نقطہ نظر اس ’یومِِ ارض‘ پر ہنہ اور دیگر جھیلیں نوحہ کناں کیوں ہیں؟ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں دیگر پانی کے ذخائر کے ساتھ جھیلیں تیزی سے معدوم ہوتی جا رہی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی انٹرنیشنل ہیومن اسپیس فلائٹ ڈے اور خلا کو تسخیر کرنے کا خواب راکٹ ایجاد کرنے کی کوششیں قدیم یونانی دور سے جاری ہیں مگر خلا تک لے جانے والا راکٹ بیسویں صدی میں ہی ایجاد ہو پایا۔
لائف اسٹائل پاکستانی خواتین کو ’ہڈن فگرز‘ جیسی فلمیں کیوں دیکھنی چاہئیں؟ ہولی وڈ میں سائنس فکشن سمیت متعدد موضوعات پر ایسی فلمیں بنائی جاچکی ہیں،جن میں خواتین کیجدوجہد کو دکھایا گیا ہے۔
ملٹی میڈیا فیس بک، گوگل اور انٹرنیٹ آپ کے ساتھ کیا کچھ کر رہے ہیں؟ فیس بک صارفین کے ذاتی ڈیٹا چرائے جانے والے حالیہ اسکینڈل سے اب تک لوگوں کو سمجھ جانا چاہیے کہ وہ کتنے غیر محفوظ ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی اسٹیفن ہاکنگ نے ایک پاکستانی لڑکی کی زندگی کیسے بدلی؟ ہاکنگ ہاتھ تھام کرمجھے مایوسیوں کی دلدل سے کھینچ نکال لائے، کب اور کس وقت وہ استاد سے بابا بنے مجھے علم نہ ہوسکا۔
نقطہ نظر سمجھ نہ آنے والا آئن اسٹائن ایک صدی بعد دنیا کو سمجھ آگیا اس کا بچپن، جوانی اور تمام زندگی ہر کسی کی سمجھ سے بالاتر تھی، اس کے مرنے کا انداز بھی کسی کو سمجھ نہ آیا۔
نقطہ نظر خواتین کا عالمی دن: بلوچستان کی لڑکیاں تعلیم میں پیچھے کیوں؟ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا 44 فیصد حصہ بلوچستان پر مشتمل ہے،مگر ملکی آبادی کا محض 5 فیصد حصہ یہاں آباد ہے۔
دنیا مدار میں بھیجی گئی کار اب کہاں ہے؟ رواں ماہ 7 فروری کو اسپیس اینڈ ٹیسلا کا طاقتور راکٹ روڈسٹر نامی سرخ کار کو لے کر خلا میں روانہ ہوا تھا۔
پاکستان ناسا میں 35 سال سے خدمات سر انجام دینے والا پاکستانی سائنسدان منصوراحمد خان نے بچپن میں فلم دیکھنے کے بعدسوچاکہ وہ سینماکے ٹکٹ کلیکٹربنیں گے،لیکن زندگی نے انہیں دنیا کااہم کام سونپا۔
نقطہ نظر ارفع کریم: جو کمسن مگر علم و ذہانت کا بھرپور خزینہ تھی میری شہزادی ہم تمہارے نام ایک ’ارفع ٹیکنالوجی پارک‘ کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرپائے، بھلا ہم اور کر بھی کیا سکتے ہیں؟
پاکستان 2018 میں کتنے چاند اور سورج گرہن ہوں گے؟ رواں برس ماہ فروری میں ایک دن کے لیے بھی مکمل چاند نظر نہیں آئے گا، ایک سے زائد بار ایک ساتھ تین چاند بھی دکھائی دیں گے
دنیا ورچوئل ریئلٹی کو حقیقت میں دیکھنا ہے تو چین چلیے چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیژو میں پہلا سائنس فکشن کرداروں پر مبنی ورچوئل ریئلٹی تھیم پارک بنایا گیا ہے۔
نقطہ نظر چلتے ہیں تو خلا میں چلیے لوگ دنیا کا کوئی ملک گھومنے کے بعد سفر نامہ لکھتے ہیں، امریکی خلا باز اسکاٹ کیلی نے تو خلا کا ہی سفر نامہ لکھ ڈالا۔
پاکستان ذہین اور غیر معمولی شخصیت بنانے والی چند اہم عادتیں متعدد تحقیقات میں بتایاگیاکہ جوافراد ذہین اور غیر معمولی شخصیت کے مالک بننا چاہتے ہیں تو انہیں ان عادتوں کو اپنانا ہوگا۔
دنیا مریخ پر کام کیلئے کسانوں اور مزدوروں کی ضرورت مریخ کا ماحول زمین کی نسبت انتہائی سرد ہے، جہاں نہ صرف ہوا کا دباؤ ایک فیصد ہے بلکہ گریوٹی بھی زمین کی نسبت 38 فیصد ہے۔
پاکستان بلوچستان کی خشک سالی سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے؟ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں کئی کئی سال تک خشک سالی رہی ہے، صوبے میں طویل خشک سالی کا دورانیہ 1997 سے 2002 تک جاری رہا۔
لائف اسٹائل کامیاب ترین فلم سیریز’اسٹار وارز‘ سے متعلق حیران کن معلومات ہولی وڈ میں اوربھی دیگرسائنس فکشن فلمیں بنائی جارہی ہیں، تاہم جو اعزاز اسٹار وارز کو حاصل ہے، وہ کسی اور سیریز کو نہیں۔
پاکستان ناسا میں صلاحیت منوانے والی پہلی پاکستانی نژاد خاتون ناسا جیسے ادارے تک پہنچنا ان کے لیے اتنا آسان نہیں تھا انہوں نے برسوں کی محنت اور ریاضت سے یہاں اپنی جگہ بنائی۔
نقطہ نظر استاد اور شاگرد کا احترام اور شفقت سے بھرپور رشتہ اب تاریخ بن گیا تعلیم جیسا مقدس پیشہ بھی اخلاقی پستی کا شکار ہے، معلم اور متعلم دونوں ہی کے لیے اب صرف اپنی ذات ہی سب سے زیادہ عزیز ہے۔
پاکستان وطن کا دفاع مضبوط بنانے والے نامور سائنسدان وہ معروف ملکی سائنسدان جن کی بدولت آج قوم بلا خوف و خطر آزادی اور دفاع کا جشن منانے کے اہل ہوئی۔
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو