پاکستان بروقت بجلی بحال کرنے میں ناکامی، این ٹی ڈی سی پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ جنوری 2021 میں بجلی کے ایک بڑے بریک ڈاؤن نے کراچی، اسلام آباد، لاہور سمیت پورے ملک کو 22 گھنٹے تک تاریکی میں ڈبوئے رکھا، رپورٹ
پاکستان اپریل میں مہنگائی 13.37فیصد کے ساتھ 2سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مارچ میں مہنگائی میں سال بہ سال بنیادوں پر 12.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ماہانہ بنیادوں پر 1.61 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان نئی حکومت کا پہلا مہینہ، مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپریل میں مہنگائی میں 1.61 فیصد اضافہ ہوا، دیہی علاقوں میں مہنگائی 1.63 فیصد اور شہری علاقوں میں 1.6 فیصد بڑھی، ادارہ شماریات
پاکستان یہ 5 شکلیں جہاں بھی جائیں گی، انہیں گندے انڈے پڑیں گے، شیخ رشید ملک کی تشویش ناک اور خوف ناک صورت حال ہے اور اس پر خاموش تماشائی بنا رہا جائے ایسا نہیں ہوسکتا ہے، سابق وزیرداخلہ
پاکستان وزیر اعظم نے 21 رکنی اقتصادی مشاورتی کونسل تشکیل دے دی اقتصادی مشاورتی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورت حال کا جائزہ لے گی اور معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات تجویز کرے گی، وزارت خزانہ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پھر مسترد عمران خان کی حکومت نے قرض حاصل کرنے کےلیے آئی ایم ایف کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سخت شرائط طے کیں، مریم اورنگزیب
پاکستان خرم دستگیر وفاقی وزیر پاور ڈویژن، ریاض پیرزادہ انسانی حقوق کے وزیر مقرر کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹی فکیشن کا اطلاق فوری ہوگا، ایاز صادق اقتصادی امور، مرتضیٰ جاوید عباسی پارلیمانی امور کے وزیر ہوں گے۔
پاکستان آئی ایم ایف حکام مئی میں پیٹرول، بجلی کی سبسڈی پر بات کریں گے، وزارت خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے آئی ایم ایف سے پیٹرول کی قیمت کے اثرات سے غریب طبقے کو محفوظ رکھتے ہوئے مالیاتی ضبط لانے کی ترجیحات کا ذکر کیا۔
پاکستان عہدے سے مستعفی ہونے کا کوئی ارادہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر ایسی کوئی وجہ ہی نہیں جس پر میں استعفیٰ دینے کے بارے میں سوچوں، میں ملک کے بہتر مفاد میں کام جاری رکھوں گا، سکندر سلطان راجا
پاکستان طارق فاطمی سے ایک روز بعد ہی خارجہ امور کا قلمدان واپس لے لیا گیا طارق فاطمی بغیر کیس قلمدان کے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام کریں گے، نوٹی فکیشن
پاکستان محمد طاہر رائے نئے ڈی جی ایف آئی اے مقرر وفاقی حکومت نے ثنااللہ عباسی کی جگہ طاہر رائے کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
پاکستان طارق فاطمی وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور مقرر وزیراعظم نے رولز آف بزنس کے تحت طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ امور مقرر کردیا ہے، نوٹیفکیشن جاری
پاکستان صدر مملکت نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کا استعفیٰ منظور کرلیا کابینہ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق نئے گورنر سندھ کی تعیناتی تک اسپیکر سندھ اسمبلی گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ صارفین سے یہ وصولی رواں ماہ کے بجلی کے بلوں میں کی جائے گی جن پر اس اضافے سے 37 ارب 70 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
پاکستان پاکستان سے تعاون جاری رہے گا، نئی حکومت کے ساتھ پالیسی آگے بڑھائیں گے، آئی ایم ایف نئی حکومت کے ساتھ میکرو اکنامک استحکام کے فروغٖ اور پروگرام کے حوالے سے اقدامات کے لیے براہ راست رابطہ جاری رکھیں گے، ترجمان
پاکستان عمران خان وزیراعظم نہیں رہے، باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری صدرمملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران احمد نیازی وزیراعظم نہیں رہے، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن
پاکستان نیپرا نے جنوری کیلئے بجلی 5 روپے 95 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں بھی 95 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی،فیصلہ نوٹفیکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو ارسال کردیا گیا، رپورٹ
پاکستان تجارتی خسارہ 8 ماہ میں31ارب 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا جولائی سے فروری تک درآمدات میں 55.08 فیصد اضافہ ہوا جبکہ برآمدات میں 25.88فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان فروری میں مہنگائی کی شرح 12.24 فیصد رہی رواں مالی سال کے دوران جولائی تا فروری مہنگائی کی اوسط شرح 10.52 فیصد رہی، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے قیمتیں کم کیں، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ 2022 سے ہوگا، وزارت خزانہ
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی