نقطہ نظر بڑے سوالات کے مختصر جوابات ڈھونڈیے ہاکنگ کی آخری کتاب میں ’اگر بروقت سمت درست نہیں کی گئی تو کچھ ہی عرصے میں انسانیت اس مقام پر کھڑی ہوگی جس کے پار محض ہلاکت ہے‘
نقطہ نظر اسموگ کا جن قابو کرنے کے لیے نئی حکومت کا بھی پرانا طریقہ؟ ہماری حکومتیں اور بیوروکریسی سائنس سے نابلد ہیں اور ان کے پاس کسی بھی پیچیدہ صورتحال سے نمٹنے کا واحد حل بس پابندی ہے.
دنیا نوبل انعام کب، کس نے اور کیوں حاصل کیا؟ دوسرا حصہ نوبل انعام کو دنیا کا معتبر ترین ایوارڈ سمجھا جاتا ہے،یہ انعام سوئیڈن کے سائنسدان الفریڈ نوبل کی جانب سے شروع کیاگیا تھا
دنیا نوبل انعام کب، کس نے اور کیوں حاصل کیا؟ پہلا حصہ نوبل انعام کو دنیا کا معتبر ترین ایوارڈ سمجھا جاتا ہے،یہ انعام سوئیڈن کے سائنسدان الفریڈ نوبل کی جانب سے شروع کیاگیا تھا
نقطہ نظر کیا ارتقاء میں انسان بیکٹیریا جیسی مخلوق تھا؟ انسانی ارتقاء سے متعلق اب تک بے شمارنظریات پیش کیے جاچکے ہیں،لیکن گزشتہ عشرے میں آنے والے نظریے نے خیالات کو ہی بدل دیا
سائنس و ٹیکنالوجی کیا آپ نے کبھی خلائی آلودگی کا ذکر سنا ہے؟ ماحولیات میں معمولی سی دلچسپی رکھنے والا شخص بھی فضائی، زمین اور آبی آلودگی جیسی اصطلاحات سے اچھی طرح واقف ہوگا۔
سائنس و ٹیکنالوجی انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں سوراخ انسانی غلطی یا سازش؟ اس سوراخ کے باعث خلائی مرکز اور اس میں فی الوقت موجود عملے کے 6 افراد کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
پاکستان دنیا کو پر امن بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنا ناگزیر دنیا بھرمیں 29 اگست کو ایٹمی ہتھیاروں کےخلاف عالمی دن کےطورپرمنایاجاتا ہے، جس کی وجہ سےدنیا تباہی کے دہانےپر پہنچ گئی۔
پاکستان 71 سالوں میں پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں کہاں پہنچا؟ پاکستان 14 اگست 1947 کو ایک آزاد وطن کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر ابھرا۔
نقطہ نظر حکومتی منصوبوں کے علاوہ وہ اقدام جن سے قدرتی وباؤں کو روکا جاسکے دنیا بھر میں موسموں کے بدلتے ہوئے مزاج کے باعث اب کسی بھی وقت کوئی غیر متوقع صورتحال رونما ہونا حیران کن کام نہیں رہا.
سائنس و ٹیکنالوجی آئن اسٹائن کا نظریہ اضافیت کیا ہے اور اس کی تصدیق کیسے ہوئی؟ سائنس میں کوئی بھی نظریہ حرف آخر نہیں ہوتا،جوں جوں تحقیق آگے بڑھتی ہے ان سے متعلق مزید اہم نکات سامنے آتے رہتے ہیں۔
نقطہ نظر مریم جیسے کئی گوہر نایاب پاکستان میں چھپے ہوئے ہیں محض 40 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہارنے والی ایران کی مریم میرزا خانی نے دنیا بھر میں اپنے ملک و قوم کا نام روشن کیا۔
پاکستان سیارہ زحل کے چاند کے منصوبے پر تحقیق کرنے والا پاکستانی پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے،جہاں سائنس کواہمیت نہیں دی جاتی،مگر یہاں کے سائنسدان دنیا کے بڑے منصوبوں کا حصہ ہیں
سائنس و ٹیکنالوجی سیارچے یا ایسٹیرائڈز کیا ہیں اور ان کا عالمی دن منانے کا مقصد کیا ہے؟ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ آسمان سے شہاب ثاقب گرنے سے ہی کرہ ارض کی کئی مخلوقات معدوم ہوئیں۔
حیرت انگیز دنیا کی بلند ترین چوٹی کو بھی انسانوں نے کچرا کنڈی بنادیا ماؤنٹ ایورسٹ کی پہاڑی کو دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شمار کیا جاتا ہے، جہاں 14 لاکھ کلو کچرا موجود ہے۔
پاکستان یاد رکھیں! سمندروں کی بقاء میں ہی ہمارا تحفظ ہے سمندر کی انسانی زندگی میں اہمیت و قدر قیمت کے پیش نظر ہی ہر سال دنیا بھر میں 8 جون کو سمندروں کا دن منایا جاتا ہے۔
موت کے منہ تک لے جانے والی تمباکو نوشی سے چھٹکارہ پائیں 31 مئی 2018 کو دنیا بھر میں سگریٹ و تمباکو نوشی کے خلاف عالمی دن سے نو ٹو اسموکنگ کے ہیش ٹیگ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی پلوٹو پر ایک سادہ سے مشن کی کہانی 'چیزنگ نیو ہوریزن' اس کتاب میں پلوٹو کے جغرافیہ سے متعلق ایسی انتہائی اہم معلومات شامل کی گئی ہیں جو ابھی تک ٹیکسٹ بکس میں شامل نہیں ہیں۔
حیرت انگیز آتش فشاں کیوں پھٹتے ہیں اور اب تک ان سے کتنی تباہی ہوچکی؟ رواں ماہ 4 مئی کو امریکا کی ریاست ہوائی میں آتش فشاں پھٹنے سے نہ صرف زلزلہ آیا، بلکہ اس کے لاوے دور دور تک پھیل گئے۔
حیرت انگیز خلاء میں رہنے والے کیا کھاتے اور پیتے ہیں؟ خلاء میں رہنے والے سائنسدان جو سالوں تک زمین پر زندگی گزارتے ہیں،وہ کس طرح خلاء میں اپنے روز مرہ کے کام سرانجام دیتے ہیں
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو