صادقہ خان
عام طور پر لوگوں کو لگتا ہے کہ صرف پاکستان میں ہی عورت مارچ کے نام سے تحریک چل رہی ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں۔
اپ ڈیٹ 08 مارچ 2020 09:01pm
امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی باہمت اور بہادر خاتون جنہوں نے امریکی خلائی مشنز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا۔
شائع 27 فروری 2020 05:47pm
انٹرنیشنل ڈے آف ’وومن اینڈ گرلز اِن سائنس‘ کے موقع پر پاکستانی خواتین کی سائنسی فیلڈ میں کارکردگی پر ایک نظر
اپ ڈیٹ 11 فروری 2020 05:23pm
مستند سائنسی صحافیوں کی کم تعداد ہونے کے سبب ہمارے یہاں ہر خبر یا بلاگ کو معلومات کی تصدیق کیے بغیر ہی شائع کیا جارہا ہے
شائع 04 فروری 2020 04:57pm
دنیا بھر میں ابھی آسٹریلیا کی خوفناک ’آگ‘کا شور نہیں تھما تھا کہ چین سے کورونا وائرس کی وبا پھوٹ پڑنے کی خبریں آگئیں۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2020 03:03pm
الگورتھم 'این ای ایچ' اگرچہ 1980 کی دہائی میں بنایا گیا مگر گزرتے ماہ و سال کے ساتھ اس کی اہمیت میں اضافہ ہوتا گیا۔
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2020 11:30am
2019 میں کروڑوں لاعلاج مریض جو زیادہ مالی وسائل نہیں رکھتے، انہیں جدید طریقوں سے طبی سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی۔
اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2019 07:25pm
11 دسمبر کو پہاڑوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ عام افراد سے لیکر کوہ پیمائی کے شوقین افراد میں شعور پیدا کیا جاسکے۔
اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2019 05:15pm
کئی سائنسدان ایسے ہیں جنہوں نے جسمانی و ذہنی معذوری کے باوجود لوگوں کے لیے آسانیاں فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2019 03:15pm
مرکزی و صوبائی حکومتیں غذائی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے بےخبر اپنے ہی سیاسی مسئلوں اور جھگڑوں میں الجھی ہوئی ہیں۔
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2019 05:38pm
یہ سیروٹانن اور میلا ٹانن لیول آخر ہیں کیا اور سردیوں میں بلاوجہ گھبراہٹ یا موڈ میں تبدیلی کی وجہ کیا ہوتی ہے؟
اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2019 04:23pm
ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر 100 نوجوانوں میں سے 10 نوجوان ذہنی مسائل و بیماریوں کی وجہ سے معالج سے رابطے میں ہیں۔
شائع 15 اکتوبر 2019 12:51pm
ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی ہمارے نظام شمسی کے دوسرے سیاروں پر زندگی کے آثار کی تلاش میں عشروں سے سرگرداں ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2019 07:07pm
یہ زلزلے تصادم زمین کی اٹھان یا ابھار کا سبب بن رہے ہیں اور یہ صورتحال توجہ طلب اور تشویشناک ہے۔
اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2019 10:10am
تربت کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والے عبدالصمد نے برطانیہ میں بحیثیت ایک کامیاب خلائی سائنسدان اپنا کیریئر کیسے بنایا؟
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2019 12:14pm
اولاد کی بہتر تربیت کیلئے والدین کو بہت سی قربانیاں دینی پڑتی ہیں اور بعض اوقات خود اپنی بری عادات کو درست کرنا پڑتا ہے۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2019 06:46pm
وکرم لینڈر کا مشن کنٹرول سینٹر سے رابطہ چاند پر لینڈ کرنے سے صرف چند منٹ پہلے ہی ختم ہو گیاتھا جو تاحال بحال نہیں ہوسکا۔
اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2019 11:42pm
ہم جنس امریکی خاتون خلاباز پر الزام ہے کہ انہوں نے خلا میں بیٹھ کر اپنی پارٹنر کے اکاؤنٹ کے ساتھ آن لائن چھیڑ چھاڑ کی۔
اپ ڈیٹ 26 اگست 2019 07:13pm
پہلی بار انسان نے 20 جولائی 1969 کوچاند پرقدم رکھا،تاہم دنیا اب بھی نیل آرم اسٹرانگ کے چاندجانےکوشک کی نظرسےدیکھتی ہے۔
اپ ڈیٹ 20 جولائ 2019 05:13pm
دنیا کےبڑے اور معروف شہروں میں لوگ پائپوں اورجھونپڑیوں میں رہ کرمضرصحت پانی پینے کےباوجود دیہات میں جانے کوتیارنہیں۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2019 05:59pm