پاکستان 2021 سے پاکستان کی معیشت میں معمولی بہتری آئے گی، اقوام متحدہ پاکستان ادائیگیوں کے متوازن بحران اور بڑی تعداد میں عوامی قرضوں کے بوجھ سے نبردآزما ہے، رپورٹ
پاکستان رحیم یار خان: اسپرے کرنے والا فوکر طیارہ گرکر تباہ، 2 جاں بحق طیارہ چولستان کے علاقے میں ٹڈی مار اسپرے کرنے جارہا تھا، تحصیل صادق آباد کے علاقے تلو بنگلا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
پاکستان رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس نمو میں 16.3 فیصد اضافہ 6 ماہ میں ٹیکس وصولی 20 کھرب 83 ارب روپے رہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 16.3 فیصد زیادہ ہے، ایف بی آر
پاکستان پی ٹی سی ایل تنازع: اتصالات نے ادائیگی کا فریم ورک حکومت کو دے دیا یو اے ای کی کمپنی اتصالات نے پی ٹی سی ایل کے حصص کی مد میں طے شدہ رقم سے 80 کروڑ ڈالر کی ادائیگی روک دی تھی۔
پاکستان سال نو کے پہلے دن پاکستان میں 16ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع دنیا بھر میں موجود افراد آج صرف نئے سال کا جشن ہی نہیں منائیں گے بلکہ اپنے گھر آئے ننھے مہمانوں کا استقبال بھی کریں گے۔
پاکستان جاپانی وزیر اعظم کے مشیر کی وزیر اعظم پاکستان اور آرمی چیف سے ملاقات پاکستان اور جاپان کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے، پاکستانیوں کو جاپان میں ملازمت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
پاکستان خیبرپختونخوا: پولیو کے مزید 4 کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 98 تک پہنچ گئی پولیو کے نئے کیسز 3 بچیوں اور ایک بچے میں سامنے آئے ہیں، جن میں سے 2 کو ویکسین نہیں پلائی گئی تھی، رپورٹ
پاکستان یورپی یونین کی ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے تکنیکی معاونت کی پیشکش اجلاس میں جی ایس پی پلس پر عملدرآمد، تجارت اور سرمایہ میں رکاوٹ پیدا کرنے والے مسائل پر توجہ مرکوز کی گئی، رپورٹ
کاروبار نان ٹیکس ریونیو میں اضافہ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم نجکاری کا مقصد سرکاری اداروں کی صلاحیت میں اضافے کے لیے ان کی ذمہ داری قابل ہاتھوں میں دینا ہے، عمران خان
پاکستان قائمہ کمیٹی کا ریلوے کے ناکافی حفاظتی اقدامات پر اظہار تشویش کمیٹی نے پاکستان ریلوے سے مسافروں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات لینے کے مطالبے سے متعلق قرار داد منظور کی، رپورٹ
پاکستان ٹڈی دل سے خوراک کی فصلوں کو کوئی خطرہ نہیں، وزارت تحفظ خوراک کراچی میں ٹڈی دل کے جُھنڈ کی آمد مون سون میں افزائش نسل کے گرم علاقوں سے ساحلی علاقوں کی جانب ہجرت کا حصہ تھی، حکام
دنیا 'دنیا بھر میں خوراک کا 14فیصد حصہ صارفین تک پہنچنے سے پہلے ہی ضائع ہوجاتا' اسٹوریج کی عدم دستیابی اور کاشت کاری کے ناقص یا پرانے طریقے اپنانے کی وجہ سے خوراک کو غیرمعمولی نقصان پہنچتا ہے، رپورٹ
پاکستان سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار مستقبل قریب میں پاکستان کی شرح نمو سست روی کاشکار رہے گی،مالی سال 2020 تک مہنگائی میں 13 فیصد اضافے کا امکان ہے، رپورٹ
کاروباری اصلاحات کرنے والے 20 بڑے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل پاکستان نے کاروبار کے آغاز، بجلی کی فراہمی، جائیداد کی ملکیت، ٹیکس ادائیگی اور سرحد پار تجارت میں بہتری کی، عالمی بینک
پاکستان پاکستان معاشی بحران کی زد میں ہے، اقوامِ متحدہ چین کی تجارتی شرح نمو کی کمی نے ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کی دیگر معیشتوں پر بہت زیادہ اثرات مرتب کیے ہیں، رپورٹ
پاکستان مالی سال 2020: پاکستان میں شرح نمو 2.8 فیصد تک رہنے کا امکان، رپورٹ مالی سال 2020 میں اخراجات جی ڈی پی کے 23.8 فیصد جبکہ بجٹ خسارہ 7.2 فیصد تک متوقع ہے، ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک
پاکستان پاکستان میں ٹڈی دل کی صورتحال سنگین نوعیت اختیار کرسکتی ہے، ایف اے او ٹڈیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور کراچی کے مغربی علاقے لسبیلہ میں یہ جھنڈ کی شکل اختیار کررہے ہیں،ادارہ اقوام متحدہ
پاکستان ریکوڈک کیس: پاکستان، مائننگ کمپنی کو 5 ارب 97 کروڑ ڈالر ادا کرے، فیصلہ عالمی ثالثی ٹریبیونل نے پاکستان کو 4 ارب 9 کروڑ ڈالر ہرجانہ اور ایک ارب 87 کروڑ ڈالر سود ادا کرنے کا حکم سنایا۔
پاکستان عالمی بینک کی کراچی کیلئے 3 منصوبوں کی فنڈنگ منظور یہ منصوبے شہری انتظامیہ اور سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری، ٹرانسپورٹیشن، صاف پانی کی خدمات تک رسائی میں مدد دیں گے۔
پاکستان اوپیوآئڈ ماضی کے مقابلے میں کئی گنا استعمال کی جانے لگی، اقوام متحدہ تقریباً 3 کروڑ 50 لاکھ افراد اوپیوآئڈ کے متاثرین ریکارڈ کیے گئے ہیں، ورلڈ ڈرگ ڈے کے موقع پر شائع رپورٹ
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی