ابرار حیدر
ایک تنازع حل کرنے کیلئے جرگے نے فیصلہ سنایا، پولیس نے جرگے میں شامل 6 افراد کو گرفتار کرلیا، دیگر کی تلاش جاری۔
شائع 13 مارچ 2017 09:58pm
عمر فاروق اور خاقان کا امام بارگاہ میں 2009 میں ہونے والے خودکش حملے سے کوئی تعلق نہیں، اہلخانہ
اپ ڈیٹ 12 فروری 2017 01:12am
اسکول پرنسپل نے معمولی غلطی پر بچوں کو لاتوں اور مکوں سے مارا، والدین
اپ ڈیٹ 09 فروری 2017 09:09pm
کاشف حنیف کاتعلق تحریک طالبان کشمیر(ٹی ٹی کے) سے ہے،جس کانام انسداد دہشت گردی ایکٹ کےتحت فورتھ شیڈول میں شامل ہے،پولیس
اپ ڈیٹ 02 فروری 2017 01:28pm
ہندوستانی فورسز نےلائن آف کنٹرول کےنکیال سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی،جس کے نتیجے میں بس ڈرائیورموقع پر جاں بحق ہوگیا.
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2016 05:24pm
بھارتی فوج کی فائرنگ کا نشانہ بننے والی بس کے ڈرائیور راجہ گلفام نے زخمی ہونے کے باوجود کمال مہارت کا مظاہرہ کیا۔
اپ ڈیٹ 24 نومبر 2016 03:14pm
برجیس طاہر کے مطابق ہم مسئلہ کشمیر کو جنگ کے بجائے مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں،بھارت کی طرح پاکستان بھی ایٹمی قوت ہے۔
اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2016 08:14pm
بھارتی فوج کی جانب سے مسلسل تیسرے روز بلااشتعال فائرنگ سے تتہ پانی سیکٹر میں 2 افراد،گوئی میں ایک خاتون زخمی ہوئی، ذرائع
اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2016 10:24pm
وادی نیلم کےرہائشی پاکستان اور ہندوستان کےدرمیان حالیہ کشیدگی پرشدید بےچینی میں مبتلا اور اس مسئلے کےحل کیلئےدعاگو ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2016 02:33pm
پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 6 سے 8 فوجی اہلکار ہلاک بھی ہوئے، سیکیورٹی ذرائع
اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2016 10:55pm
720 میگاواٹ کے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے منصوبے پر ایک اعشاریہ 6 بلین ڈالر لاگت آئے گی
شائع 28 ستمبر 2016 06:05pm
کیل سے مظفر آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری اور فنی خرابی کے باعث دریا میں جاگری،5 لاشیں نکال کی گئیں۔
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2016 10:09pm
کشمیر میں ظلم و ستم کی انتہا ہو چکی ہے،تاریخ گواہ ہے کہ ایسی تحریکوں کو طاقت سے مٹایا نہیں جاسکتا، وزیر اعظم نواز شریف
شائع 16 ستمبر 2016 07:28pm
کیبل آپریٹرز نے معصوم کشمیریوں پر ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کے مظالم کے بعد انتظامی حکم کے تحت یہ اقدام اٹھایا۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2016 05:29pm
سابق سفارتکار نے واضح اکثریت سے 42 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے 6 ووٹ حاصل کیے۔
اپ ڈیٹ 16 اگست 2016 04:57pm
باراتی دولہن کو پلندری سے لے کر آرہے تھے کہ بس کو جنجال ہل کے مقام پر حادثہ پیش آیا، بس میں 50 افراد سوار تھے، پولیس
اپ ڈیٹ 14 اگست 2016 10:58pm
4 روز قبل پسند کی شادی کرنے والے اویس اور علیزہ کو لڑکی کے چچا نے گھر میں گھس کر گولیاں مار کر قتل کیا، ایس ایچ او سٹی
شائع 10 اگست 2016 10:39pm
پاکستان کو چاہ بہار سمیت ہندوستانی عزائم سے نہیں بلکہ اپنی اندرونی کشمکش اور بے تدبیری سے خطرہ ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2016 11:41am
راج ناتھ کی سارک اجلاس میں شرکت کے خلاف راولپنڈی اوراسلام آباد میں مظاہرے،آزاد کشمیر میں بچوں نے زخمیوں کا روپ دھارلیا۔
شائع 03 اگست 2016 03:11pm
مسلم لیگ نواز نے خواتین کی مخصوص 5 نشستوں میں سے 4 پر کامیابی حاصل کی، مجموعی نشستوں کی تعداد 35 ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2016 07:24pm