پاکستان کورونا وائرس سے عالمی معیشت کو 88 کھرب ڈالر تک خسارے کا امکان ایشیا اور پیسیفک میں 3 ماہ میں 17 کھرب ڈالر اور 6 ماہ کی صورت میں 25 کھرب ڈالر خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان کورونا وائرس: یورپی یونین کا پاکستان کیلئے 26 ارب روپے سے زائد امداد کا اعلان جاپان نے بھی کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے میں مدد کیلئے پاکستان کو 40 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا۔
Live Covid 2019 اے ڈی بی کا کورونا سے لڑنے کے لیے ادویات کمپنیوں سے متعلق بڑا اعلان ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنے پروگرام کے تحت ادویات کمپنیوں کے لیے 20 کروڑ ڈالر وقف کردیے۔
پاکستان کورونا وائرس: ایشیائی ترقیاتی بینک نے ادویات کی کمپنیوں کیلئے 20 کروڑ ڈالر وقف کردیے سپلائی چین فنانس پروگرام کے تحت مختص اس رقم کا مقصد ہیلتھ کیئر ورکرز کیلئے حفاظتی اشیا کی فراہمی کو مستحکم کرنا ہے،رپورٹ
Live Covid 2019 کم آمدن والے ممالک میں غربت کی سطح 56 فیصد بڑھنے کا خدشہ بہت سے ممالک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے اقدامات پر کامیابی سے عملدرآمد نہیں کیا جاسکتا۔
Live Covid 2019 لاک ڈاؤنز سے دنیا کے غیر رسمی شعبوں سے وابستہ 1.6 ارب افراد سب سے زیادہ متاثر رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ زیادہ خطرات کا شکار شعبوں میں خواتین خاص طور پر متاثر ہوتی ہیں۔
پاکستان غیر رسمی شعبوں سے وابستہ دنیا کے ڈیڑھ ارب سے زائد افراد لاک ڈاؤن سے زیادہ متاثر کورونا وائرس سے کم آمدن والے ممالک میں دنیا کے ورکرز میں غربت کی سطح بڑھنے کے خطرے میں 56 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا،رپورٹ
پاکستان ٹڈی دل کے حملے کا خطرہ، وفاق اور سندھ تنازع کا شکار اگر وفاقی حکومت ایک مرتبہ پھر ناکام ہوتی ہے تو ملک ٹڈی دل کے حملے کی صورت میں ایک اور آفت کا مقابلہ کرے گا، بلاول بھٹو
Live Covid 2019 سری لنکا میں پھنسے مزید 40 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی سری لنکا سے مزید 40 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی
دنیا کورونا وائرس: خواتین پر تشدد، کم عمر میں شادیوں و جنسی جرائم میں اضافے کا خدشہ لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافے کے ساتھ دیگر ناانصافیوں میں اضافے کے بھی امکانات پیدا ہوگئے ہیں، رپورٹ
دنیا کورونا وائرس: دنیا کے نصف محنت کشوں کا روزگار خطرے سے دوچار غیر رسمی معیشت کے ایک ارب 60 کروڑ محنت کش یومیہ اجرت یا تنخواہ سے محروم ہوجائیں گے، آئی ایل او
Live Covid 2019 کورونا وائرس کے باعث سری لنکا میں پھنسے 50 پاکستانیوں کی واپسی یہ پاکستانی شہری سری لنکن ایئرلائن کی پرواز یو ایل-1185 کے ذریعے کولمبو سے واپس آئے۔
پاکستان وزیراعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کی پالیسی ریٹ، تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز وزیر اعظم کی جانب سے حال ہی میں کورونا وائرس سے متعلق معاشی مشکلات اور خدشات پر تھنک ٹینک تشکیل دیا گیا تھا۔
پاکستان عالمی بینک کی 50 کروڑ ڈالر کی امداد سے سماجی شعبے کو فروغ ملنے کا امکان شفٹ نامی منصوبہ شہری رجسٹریشن اور اہم اعداد و شمار کا معیار، پیدائش اور موت کے سرٹیفکیٹس کی شرح بہتر بنائے گا، رپورٹ
پاکستان امریکا کا پاکستان کیلئے کورونا کے خلاف 84 لاکھ ڈالر تعاون کا اعلان کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کے شہریوں کے ٹیسٹ، علاج اور نگرانی کے لیے تین موبائل لیبارٹریاں قائم ہوں گی، امریکی سفیر
پاکستان آٹا بحران انکوائری: ایف آئی اے نے ضمنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی 2018 کے آخر میں برآمد کی گئی گندم کے نتیجے میں کسی خاص شخص یا کمپنی کو فائدہ نہیں ہوا، رپورٹ
Live Covid 2019 یورپی یونین کا پاکستان کو 66 لاکھ 50 ہزار یورو کے مالی تعاون کا فیصلہ یورپی یونین شراکت داری اور خیرسگالی کے طور پر اس بحران کے اثرات کو کم کرنے کے لیے پاکستان کی تعاون کررہا ہے، بیان
پاکستان کورونا وائرس: یورپی یونین کا پاکستان کی مالی امداد کا فیصلہ تعاون کے منصوبوں میں نوجوانوں کو بھی شامل کیا جائے گا جس میں چھوٹے پیمانے پر گرانٹس دی جائیں گے، یورپی یونین
Live Covid 2019 کووڈ-19 سے صنفی عدم مساوات اور صنفی امتیاز میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ لاک ڈاؤنز اور قرنطینہ کے اقدامات کا مطلب ہے کہ لاکھوں خواتین، زیادتی کرنے والوں کے ساتھ محصور ہیں، رپورٹ
Live Covid 2019 پناہ گزین کو بھی امدادی پیکج کا حصہ بنانے پر پاکستان کی تعریف اپنے بیان میں انہوں نے یو این ایچ سی آر کی جانب سے فراہم کردہ امداد پر بھی روشنی ڈالی۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی