پاکستان نقیب اللہ کا قتل: 13 مفرور ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کی نئی ٹیمیں تشکیل ملزمان کی گرفتاری کیلئے تشکیل دی گئی نئی ٹیموں کو فوری ٹھوس اقدامات کرنے کی ہدایت کردی گئی، پولیس
کھیل نیشنل اسٹیڈیم کا کنٹرول سیکیورٹی اداروں نے سنبھال لیا، وزیراعلیٰ انتظامات سے مطمئن سیکیورٹی کے تمام انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مرتبہ پھر نیشنل اسٹیڈیم آیا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
پاکستان کراچی: پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ملزم ہلاک رکنے کے اشارے پر ڈکیتوں نے فرار ہونے کی کوشش میں پولیس پر فائرنگ کردی، مقابلے میں پولیس اہلکار زخمی بھی پوا، ایس پی گلشن
پاکستان کراچی: سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج حسین حقانی پر ٹی وی شوز میں بیٹھ کر پاکستان کی سالمیت کے خلاف باتیں کرنے کا الزام ہے، ایس ایس پی جنوبی سرفراز نواز
پاکستان نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد گرفتار چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اے آئی جی سندھ آفتاب پٹھان کی سربراہی میں نئی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔
پاکستان ایس آئی یو نے خواتین کو لوٹنے والا چار رکنی گروہ پکڑ لیا اسٹریٹ کرمنلز جمعرات اور جمعے کو کوئی واردات نہیں کرتے تھے، ایس ایس پی طارق دھاریجو
پاکستان کراچی: نوری آباد کے قریب کار اور ٹرالر میں تصادم، 4 افراد ہلاک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جبکہ ٹرالر کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے نوری آباد تھانے منتقل کردیا گیا، پولیس حکام
پاکستان کراچی میں پی ایس ایل پر جوا چلانے والے 15 افراد گرفتار بکیز کی دنیا کا ایک بڑا نام فیصل بافیلا کی سربراہی میں اس جوا کے اڈے کو چلایا جا رہا تھا، پولیس
پاکستان لیاری:رینجرزآپریشن میں ہلاک مبینہ دہشت گرد ذہنی معذور ہے، اہل خانہ کا دعویٰ ذہنی معذور چاکر علی کا مجرمانہ کارروائیوں سے کچھ لینا دینا نہیں تھا، ہلاک مبینہ دہشت گرد کے اہل خانہ کا بیان
پاکستان لیاری: رینجرز پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید، 3 زخمی رینجرز اہلکاروں کی معمول کی گشت جاری تھی کہ اچانک دہشتگردوں نے دستی بموں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا، سندھ رینجرز
پاکستان کراچی: گرفتار جعلی خاتون ڈاکٹر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل ملزمہ عائشہ پر بچوں کے اغوا کا بھی الزام ہے جبکہ اسے جناح ہسپتال کے گائنی وارڈ سے گرفتار کیا گیا تھا، پولیس
پاکستان انتظار احمد کا قتل منصوبہ بندی سے ہوا، مدیحہ کیانی ایس ایس پی مقدس حیدر کو تفتیش کے دوران فون آیا جس میں اپنی مرضی کا بیان لکھنے کا مشورہ دیا، انتظار قتل کیس کی عینی شاہد
پاکستان انتظار قتل کیس:'ایس ایس پی مقدس حیدر کے کردار کو واضح کیا جائے' ہمیں بتایا گیا ہے کہ ایک سے دو دن میں رپورٹ مکمل کرلی جائے گی جس کی کاپی ہمیں بھی فراہم کی جائے گی، وکیل انتظار قتل کیس
پاکستان شارع فیصل پر ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم عدنان پاشا گرفتار عدالت سے حفاظتی ضمانت کے باوجود پولیس نے عدنان پاشا کو دوسرے مقدمے میں گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا۔
پاکستان شارع فیصل ہوائی فائرنگ واقعہ: ملزم کے دوست اور رشتہ دار گرفتار پولیس نے عدنان پاشا کے سسرال، دفتر اور صائمہ موبائل مارکیٹ پر چھاپہ مار کاروائياں کیں، 2 سالوں سمیت 7 افراد زیرِ حراست۔
پاکستان کراچی: ڈیفنس سے منشیات فروش کی حراست سے دوغیرملکی بازیاب، رینجرز تین مبینہ ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، رینجرز
پاکستان شارع فیصل پر نوجوان کی ہوائی فائرنگ: وزیر داخلہ اور آئی جی سندھ کا نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو مین نوجوان کو شارع فیصل پر کھلے عام ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
پاکستان انتظار قتل کیس: انصاف نہ ملا تو قبرستان میں بیٹھ جائیں گے، والد مجھے جے آئی میں شامل افسران کی نیت پر شک نہیں ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ہمیں بھی اللہ کو جواب دینا ہے، اشتیاق احمد
پاکستان اسکول انتظامیہ کا پولیو ٹیم پر مبینہ حملہ اسکول انتظامیہ نے پولیو رضاکاروں کو قطرے پلانے سے انکار کرتے ہوئے ان سمیت اسسٹنٹ کمشنر پر مبینہ طور پر حملہ کیا، رپورٹ
پاکستان کوچز کے رویے سے دلبرداشتہ نوجوان کرکٹر کی خودکشی نوجوان محمد زریاب کراچی کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا کھلاڑی اور فرسٹ ایئر کا طالب علم تھا، والد عامر حنیف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی