پاکستان کراچی: اسکول چوکیدار کی بچی کے ساتھ ’ریپ‘ کی کوشش مشتعل مظاہرین نے اسکول پر دھاوا بول دیا اور مبینہ ملزم کو تشدد کانشانہ بنانے کے بعد رینجرز کے حوالے کردیا۔
پاکستان اے ٹی ایم اسکیمنگ کے شبہے میں دو چینی باشندے زیر حراست پولیس نے زینب مارکیٹ میں ایک اے ٹی ایم کے سامنے دومشکوک چینی باشندوں کو روکا گیالیکن دونوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی۔
پاکستان کراچی: ڈکیتی کی وارداتوں میں تاجر کے علاوہ تین ڈاکو ہلاک صدر الیکٹرونکس مارکیٹ میں تاجر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولیوں کا نشانہ بنے جبکہ دوواقعات میں تین ڈاکو ہلاک ہوگئے۔
پاکستان جذبہ خیر سگالی کے تحت 147 بھارتی ماہی گیر پاکستانی جیلوں سے رہا بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کینٹ اسٹیشن سے لاہور روانہ کیا گیا،جہاں انہیں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا
پاکستان پاکستان نےجذبہ خیرسگالی کے تحت 145 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا بھارت جا کر حکام سے جیلوں میں قید پاکستانیوں کو بھی جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کرنے کی درخواست کریں گے، بھارتی ماہی گیر
پاکستان کراچی میں سرکاری اسکول کے اساتذہ کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری میرٹ پر بھرتی ہوئے ہیں اور ایمانداری سے نوکری کرتے ہیں، ہمارا حق ہے کہ ہمیں مستقل کیا جائے، مظاہرین
پاکستان کراچی: پرنسپل کے قاتل کامعمہ حل، شوہر گرفتار مقتولہ کے شوہر علی حسن کو اسکول ٹیچر سحر شمس اور اس کے بھائی بلال شمس کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی میں اساتذہ کا احتجاج اور دھرنا، متعدد مظاہرین گرفتار پُرامن ریلی سندھ سیکریٹریٹ کی جانب رواں دواں تھی کہ پولیس نے روکا اور لاٹھی چارج بھی شروع کردیا، مظاہرین کا الزام
پاکستان اسلام آباد دھرنا کئی ہفتے بعد ختم، کارواں روانہ دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد شرکاء فیض آباد سے کارواں کی صورت میں روانہ ہوگئے۔
پاکستان کراچی میں فائرنگ: ڈی ایس پی ٹریفک اور کانسٹیبل شہید موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے حسین آباد کے علاقے میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان کراچی: سینٹرل جیل سے بڑی تعداد میں ممنوعہ سامان برآمد قیدیوں سےسیکڑوں کی تعداد میں موبائل فونز، ٹی وی، ایل سی ڈیز، ٹیپ ریکارڈر، ائر کولرز اور دیگر سامان برآمد ہوا، پولیس
پاکستان منوڑہ کے قریب لانچ ڈوبنے سے 3 ماہی گیر جاں بحق کیماڑی سےمنوڑہ جانے والی ماہی گیروں کی ایک لانچ حادثے کا شکار ہوئی،دیگر افراد کو سمندر سے نکال لیا گیا،ریسکیو ذرائع
پاکستان کراچی: رینجرز کا چھاپہ، 4 دہشتگرد اور ایک بچہ ہلاک رینجرزنےگرفتار ملزم کی نشاندہی پر اردو بازار کے علاقے میں چھاپا مارا تو وہاں موجود دہشتگردوں نے حملہ کردیا،ترجمان رینجرز
پاکستان کراچی کے علاقے کھارادر میں ڈاکٹر کا قتل مقتول اپنے گھر کے نزدیک واقع کلینک سے واپس گھر لوٹ رہےتھےجب گلی کے کونے پر کھڑے 2 افراد نے ان پر حملہ کیا، اہل علاقہ
پاکستان مردم شماری عملے کو دیکھ کر عمارت سے چھلانگ لگانے والا شخص ہلاک نیو کراچی میں عمارت کی پہلی منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص ٹرانسپورٹر تھا، جس نے کئی لوگوں سے قرض لے رکھا تھا،پولیس
پاکستان سیہون دھماکا:مبینہ خودکش حملہ آور سیکیورٹی چیک سے گزرکر داخل ہوا سیہون کے قریبی شہر جوہی سے حملہ آور کا مبینہ سہولت کار گرفتار،تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی: ٹرالر پل سے نیچے گر گیا، 3 افراد جاں بحق عینی شاہدین کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری ہے، تاہم پولیس کے مطابق ٹرالر کے 2 ٹائر پھٹنے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
پاکستان کراچی: رہائشی علاقے میں کوئلے کی ڈمپنگ سے ماحول کو خطرہ کوئلے کا غبار مختلف بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، جس میں سانس، دل کے امراض اور پھیپھڑوں کا سرطان شامل ہیں، ماہرین
پاکستان گڈانی شپ بریکنگ یارڈ : ایک اور جہاز میں آتشزدگی جہاز میں کام کرنےوالے مزدوروں میں سے کئی کو نکال لیاگیا، آگ پر قابو پانے کیلئے فوری امدادی سرگرمیاں شروع کی گئیں،ذرائع
پاکستان کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے خلاف وال چاکنگ حالیہ وال چاکنگ میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں اور فیصل سبزواری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی