محمد عمران
منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لگارڈے سے ملاقات میں پاکستان کو دیے جانے والے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پر بات چیت ہوئی، رپورٹ
شائع 26 اپريل 2019 04:29pm
یہاں روزانہ سیکڑوں نئے شادی شدہ جوڑے اپنی نئی زندگی کے خوشگوار لمحات کو محفوظ کرنے کے لیے فوٹو سیشن کراتے نظر آتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 اپريل 2019 11:02am
نئی دہلی میں اتنا حوصلہ نہیں کہ وہ حملے کی مذمت میں مسلمان یا مسجد کے الفاظ استعمال کرے، شاہ محمود قریشی
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2019 03:51pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نا اہلی کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات ختم کرکے رجسٹرار کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2019 05:23pm
آصف زرداری نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے، جس کے باعث وہ صادق اور امین نہیں رہے، درخواست میں موقف
شائع 28 جنوری 2019 02:38pm
نوازشریف کوانتہائی نگہداشت میں رکھنےکی ضرورت ہے،ان کےگردوں کی بیماری تیسری اسٹیج پر پہنچ چکی ہے، درخواست میں موقف
شائع 26 جنوری 2019 04:29pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردیا۔
شائع 21 جنوری 2019 05:22pm
اسلام آباد نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کیلئے نیب کی اپیل پر انہیں بھی نوٹس جاری کردیا۔
شائع 21 جنوری 2019 02:38pm
نواز شریف کی بھی سزا معطلی کی اپیل پہلے ہی سماعت کیلئے مقرر کی جاچکی ہے جس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگی۔
شائع 15 جنوری 2019 04:17pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز فیصلے کے خلاف اپیل کو 10 روز میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 09 جنوری 2019 04:23pm
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی بینچ 7 جنوری کو درخواست پر سماعت کرے گا۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2019 04:03pm
پہلی اپیل پر فیصلہ آنے تک احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کی جائے اور ضمانتی مچلکوں پر رہا کیا جائے، درخواست
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 05:41pm
نیب آرڈیننس کی دفعہ 9 (اے)(5) میں سزا 14 سال قید ہے، مجرم کی صرف 7 سال قید کی سزا کو بڑھایا جائے، درخواست
اپ ڈیٹ 03 جنوری 2019 05:12pm
وکیلِ صفائی کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے فیصلہ دیا گیا، درخواست میں مؤقف
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2019 08:26am
دستیاب شواہد کی بنا پر نواز شریف کا بینیفشل اونر ہونا خارج از امکان نہیں، جج ارشد ملک کا فلیگ شپ ریفرنس میں تفصیلی فیصلہ
شائع 31 دسمبر 2018 05:13pm
احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا،فیصلے کےبعد نوازشریف کو گرفتار کرلیا گیا۔
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2018 08:14pm
احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نیب ریفرنسز میں فریقین کے حتمی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ لکھنا شروع کردیا۔
شائع 21 دسمبر 2018 05:27pm
سابق سینیٹر ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائیں، عدالت کا حکم
اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2018 06:42pm
ملزم کا صحت جرم سے انکار، عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے تینوں گواہوں کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2018 03:49pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر اور جسٹس محسن اختر پر مشتمل بینچ نے زلفی بخاری کی درخواست پرمحفوظ کیا گیافیصلہ سنایا۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2018 05:32pm