ملاقات ان حالات میں ہوئی جب شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے اس طرح کی مبینہ خبریں سامنے آتی رہیں کہ وہ مسلم لیگ (ن) سے مایوس ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202302:25pm
نیب کی موجودگی میں کوئی بھی سرکاری ملازم کسی فائل پر دستخط کرنے اور تاجر سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار نہیں، یہ ایک کالا قانون ہے، ملک احمد خان
اپ ڈیٹ25 ستمبر 202301:27pm
نئی تصاویر اس امید کے ساتھ جاری کی ہیں کہ اس سے مزید ایسے لوگ آگے آئیں گے جو سارہ شریف اور اس کے خاندان کو جانتے ہیں، برطانوی پولیس
اپ ڈیٹ23 ستمبر 202310:47am
سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا سربراہ مسلم لیگ (ن) کی پاکستان واپسی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اعظم نذیر تارڑ
اپ ڈیٹ17 ستمبر 202312:53pm
سربراہ مسلم لیگ (ن) 21 اکتوبر کو لاہور پہنچ جائیں گے، یہ فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے کہ وہ کس ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس پہنچیں گے، شہباز شریف
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202301:53pm
پارٹی کارکنان سے گفتگو کے لیے منعقدہ اجلاس میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نے اپنی پاکستان واپسی کے بارے میں بات کی لیکن کوئی واضح تاریخ نہیں بتائی۔
اپ ڈیٹ09 ستمبر 202311:26am
بچی کی موت حادثہ تھی، ہم دونوں میاں بیوی برطانوی حکام کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں پاکستانی پولیس کے تشدد کے خوف سے روپوش ہیں، سوتیلی ماں
شائع07 ستمبر 202309:20am
بیٹا خوف کی وجہ سے پاکستان آگیا، اس کی بیٹی مر گئی تھی، جب آپ اتنے صدمے میں جاتے ہیں تو ظاہر ہے آپ ٹھیک سے سوچ بھی نہیں سکتے، محمد شریف
شائع06 ستمبر 202311:21am
پارٹی قیادت کی لندن میں موجودگی اچھا تاثر نہیں چھوڑ رہی، نگران حکومت آنے کے فوراً بعد شہباز شریف لندن پہنچ گئے، نواز شریف پہلے ہی وہاں موجود ہیں، پارٹی عہدیدار
شائع04 ستمبر 202310:12am
بینش بتول کو برطانیہ واپس آکر پولیس کے پاس جانا چاہیے اور انہیں بتانا چاہیے کہ کیا ہوا تھا، سارہ شریف کی سوتیلی ماں سے کزن کی اپیل
اپ ڈیٹ03 ستمبر 202302:52pm
مقتولہ کے مشتبہ اہل خانہ کو پاکستان میں جہلم پولیس تلاش کر رہی ہے، جہلم، میرپور آزاد جموں و کشمیر اور سیالکوٹ میں متعدد چھاپے مارے جاچکے۔
اپ ڈیٹ28 اگست 202310:58am
آج جو شخص توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک اربوں کی چوری کے کیسز میں پھنسا ہوا ہے، چیف جسٹس اسے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، قائد مسلم لیگ (ن)
اپ ڈیٹ24 اگست 202310:25am
مقتول سارہ شریف کے والد عرفان شریف اپنی دوسری بیوی اور 4 بچوں کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، جہلم پولیس کو ان کا سراغ لگانے کا کام سونپا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ19 اگست 202301:36pm
سارہ شریف کی لاش ملنے سے ایک روز قبل 9 اگست کو 3 افراد ملک چھوڑ گئے جنہوں نے پاکستان کے یک طرفہ ٹکٹ پر 5 ہزار پاؤنڈ خرچ کیے، پولیس
اپ ڈیٹ18 اگست 202303:56pm