پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 10 پیسے فی یونٹ مہنگی جون کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافی وصولیاں اگست اور ستمبر کے بجلی کے بلوں میں کی جائیں گی، نیپرا
پاکستان پاکستان نے قرض کے اجرا کے لیے آخری شرط پوری کرلی ہے، آئی ایم ایف لیوی میں اضافہ کرکے پاکستان نے فنڈ کے مشترکہ ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے درکار آخری پیشگی عمل مکمل کرلیا ہے، نمائندہ
پاکستان جولائی میں مہنگائی 24.9 فیصد اضافے کے ساتھ 14 برس کی بلند سطح پر پہنچ گئی گزشتہ مہینے افراط زر کی سال بہ سال شرح 21.3 فیصد تھی جو 13 برس میں مہنگائی کی بلند سطح تھی۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 9.89 روپے اضافہ، کراچی کے صارفین 11.37 روپے اضافی ادا کریں گے نیپرا نے جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین پر 155 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ ڈالنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال پر عائد ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل رابعہ جویری آغا کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن جسٹس (ر) جاوید اقبال اوردیگر کے خلاف فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تقرر کی منظوری سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک بھی ڈائریکٹرز میں شامل ہوں گے، وفاقی کابینہ نے وزارت خزانہ کی سمری پر ناموں کی منظوری دی۔
پاکستان نیپرا نے بجلی 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق 'کے الیکٹرک' اور دیگر تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین پر ہوگا۔
پاکستان مالی خسارہ: کفایت شعاری اقدامات پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی تشکیل وزیر خزانہ 10 رکنی کمیٹی کے چیئرمین مقرر، اراکین میں منصوبہ بندی، تجارت، سمندری امور اور مواصلات کے وزرا بھی شامل ہیں۔
پاکستان نیپرا کا بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا اعلان اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
پاکستان وزیر اعظم کا یکم اگست کو پہلی جامع سولر انرجی پالیسی سامنے لانے کا اعلان سستی ماحول دوست شمسی توانائی کے استعمال سے ڈسٹری بیوشن لاسز، بجلی چوری اور گردشی قرضے جیسے مسائل کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، شہباز شریف
پاکستان اتحادی حکومت نے 2 ماہ کے عرصے میں 16 کھرب 43 ارب روپے قرض لیا مئی 2022 تک وفاقی حکومت کا مجموعی قرض بڑھ کر ریکارڈ 446 کھرب 38 ارب روپے سے تجاوز کرگیا، اسٹیٹ بینک
پاکستان کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 9.42 روپے فی یونٹ مہنگی نیپرا نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی۔
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کا عیدالاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا اعلان وزیر اعظم نے 8 جولائی بروز جمعہ سے 12 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کی منظوری دی، وزیر اعظم ہاؤس
پاکستان ملک میں مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جون میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 21.32 فیصد ہوگئی ہے جو دسمبر 2008 کے بعد مہنگائی کی سب سے زیادہ شرح ہے، پی بی ایس
پاکستان حکومت کا روس سے تیل کی خریداری پر غور، آئل کمپنیوں سے تجاویز طلب وزارت توانائی نے چار آئل کمپنیوں کو خط لکھ کر ان سے روس سے تیل کی خریداری کے حوالے سے اہم تجاویز اور ماہرانہ رائے طلب کر لی۔
پاکستان پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ 'ڈی ایس ایس آئی' کے تحت مئی 2020 تا دسمبر 2021 تک کُل 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کا قرض معطل کرکے ری شیڈول کیا گیا ہے، اقتصادی امور ڈویژن
پاکستان نیپرا نے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مئی کے لیے بجلی 7 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی، نوٹی فکیشن بعد میں جاری کیا جائے گا۔
پاکستان کراچی: ایک ہفتے میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ 16 جون کو ہفتے کے اختتام میں 20 کلو آٹے کی قیمت زیادہ سے زیادہ 1700 تھی جبکہ 23 جون کو 1900 روپے تک پہنچ گئی، اعداد و شمار
پاکستان وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 3 معاونین خصوصی کا اضافہ، کابینہ کی تعداد 55 ہوگئی 3 معاونین خصوصی کی تعیناتی کے ساتھ شہباز شریف کابینہ کی تعداد 55 ہوگئی، عمران خان نے بطور وزیر اعظم 52 رکنی کابینہ چھوڑی تھی۔
پاکستان کے-الیکٹرک کی کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 11روپے 34 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کے-الیکٹرک نے مئی 2022 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو ارسال کردی۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی