پاکستان حکومت کا اپوزیشن کی درخواست پر قومی اسمبلی، سینیٹ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ یہ فیصلہ وزیر اعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان اور قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی کا 3 ’جھگڑالو‘ اراکین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ اسد قیصر نے پیپلزپارٹی کے نوید قمر، مسلم لیگ (ن) کے حامد حمید اور تحریک انصاف کے عطااللہ کو خط بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ
پاکستان جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس مسترد کرنے کی قراردادیں جمع کرادیں سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں میں جمع کرائی گئی قراردادوں میں آرڈیننس کی زبان پر اعتراض کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کو ارکان اسمبلی کی گرفتاری سے قبل تحقیقات کا مجوزہ بل پیش کرنے سے روک دیا گیا بل میں اراکین اسمبلی کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان قومی اسمبلی: اپوزیشن کے شور شرابے میں سی پیک اتھارٹی سمیت 3 بل منظور اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسپیکر قومی اسمبلی کی ڈائس کے سامنے جمع ہوئے اور بل اور ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں۔
پاکستان تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بننے کو تیار اکیلی بڑی جماعت بننے کے باوجود حکمران جماعت کو قانون سازی کیلئے اتحادیوں اور اپوزیشن جماعتوں پر انحصار کرنا پڑے گا، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن نے اراکین پارلیمنٹ کو فنڈز کی فراہمی کو سیاسی رشوت قرار دے دیا ماضی میں عمران خان نے وعدہ کیا تھا کہ وہ قانون سازوں کو فنڈ نہیں دیں گے اور بلدیاتی نظام کو مستحکم بنائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان اپوزیشن کی سینیٹ انتخابات پر قومی اسمبلی میں بل پیش کرنے کے فیصلے پر تنقید اگر حکومت انتخابی اصلاحات کے حوالے سے مخلص ہے تو اسے پیکج کی شکل میں لانا چاہیے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان پی ڈی ایم کے فیصلے کے تحت مسلم لیگ (ن) نیب بل سے دستبردار اپوزیشن ملک کے احتساب قوانین کو تبدیل کرنے کے کسی حکومتی اقدام کی حمایت نہیں کرے گی، مسلم لیگ (ن)
پاکستان موٹرویز پر 2 سال کے دوران جرائم میں 120 فیصد اضافہ 2017 اور 2018 میں موٹرویز کے مختلف حصوں پر جرائم کے 10 واقعات رپورٹ ہوئے، 2019 اور 2020 میں تعداد بڑھ کر 22 تک پہنچ گئی، حکام
پاکستان حکومت نے نیب قوانین میں تبدیلی پر گفتگو کی پیشکش کی ہے، سلیم مانڈوی والا ملک کے احتساب کے قوانین میں تبدیلی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بالواسطہ رابطہ قائم ہوا ہے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ
پاکستان بلاول بھٹو زرداری 4 سال کیلئے چیئرمین پیپلزپارٹی کی حیثیت سے ’دوبارہ منتخب‘ بلاول کے علاوہ نیئر بخاری بلامقابلہ سیکریٹری جنرل، فیصل کریم کنڈی سیکریٹری اطلاعات اور رخصانہ بنگش سیکریٹری مالیات منتخب ہوئیں۔
پاکستان کوئٹہ: مچھ واقعے پر ہزارہ برادری کا احتجاج جاری، وزیراعظم کے ’اچانک دورے‘ کا امکان سیکیورٹی وجوہات کے باعث وزیراعظم کے دورے کی تاریخ اور وقت کو خفیہ رکھا جارہا ہے لیکن عمران خان ایک سرپرائز وزٹ کریں گے، رکن کابینہ
پاکستان پیپلز پارٹی اجلاس کے بعد آج پی ڈی ایم کی اہم بیٹھک، اہم فیصلے متوقع نئے سال کے پہلے دن پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں شریک تمام جماعتیں حکومت کے خلاف تحریک کے سلسلے میں اہم فیصلہ کریں گی۔
پاکستان پیٹرول 2.31 روپے، ڈیزل 1.80 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا 'عوام کے ریلیف' کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کم سے کم اضافہ کرنے کی منظوری دی، اعلامیہ
پاکستان صدر مملکت نے وزیر اعظم کے استعفے کے مطالبے کو ‘بلاجواز‘ قرار دے دیا موجودہ اسمبلی اور حکومت اپنی 5 سالہ آئینی مدت پوری کرے گی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کی لاڑکانہ جلسے میں عدم شرکت 'کی وجہ پارٹی اختلافات' سندھ میں جے یو آئی اور پی پی پی کی مخالفت کے سبب جے یو آئی سندھ کا ایک گروپ ان کے جلسے میں شرکت کا مخالف ہے، رپورٹ
پاکستان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ’استعفوں‘ کے معاملے پر تنازع استعفے موصول ہونے پر سیکریٹریٹ نے 2 لیگی اراکین کو خطوط جاری کردیے،قانون سازوں نے اسپیکر کو استعفے بھیجنے کی تردید کردی، رپورٹ
پاکستان سینیٹ اجلاس کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن اعتراض لگا کر واپس اپوزیشن اجلاس کی ریکوزیشن کے ایجنڈے میں نیب کی کارکردگی پر بحث کو ضرور شامل کرے گی، سینیٹر راجا ظفر الحق
پاکستان 'اختلافات دور' کرنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری کی مصطفیٰ نواز کھوکھر سے آج ملاقات متوقع بلاول کے ترجمان کی حیثیت سے مستعفی ہونے کے بعد سے پی پی پی چیئرمین مختلف مواقع پر انہیں فون کر کے ملاقات کا کہہ چکے تھے، رپورٹ
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی