اب نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے مختص کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔
پاکستان پاکستان نے جوہری توانائی پروگرام بڑھانے کیلئے عالمی ایجنسی سے مدد مانگ لی بڑھتی ہوئی توانائی کی طلب کوپورا کرنےکیلئے پاکستان جوہری قوت کو بڑھانےپر توجہ دےرہا ہے،بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی
پاکستان بھارت کے برعکس پاکستان میں زنانہ افرادی قوت میں اضافہ زیادہ تر ممالک میں خواتین کو معاشی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لیے مردوں کی طرح کے مواقع میسر نہیں، آئی ایم ایف رپورٹ
پاکستان گزشتہ سال پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بدعنوانی کے خلاف حکومت کی کارروائیوں کے باوجود کرپشن انڈیکس 2019 میں پاکستان 120ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی