پاکستان کراچی: پی ٹی آئی کارکن کو دھمکی دینے پر سلمان بلوچ کے خلاف مقدمہ درج کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے، کسی بھی بااثر شخص کو طاقت کے ناجائز استعمال کی اجازت نہیں دے سکتے، سہیل انور سیال
پاکستان میرہزارخان بجارانی نے پہلے اہلیہ کو قتل کیا،پھر خود کشی کی، پولیس پولیس تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ میاں اور بیوی میں کچھ دنوں سے کسی معاملے پر تنازعات چل رہے تھے۔
پاکستان ’انتظار کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی عدالت میں چلایا جائے‘ مقتول انتظار کے والد جے آئی ٹی سے مطمئن نہیں ہیں اور وہ مقدمہ اے ٹی سی میں چلانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، عمران خان
پاکستان کراچی کے ایک مقامی ہوٹل سے 2 لاشیں بر آمد دونوں افراد کی لاشوں پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے، سپرنٹنڈنٹ پولیس نعیم
پاکستان ’قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہر شخص کا محاسبہ کیا جائے گا‘ پولیس عوام کے تحفظ جیسے بنیادی فرائض کی ادائیگی میں شب وروز مصروف عمل ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ
پاکستان قاری کے تشدد سے بچے کی ہلاکت: مبینہ ملزم کا جسمانی ریمانڈ بن قاسم ٹاؤن کے ایک مدرسے میں رواں ہفتے استاد کے تشدد سے 8 سالہ حسین ہلاک ہوگیا تھا.
پاکستان نقیب قتل کیس: راؤ انوار کے خلاف ایف آئی آر درج ایس ایس پی ملیر کے 8 ،9 سادہ لباس اہلکار بیٹے کو لے کر گئے تھے، نقیب اللہ محسود کے والد کا موقف
پاکستان 'ماورائے عدالت قتل': معطل راؤ انوار آئی جی سندھ کے سامنے پیش نہیں ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن شرقی کی جانب سے راؤ انوار کو نقیب اللہ کے معاملے میں تحقیقات کے لیے سی پی او آفس طلب کیا گیا تھا۔
پاکستان ’نقیب اللہ کے معاملے پر کارروائی نہ ہوئی تو وزیر اعلیٰ سندھ کو قاتل سمجھیں گے‘ راؤ انوار کو ہم عدالت میں دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں معطل کرنا کوئی سزا نہیں یہ تو معمول کی کارروائی ہے، سینئٹر سراج الحق
پاکستان بانی ایم کیو ایم اشتعال انگیز تقریر: ڈی آئی جی کے خلاف وارنٹ جاری عدالت نے ایم کیو ایم رہنما ریحان ہاشمی کی عدم پیشی پر ان کے خلاف بھی ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے
کراچی: شارع فیصل پر لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار آئی جی سندھ نے ملزمان کو گرفتار کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لیے دو لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔
پاکستان مبینہ پولیس مقابلہ: راؤ انوار ایس ایس پی ملیر کے عہدے سے برطرف مبینہ جعلی پولیس مقابلے میں نقیب اللہ کے قتل پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں انہیں ہٹانے کی سفارش کی گئی تھی۔
پاکستان ’نقیب اللہ محسود کے معاملے پر جلد اہم پیش رفت متوقع’ تحقیقات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور ایس ایس پی ملیر سمیت مدعی کے بیان ریکارڈ کرلیے ہیں، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی
پاکستان کراچی: دستی بم حملے میں ایک ہلاک، 5 زخمی بھتہ ادا نہ کرنے پر دستی بم سے حملہ کیا گیا جبکہ حملہ آور ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے اور ان کی تعداد 2 تھی، پولیس
پاکستان ’پولیس مقابلے میں نوجوان کا قتل‘، بلاول بھٹو اور وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا وزیر داخلہ سندھ نے نقیب اللہ محسود کے قتل پر ڈی آئی جی جنوبی کو انکوائری افسر مقرر کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان انتظار قتل کیس: مفرور ملزم کی درخواست ضمانت منظور مفرور طارق حمید کی درخواست ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض 23 جنوری تک منظور کی گئی۔
پاکستان انتظار قتل کیس: والد کا پولیس پر عدم اعتماد، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ جیساکہیں گے ویسا ہی کریں گے،آپ نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا میں اس معاملے کی جوڈیشل انکوائری کروادوں گا،مراد علی شاہ
پاکستان ڈیفنس میں نوجوان کا قتل: اینٹی کار لفٹنگ سیل کے 4 اہلکار گرفتار وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔
پاکستان کراچی: اے ٹی ایم اسکیمنگ فراڈ کے حوالے سے مزید4 چینی باشندے گرفتار گرفتار چینی باشندوں کے قبضے سے 23 لاکھ روپے، چینی کرنسی، اسکیمنگ ڈیوائسز و دیگر سامان برآمد کیا گیا، پولیس
پاکستان کراچی: پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والا بچہ گھر پہنچ گیا عثمان کو فجر کے وقت گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم شخص گھر کے قریب چھوڑ گیا، اہلخانہ
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی