پاکستان قومی شاہراہ پر مذہبی تنظیم کا دھرنا، پولیس کی شیلنگ مظاہرین نے مذہبی جماعت کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس پر پتھراو کیا جس سے کئی اہلکار زخمی ہوگئے۔
پاکستان کراچی میں رینجرز اہلکاروں کا جھگڑا، ایک ہلاک اہلکاروں میں ڈیوٹی کی تبدیلی پر جھگڑا ہوا، فائرنگ کرنے والے اہلکار کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔
پاکستان نائن زیرو کے قریب بند مکان سے نیٹو کا اسلحہ برآمد چھاپہ ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مارا گیا، مکان کے ٹینک سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، مشتاق مہر
پاکستان حراست سے فرار ہونے والا ملزم 'مقابلے' میں ہلاک عبدالمالک بنگالی کوساتھیوں کی نشاندہی کیلئےلےجایاجارہا تھاکہ کورنگی میں ملزم کےساتھیوں نے پولیس پر حملہ کیا،ایس ایس پی
پاکستان 'اغوا کرکے پہلے کراچی، پھر اندرون سندھ رکھا گیا' ڈیرہ اسماعیل خان سے بازیاب ہونے والے اویس شاہ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا،ذرائع
پاکستان کراچی میں چینی شہری کی گاڑی کے قریب دھماکا دھماکا خیزمواد پیٹرول پمپ کے قریب گرین بیلٹ میں نصب کیا گیا تھا،جائے وقوع سے سندھی زبان میں دھمکی آمیز خط بھی ملا،پولیس
پاکستان کبیر خان کیخلاف کراچی میں احتجاج فلم 'فینٹم' کےڈائریکٹر مارکیٹنگ کانفرنس میں شرکت کے لیے کراچی آئے،لاہور جاتے ہوئے ایئرپورٹ پر ان کے خلاف احتجاج کیاگیا۔
پاکستان کراچی : ڈکیتی مزاحمت میں حساس ادارے کا اہلکار قتل افسر کے گھر کے باہر تعینات اہلکار سے مسلح افراد نے موبائل چھیننے کی کوشش کی، اہلکار نے ایک ڈاکو کو بھی ہلاک کر دیا۔
کھیل این ای ڈی یونیورسٹی، طالبات کیلئے بھی سائیکل ریس یونیورسٹی نےصحت مندماحول کے فروغ کیلئے ریس کااہتمام کیا، 8کلومیٹر ٹریک پر 32 لڑکوں اور 20 لڑکیوں کے الگ الگ مقابلے ہوئے.
پاکستان کراچی: رینجرز سے مقابلے میں 4 'دہشتگرد' ہلاک کارروائی کے دوران 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا جبکہ ملزمان کے قبضے سے منشیات اور بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان کراچی: مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 16 ملزمان کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی