آسٹریلیا کی جیت یا بھارت کی ہار سے پاکستان کا کوئی براہِ راست تعلق نہیں لیکن اگر ان دونوں پڑوسیوں کے تنازعات اور اختلافات کی طویل تاریخ کو پیشِ نظر رکھا جائے تو یہ جشن غیرمتوقع نہیں لگتا۔
شائع21 نومبر 202304:03pm
بولی ووڈ میں پائی جانے والی پاکستان مخالف سوچ کی حالیہ مثالیں اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ ایٹلی کمار کی اینٹی اسٹیبلشمنٹ مانی جانے والی فلم 'جوان' تن تنہا اس منفی رجحان کو ختم نہیں کرسکتی۔
شائع30 اکتوبر 202304:24pm
بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد شدت پسندی اور عدم برداشت کے ساتھ ساتھ بھارت میں ایک اور منفی شے کا جنم ہوا جسے آج مودی کے مخالف افراد 'گودی میڈیا' کہہ کر پکارتے ہیں۔
شائع18 اکتوبر 202304:02pm
مختلف پلیٹ فارم کے لیے ترتیب کردہ کہانیوں میں ان مناظر کو بالخصوص پلاٹ کا حصہ بنایا جاتا ہے، جہاں جذبات کی فراوانی ہو اور ایسے مناظر کے لیے کورٹ روم سے بہتر بھلا کون سا مقام ہوسکتا ہے؟
شائع19 ستمبر 202312:39pm
ٹریلر کے لیے جو ڈائیلاگ منتخب کیے گئے ہیں، وہ سطحی اور نفرت میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسرز جانتے ہیں کہ ایسی جملے بازی سے تھیٹر بھر جائیں گے۔
شائع27 جولائ 202310:54am
وہ جب قلم لے کر بیٹھتے تو صحافی منظر سے غائب ہوجاتا اور اس کی جگہ ایک فکشن نگار لے لیتا جو تخلیقیت کے رتھ پر سوار ایک کے بعد ایک سلطنتیں فتح کیے جاتا۔
شائع20 مارچ 202302:47pm
’زیرو‘ کی ناکامی کے بعد شاہ رخ خان نے وقفہ لیا۔ پھر کورونا بھی آگیا اور یوں انہیں اسکرین پر دیکھنےکے لیے ناظرین کو 4 برس انتظار کرنا پڑا۔
اپ ڈیٹ26 جنوری 202305:50pm
ماجد جہانگیر کے قہقہے اب کربناک سوال میں ڈھل چکے کہ آنکھوں کا تارا بنے رہنے والے فنکار آخری برسوں میں ہماری آنکھوں سے اوجھل کیوں ہوجاتے ہیں؟
اپ ڈیٹ11 جنوری 202304:08pm
نیا سال اپنے ساتھ نئی محفلیں، نئی رونقیں لائے گا۔ ان محفلوں کے اپنے ڈھنگ، اپنے رنگ ہوں گے مگر ان رنگوں میں ایک کمی کا احساس ہمیں ستائے گا۔
اپ ڈیٹ23 دسمبر 202204:17pm
گزشتہ چند برس سے یہ چلن بن گیا ہے کہ نومبر آتے ہی ادبی میلے ٹھیلے شروع ہوجاتے ہیں، کانفرنسوں کے ڈول ڈال جاتے ہیں اور کتب میلے سج جاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ13 دسمبر 202203:49pm
یہ کربناک منظر بھی دیکھا گیا کہ صبح گھر میں پھینکا جانے والا اخبار رات گئے تک یوں ہی صحن میں پڑا اپنے قاری کا انتظار کر رہا ہے۔
شائع09 نومبر 202212:09pm
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ طبقہ غیر اہم کیوں ہوا؟ جو کل تک مرکز میں تھا، حاشیے پر کیسے آگیا؟ جسے کل تک سامعین میسر تھے، اسے آج اپنی آواز بھی کیوں سنائی نہیں دیتی؟
شائع11 اکتوبر 202211:12am
اردو کے ادیب اور شعرا نے بھی ان افتاد کو اپنے اپنے اسلوب اور اپنے اپنے ڈھب پر موضوع بنایا اور اس سے جڑے المیوں کی منظر کشی کی۔
شائع02 ستمبر 202206:19pm