پاکستان لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اپنی حکومت پر ہی برس پڑے وزیر توانائی حماد اظہر نے ملک کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار سابقہ دو حکومتوں کو قرار دیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا حکومت سے افغان صورتحال پر پارلیمنٹ میں بریفنگ کا مطالبہ پیپلز پارٹی کا ماننا ہے کہ امریکی افواج کے انخلا کے بعد کی صورتحال پر بند کمرہ اجلاس نہیں ہونا چاہیے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان ملک کو معاشی پالیسی کے ’سنجیدہ جائزے‘ کی ضرورت ہے، اسحٰق ڈار ہمیں معاشی پالیسی کا سنجیدہ جائزہ لینے کی ضرورت ہے، ایسا نہیں کرتے ہیں تو ہمارے مستقبل کے حوالے سےخدشات موجود ہیں، سابق وزیر خزانہ
پاکستان حکومت، اپوزیشن نے ایک دوسرے کے اقتصادی اعداد و شمار کو چیلنج کردیا اس وقت جب معیشت اوپر جا رہی ہے اور عام آدمی کی حالت بدل رہی ہے، اپوزیشن احتجاج کی کال کیوں دے رہی ہے؟ فواد چوہدری
پاکستان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی خریداری کیلئے آرڈیننس جاری ترمیم شدہ دفعہ 103 کے مطابق الیکشن کمیشن عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں خریدے گا۔
پاکستان اسپیکر اسمبلی نے انتخابی اصلاحات میں اپوزیشن کو شامل کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی اپوزیشن جماعتوں نے کمیٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر کے پاس ایوان کی منظوری کے بغیر کمیٹی تشکیل دینے کا اختیار نہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا این اے 249 کا انتخابی مواد فوج کی تحویل میں دینے کا مطالبہ انتخابی مواد کی حفاظت کے بارے میں سنگین خدشات ہیں جو سندھ پولیس کی تحویل میں ہے، مفتاح اسمٰعیل کی چیف الیکشن کمشنر کو درخواست
پاکستان بلاول کا ملک میں آٹے کے ایک اور بحران کا انتباہ پی ٹی آئی حکومت کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے آج ملک میں صرف دو سے ڈھائی ہفتوں کی گندم کا ذخیرہ رہ گیا ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے معاملے پر کمیٹی بنانے کا حکومتی اقدام ناکام مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے بعد پیپلز پارٹی نے بھی کمیٹی تشکیل دینے کی مخالفت کردی۔
پاکستان فرانسیسی سفیر کی بے دخلی سے متعلق قرارداد پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن کا احتجاج اپوزیشن ارکان نے بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، اس دوران ایوان میں نعرے بازی بھی کی گئی، رپورٹ
پاکستان اسپیکر نے فرانسیسی سفیر کے خلاف قرارداد پر مجوزہ کمیٹی کیلئے نام مانگ لیے اسد قیصر نے تمام پارلیمانی رہنماؤں کو خطوط ارسال کر کے کہا کہ خصوصی کمیٹی میں شمولیت کے لیے اپنے اراکین کے نام تجویز کریں۔
پاکستان اپوزیشن کی رضامندی کے بعد مختصر نوٹس پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب ایوانِ زیریں کا اجلاس آئینی تقاضے کو پورا کرنے کے لیے اپوزیشن کی حمایت کے ساتھ طلب کیا گیا، رپورٹ
پاکستان سیاسی جماعتوں کی سینیٹ کی اہم کمیٹیوں کی سربراہی پر نظر کمیٹیوں کی چیئرمین شپ کا فیصلہ چیئرمین سینیٹ، قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان اجلاس میں ہوگا، رپورٹ
پاکستان پاکستانی وفد کی پرواز کو سیکیورٹی خدشات پر کابل میں لینڈنگ کی اجازت نہ مل سکی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان جانے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد کا دورہ ملتوی ہوگیا، رپورٹ
پاکستان مستقبل کے لائحہ عمل کیلئے بلاول نے 11 اپریل کو سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا تبدیل شدہ صورتحال کے تحت پیپلز پارٹی کے رہنما اجلاس میں ممکنہ طور پر اجتماعی استعفوں کے آپشن پر بات نہیں کریں گے، رپورٹ
پاکستان اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں بحث کیلئے لامحدود وقت کی پیشکش اصلاحات لانے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے قومی اسمبلی ہی واحد فورم ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان پی ڈی ایم میں اختلاف وسیع، پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) پر 'خفیہ اجلاس' کا الزام پیپلز پارٹی نے استعفوں کے معاملے پر بحث کے لیے طلب کیا گیا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔
پاکستان اپوزیشن کی انتخابی اصلاحات پینل بنانے کے حکومتی اقدام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت کو اتفاق رائے کے ساتھ اپوزیشن جماعتوں کو اس میں شامل کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان کسی پارٹی کو یکطرفہ طور پر پی ڈی ایم سے نہیں نکالا جاسکتا، پیپلز پارٹی پی ڈی ایم جماعتوں کے اجلاس کے دوران سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پیپلز پارٹی اپنا نقطہ نظر پیش کرے گی، نیئر بخاری
پاکستان اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) کی اختلافات دور کرنے کی کوشش مسلم لیگ (ن) سینیٹ سیکریٹریٹ میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کی درخواست جمع کرواچکی ہے، رپورٹ
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی