پاکستان مارچ میں ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں 65 فیصد اپوزیشن اراکین شامل اپوزیشن لیڈر راجا ظفر الحق، وزیر اطلاعات شبلی فراز،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی ریٹائر ہونے والے سینیٹرز میں شامل ہیں۔
پاکستان اپوزیشن کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پی ٹی آئی میں کسی قسم کی مشاورت نہ ہونے کا انکشاف تحریک انصاف میں اندرون خانہ مشاورت نہیں ہوئی، وزیر اعظم عمران خان اور ان کے قریبی ساتھی براہ راست معاملہ نمٹا رہے ہیں،رپورٹ
پاکستان 'اپوزیشن کے استعفوں کے باوجود سینیٹ انتخابات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا' استعفوں کے باوجود حزب اختلاف سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کو اکثریت حاصل کرنے سے نہیں روک سکتی۔
پاکستان لانگ مارچ کو حتمی شکل دینے کیلئے پی ڈی ایم سربراہان کا اجلاس 8 دسمبر کو ہوگا آئندہ اجلاس میں پارٹی سربراہان حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنے پر دباؤ بڑھانے کے لیے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کریں گے، رپورٹ
پاکستان گلگت-بلتستان میں فتح کے بعد پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں کسی بھی سیاسی جماعت کے ساتھ انتخابی اتحاد نہ کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر میں آئندہ انتخابات لڑیں گے، تحریک انصاف
پاکستان پی ڈی ایم کا آج ہونے والے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان اسپیکر اپوزیشن جماعتوں کا اعتماد کھو چکے ہیں، لہٰذا انہیں اس طرح کا اجلاس بلانے کا کوئی حق نہیں، سیکریٹری جنرل پی ڈی ایم
پاکستان پی ڈی ایم کا پارلیمنٹ میں اپنی انتخابی اصلاحات پیش کیے جانے کا امکان ہم حکومت کے تحت تمام سرگرمیوں کا بائیکاٹ کرچکے ہیں لہٰذا اب کسی بھی معاملے پر ان سے بات چیت کا سوال ہی نہیں، احسن اقبال
پاکستان گلگت بلتستان میں حکومت کی تشکیل کیلئے آزاد اُمیدواروں کا اہم کردار 23 حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کر کے سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، رپورٹ
پاکستان گلگت بلتستان انتخابات: پی ٹی آئی 9 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے 21 حلقوں سے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد اُمیدوار نے 7 اور پیپلز پارٹی نے 3، مسلم لیگ (ن) نے 2 نشستیں حاصل کیں ہیں۔
پاکستان حکومت کا ریپ کیسز کے تیز ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا منصوبہ حکومت آئندہ ہفتے ایک آرڈیننسز لانے کے لیے تیار ہے جس میں گواہوں کا تحفظ اور علیحدہ استغاثہ نیٹ ورک تشکیل دینے کی تجویز ہے، رپورٹ
پاکستان فوجی حکام کل اراکین قومی اسمبلی کو بریفنگ دیں گے اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پارلیمانی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان میں مرد و خواتین ووٹرز کے فرق میں مزید اضافہ ووٹرز کی فہرست میں 2015 کے مقابلے میں 21 فیصد کے ساتھ ایک لاکھ 26 ہزار 997 نئے ووٹرز کا مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان گلگت بلتستان عدالت کے فیصلے کے خلاف پیپلز پارٹی کی درخواست گلگت الیکشن کمیشن کی وفاقی وزرا کی تقاریر پر خاموشی نے اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگادیے ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر
پاکستان قومی رابطہ کمیٹی نے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کو مسترد کردیا وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے 28 اکتوبر کو اعلان کیے گئے اقدامات کی توثیق کی گئی،رپورٹ
پاکستان وزیر داخلہ کے طالبان کے حوالے سے بیان پر پیپلز پارٹی اور اے این پی برہم دونوں جماعتوں نے وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ سے بیان پر معافی مانگنے اور استعفے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان دواؤں کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کی حکومت پر تنقید اس قابل نہیں کہ قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے اپنے حلقوں میں لوگوں کا سامنا کر سکیں، اراکین اسمبلی کا موقف
پاکستان پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلوانے میں 'ناکامی' پر پیپلز پارٹی نے حکومت سے وضاحت مانگ لی ایف اے ٹی ایف کا فیصلہ ہوم ورک کے فقدان اور قانون کے مسودے میں لاپروائی برتنے کا نتیجہ ہے، پی پی پی
پاکستان اپوزیشن اور حکومت کے ایک دوسرے پر فوج کو متنازع بنانے کے الزامات سینیٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن و حکومتی اراکین کی تقاریر کے باعث 48 نکاتی ایجنڈے میں سے کسی ایک نکتے پر بات نہیں ہوسکی، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کی ٹائیگر فورس کو اشیائے خورونوش کی قیمتوں کی نگرانی کی ہدایت ہماری حکومت اشیائے خورونوش سستی کرنےکے لیے تمام ریاستی وسائل بروئےکار لائے گی، وزیراعظم عمران خان
پاکستان وزیراعظم کی گورنر سندھ کو جزائر کے معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت بنڈل آئی لینڈ منصوبہ سرمایہ کاری اور ملازمت کے بے پناہ مواقع پیدا کرے گا، وزیراعظم عمران خان
Muhammad Amir Rana ’بھارت کی طرح الزام تراشی کے بجائے پاکستان کو اپنے حالیہ عالمی تشخص سے فائدہ اٹھانا چاہیے‘ محمد عامر رانا