نقطہ نظر ارے اپنا ہوگا تو مارے گا ہی کیوں؟ سیاست بھی لوگوں کےاپنے پن کےتذکروں سے خالی نہیں۔ یہاں لوگ اپنا بن کر حق جتانے کی ایسی کوشش کرتےہیں کہ بس دیکھتےچلےجائیے۔
نقطہ نظر ایک اخبار نویس کا المیہ (دوسرا حصہ) کیا آپ نے کبھی اہلِ صحافت کے مسائل کے بارے میں سوچا ہے؟ ایک عام صحافی کس حال میں زندگی گزارتا ہے؟
نقطہ نظر ایک اخبار نویس کا المیہ مشاق لوگ پیشگی تاکید کردیتے ہیں کہ جب ان کی تحریر شامل ہو تو انہیں مطلع بھی کیا جاوے۔ ارے بھائی، اتنا تو خود کرلو
نقطہ نظر بیمار ایم کیو ایم اور لاچار ڈاکٹرز! متوسط طبقے اور مہاجروں کی محرومی کی نام لیوا اس تحریک کے نام لیواؤں نے شہر میں کیا کیا گل کھلائے وہ کسی سے ڈھکے چھپےنہیں
نقطہ نظر شامیوں! 19 گھنٹے کی جنگ کے بعد بھی اگر بچ جاؤ تو... جنگ بندی سے متعلق خلقت شام کو خبر دی گئی کہ 19 گھنٹے کی مسلسل قیامت کے بعد اگر زندہ رہو تو جی لینا... مگر صرف 9 سے 2 تک!
نقطہ نظر اردو کانفرنس، مجھے ابوالکلام آزاد کیوں یاد آئے؟ ہم قیام پاکستان کے لیے مختص 30 مسلمان نشستوں میں سے ان 17 کو کیسے بھول سکتے ہیں جو کبھی اس نئے ملک کا حصہ نہ بن سکیں؟
نقطہ نظر بچپن کی آبیاری کرنے والے کو ہم کاندھا بھی نہ دے سکے برکاتی صاحب کے بعد افسوس ضرور ہے کہ کسی تمغے کو یہ اعزاز نہ مل سکا کہ وہ مسعود برکاتی پر نچھاور ہوکر اعتبار کی منزل پاتا
نقطہ نظر "لندن فون کردوں گی!" ایم کیو ایم پر نظر رکھنے والے جانتے ہیں، کہ مقامی ’ذمہ داروں‘ پر لندن کی آواز کس قدر گراں گزرتی تھی۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین