پاکستان افغان پناہ گزینوں کی باعزت واپسی کے لیے سمجھوتہ افغانستان، پاکستان اور اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کے مابین افغان پناہ گزینوں کی واپسی پر بات چیت ہوئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، صارفین کے انٹرنیٹ پر عدم اعتماد کی بڑی وجہ دنیا بھر میں سائبر جرائم کے باعث انٹرنیٹ پر بھروسہ نہ کرنے والوں کی تعداد 81 فیصد، ہے، عالمی سروے
پاکستان معاشی نمو کی بحالی کیلئے پاکستان اقدامات کررہا ہے، عالمی بینک استحکام کے اقدامات اور میکرو اکنامک بہتری کے باعث مالی سال 21-2020 میں معاشی نمو 4 فیصد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
پاکستان ’ججز کے خلاف دائر ریفرنس میں قانونی تقاضے نظر انداز کردیے گئے‘ سپریم کورٹ کے جج کے خلاف ریفرنس شہزاد اکبر کی ایما پر دائر کیا گیا، سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
پاکستان ایشیائی ممالک پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں ناکام حکومتوں کی کوششیں غلط سمت میں جاری ہیں اور ترقی کا گراف ساکت ہوچکا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
پاکستان چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کے استعفے کے بعد سیکریٹری خزانہ کی تبدیلی کا امکان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے مذاکرات کے معاملے پر ڈاکٹر حفیظ شیخ اور یونس ڈھاگا کے درمیان اختلافات موجود ہیں،ذرائع
پاکستان آمدن کی کمی پوری کرنے کیلئے پاکستان کو اضافی ٹیکسز کی ضروت نہیں، ورلڈبینک پاکستان میں ٹیکس حکام آمدن کی صلاحیت کا صرف 50 فیصد حاصل کرنے میں کامیاب ہورہے ہیں، رپورٹ
پاکستان چین کے ساتھ نئے آزادانہ تجارتی معاہدے سے برآمدات 50 کروڑ ڈالر تک بڑھنے کا امکان چین 64ارب ڈالرکی درآمدات کرتا ہے،اس کا 10فیصد حاصل کرلیں تو بیجنگ کو ہماری برآمدات 6ارب ڈالر تک بڑھ سکتی ہے،مشیر تجارت
پاکستان ملک میں بارشوں کے باوجود خوراک کی کمی کا کوئی خطرہ نہیں، حکومت موجودہ صورتحال گندم کی قلت کی جانب اشارہ نہیں کرتی، فصلوں کے نقصانات سے متعلق مسلسل رابطے میں ہیں، وزارت خوارک
پاکستان بارشوں سے گندم کی فصل کو نقصان، حکومتی ہدف پانا مشکل ہوگیا صرف پنجاب میں گندم کو پہنچے والے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 2 لاکھ ٹن سے زائد ہے، محکمہ ذراعت
پاکستان سیاحت کا فروغ: خیبر پختونخوا حکومت نے عالمی بینک سے 12 کروڑ ڈالر مانگ لیے صوبے میں سیاحت کا انفرا اسٹرکچر بنانے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے عالمی بینک سے بھاری سرمایہ کاری کی درخواست کی ہے۔
پاکستان ’سی پیک کے دوسرے مرحلے سے صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا’ پاکستان کے لیے بہتر وقت ہے کہ وہ اپنے خصوصی اقتصادی زون کو ترقیاتی مرکز میں تبدیل کرے، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد
پاکستان پاکستان کی ترقی کی شرح نیپال اور مالدیپ سے بھی کم رہے گی، اقوام متحدہ پاکستان کی معیشت بڑے مالی، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور کرنسی پر بڑھتے دباؤ کے باعث مشکل صورتحال سے گزر رہی ہے، سروے رپورٹ
پاکستان کینیڈا سے ویزا پراسیسنگ سینٹر واپس پاکستان منتقل کرنے کا مطالبہ سیکیورٹی صورتحال بہتر ہونے کے بعد کینیڈا دیگر ملکوں کی طرح اپنا ویزا پراسیسنگ سینٹر واپس پاکستان منقتل کرے، ہائی کمشنر
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کی معاشی ترقی میں کمی کی پیشگوئی 2019 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.9 فیصد تک رہے گی، تجارتی ادارے برآمدات پر زور دیں، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: عالمی بینک نے آبی وسائل کی ترقی کا منصوبہ معطل کردیا جون 2016 میں عالمی بینک آبی نظام کی صلاحیت بہتر بنانے کے لیے بلوچستان حکومت کے لیے 20 کروڑ ڈالر کی گرانٹ منظور کی تھی۔
پاکستان ملائیشیا کے ساتھ 90 کروڑ ڈالر کے معاہدوں پر آج دستخط کیے جائیں گے یہ معاہدے آئی ٹی، ٹیلی کام، پاور جنریشن، ٹیکسٹائل، زراعت اور حلال فوڈ کی صنعتوں میں کیے جائیں گے، رپورٹ
پاکستان پاکستان میں غذائی قلت کے خاتمہ کیلئے جاپان ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا یہ امداد خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں غذائی قلت سے لڑنے، ذریعہ معاش بہتر بنانے و دیگر اقدامات میں استعال ہوگی۔
پاکستان ’پاکستان کو آفات سے بچاؤ کیلئے فنڈز میں چیلنجز کا سامنا‘ ناگہانی آفات میں ریلیف کے حوالے سے ملک میں موثر حکمت عملی تیار کی جانی چاہیے، رپورٹ
پاکستان کرپشن کے انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن معمولی بہتر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے نئے انڈیکس کے مطابق زیادہ تر ممالک کرپشن پر قابو پانے میں ناکام ہوئے ہیں۔
Ashraf Jehangir Qazi ’ٹرمپ نوبیل کے اتنے ہی حقدار ہیں جتنے کہ گجرات کا قصائی مودی اور نسل کش نیتن یاہو!‘ اشرف جہانگیر قاضی